English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Gaitsn.
1. کوچ۔ روانگی۔ رفتار
2. ڈھنگ۔ رویہ۔ چلن۔ روش۔ خرام
Noun
چال ۔ رَوش ۔ طرزِ خرام ۔ چَلنے کا انداز ۔ کُوچ ۔
Noun
چال ۔ چَلنے کا انداز ۔ کِسی کے چَلنے کا ایک مَخصُوص طَریقَہ
102.GalNoun
لڑکی ۔ مَحبوبہ ۔ گال ۔ مِلی ۱۰۰۰ گال فی سیکنڈ کے برابر پیمائش کی اکائی ۔
Noun
کَشش ثقل کی وجہ سے کِسی چیز میں اسراع ناپنے کی اکائی جو ہر سیکنڈ میں ایک سنٹی میٹر فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے ۔
103.Galan.
ات شب۔ تیوہار۔ اچھاؤ۔ تیاری۔ نمود۔ شوکت
Adjective
تہوار سے مُتعلّق ۔ جشَن سے مُتعلّق ۔ جَشنی ۔ جشَن منانے کے لیے موزوں ۔
104.GalactNoun
دُودھ ۔ دائرہ کہکشاں ۔
105.GalactacrasiaNoun
خَراب شیر ۔ خَراب یا مِلاوَٹ والا دُودھ
106.GalactagogueNoun
شیر افزا ۔ عامَل جو دُودھ کے بَہاو کو تَیز کَرے
107.GalacticAdjective
کہکشانی ۔ کہکشاں سے مُتعلّق ۔ {طِب} شِیری ۔ دُودھ کے بہاوٴ میں اِضافہ کُنِندہ ۔
108.GalactoceleNoun
شیری قیلہ ۔ دُودھ یا دُودھ سے مُشابہ سیال پر مُشتَمِل سِسٹ
109.GalactogogueNoun
ایسا عنصَر جو دُودھ کی پَیداوار میں اِضَافَہ کَرے
110.GalactometerNoun
دُودھ کی کَثافَتِ اِضافی ماپنے کے لیے ایک آلہ
111.GalactophoritisNoun
دُودھ کی نالیوں کی سوزِش
112.Galactorrhoeaسیلانِ شیر ۔ دُودھ کا زائد بَہاو ۔ چھاتی میں دُودھ کے زیادَہ ہونے کی وَجَہ سے دُودھ کا خُود بَخُود نِکَلنا
113.GalactosaemiaNoun
خُون میں گَلیکٹوز کی زیادتی ۔ چھوٹی آنت میں لیکٹیز لیکٹوز کے گُلُوکوز اور لیکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے
114.GalactoseNoun
گلیکٹوز ۔ شِیرینی جو قندِ شِیر یا لیکٹوز سے حاصِل ہوتی ہے ۔
Noun
قند شیر ۔ شکر کی ایک قِسم جو دُودھ کی شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔
115.GalahNoun
کاکاٹو ۔ کلَغی دار طوطا ۔ آسٹریلیا کا روزی کپیلا کاکاٹو جو گَندُم کی فصل کو تباہ کَرتا ہے ۔
116.GalantineNoun
گَلَنتینی طعام ۔ بَچھڑے کا گوشت جِس کی ہڈیاں نکال کَر اور مسالا بھَر کَر اُبالا جاۓ ۔
117.Galasn.
ات شب۔ تیوہار۔ اچھاؤ۔ تیاری۔ نمود۔ شوکت
Adjective
تہوار سے مُتعلّق ۔ جشَن سے مُتعلّق ۔ جَشنی ۔ جشَن منانے کے لیے موزوں ۔
118.GalatianAdjective
گلاشی ۔ قدیم ایشیاۓ کُوچَک کے اندرونی علاقے گلاشیا کے مُتعلّق ۔ اِس کے باسیوں سے مُتعلّق ۔
119.GalaxNoun
گیلکس ۔ جنوب مشرقی امریکا کی ایک سدا بہار جھَاڑی ۔ گیلکس اَفِیلا جِس کے پَتّے گُلفروش اِستعمال کَرتے ہیں ۔
120.Galaxiesn.
1. کہکشاں۔ آکاس گنگا
2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا
Noun
کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔
Noun
کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔
121.Galaxyn.
1. کہکشاں۔ آکاس گنگا
2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا
Noun
کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔
Noun
کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔
122.GalbanumNoun
بارزَد ۔ بَریجا ۔ مَخصُوص بُو والی ایک قِسم کی لاکھ جو بعض ایشیائی پودوں سے حاصِل کی جاتی ہے ۔
123.Galen.
جھوکا۔ آندھی۔ تند ہوا۔ جھکڑ
Noun
طُوفان ۔ جھَکَڑ ۔ تیز ہوا ۔
124.GalectischiaNoun
رکاوَٹ سیلان شیر ۔ دُودھ کے بَہاو میں کَمی یا رُک جانا
125.Galenan.
کان سے نکلا ہوا کچا سیسہ
Noun
گلینا ۔ کچا سیسہ ۔ ایک معدن لیڈ سَلفائیڈ ۔
Noun
کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.