English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.GandhianAdjective
گاندھیائی ۔ گاندھی کا ۔ گاندھی کے مُتعلّق ۔
302.GandydancerNoun
پٹّڑ بیلدار ۔ ریل کی پَٹڑی بِچھانے والا مَزدُور ۔ ریل کی پَٹڑی مُرَمَّت کَرنے والا مَزدُور ۔
303.GanefNoun
مَعمُولی چور ۔ بَدمعاش ۔ اُچکا ۔ اُٹھائی گیرا ۔ بے ایمان ۔
304.Gangn.
جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ
گينگ ۔ گِروہ ۔
Noun
جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔
305.Gang hookNoun
گینگ ہُک ۔ مَچھلی پکڑنے کے کئی کانٹے جو سیدھے سِرے پَر باہم مِل کَر ایک وحدت بنائیں ۔
306.Gang plowNoun
کئی پھَلوں والا ہَل ۔ ایک مُشتَرکہ فریم جِس میں کئی ہَل لگے ہوۓ ہوں ۔
307.Gang upVerb
مُخالِفَت میں اکٹھے ہو جانا ۔
308.Gangedn.
جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ
گينگ ۔ گِروہ ۔
Noun
جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔
309.GangerNoun
کارکُنوں کے گینگ کا فورمین ۔
310.GangingNoun
مشینوں یا آلات کو اِس طرح ترتیب دینا کہ وہ ساتھ ساتھ کام کریں جیسے کِسی ریڈیو سیٹ کے کنڈنسر ۔
n.
جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ
گينگ ۔ گِروہ ۔
Noun
جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔
311.GanglandNoun
جرائم پیشہ عَنصَر ۔ مُعاشرے کے مُنَظَم جرائم پیشہ لوگ ۔ زیرِ زمین سَرگَرمیاں کَرنے والے ۔
312.Ganglian.
نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا
Noun
عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔
Noun
عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔
Noun
بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ
313.GangliformAdjective
عقدہ نُما ۔ عقدہ شکل ۔
314.GanglingAdjective
لَمبا تڑنگا ۔ بھَدے پَن کی حد تک لَمبا اور دُبلا شخص ۔ لاغر جِسم والا ۔
315.Ganglionn.
نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا
Noun
عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔
Noun
عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔
Noun
بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ
316.GanglionectomyNoun
عملِ جَرَاحی کے ذَریعے کِسی نَسیج والی بافت کو کاٹنا
317.GanglionicAdjective
عقدے کا ۔ گِرہ کا ۔
318.Ganglionsn.
نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا
Noun
عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔
Noun
عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔
Noun
بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ
319.GangloinatedAdjective
گِرہ دار ۔
320.GanglyAdjective
تَکلا نُما ۔ لاغر اور ڈھیلے ڈھالے جِسم والا ۔
321.GangplankNoun
جَڑ تَختہ ۔ ایک تَختہ جو کِسی جہاز تک آنے جانے کے لیے عارضی پُل کا کام دے ۔
322.GangreenNoun
خُورہ ۔ جِسمانی بافتوں کے حِصّے کی مَوت ۔ گوشت کا مُردہ ہو جانا ۔ گوشت کی رَنگَت میں تَبدیلی ، حَرکَت سے محرُومی اور اُس عُضو کا ٹھَنڈا ہو جانا ۔ چوٹ یا دورانِ خُون کی ناقَص کارکَردَگی کی وَجَہ سے کِسی بافت کا مَفلُوج ہو جانا
323.Gangrenen.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
324.Gangrenedn.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
325.Gangrenesn.
ماس کا سڑ جانا
Noun
فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔
Noun
غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.