English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Gads | n. 1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی 2. کدال۔ کدالی v.n. پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا Noun سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔ Noun درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔ n. ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی Noun بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔ |
52. | Gadwall | Noun گیڈوال ۔ بَڑ بطخ ۔ شُمالی امریکا کے معتدِل علاقوں کی بھُورے رَنگ کی بطخ ۔ خاکَستری بھُورے رنگ کی خُوردنی بطخ ۔ |
53. | Gael | Noun گیل بولنے والا ۔ آئرلینڈ یا اسکاٹ لینڈ کا کَلٹی ۔ اسکاٹ لینڈ کا کوہستانی ۔ |
54. | Gaelic | Noun گیلِک ۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے کوہستانی علاقوں کی دو کَلٹی بولیاں ۔ آئرستانی گیلِک ۔ اسکاٹی گیلِک ۔ |
55. | Gaff | n. کانٹا۔ برچھا Noun ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔ Noun مچھلی مارنے کا برچھا ۔ |
56. | Gaffe | Noun مُعاشَرتی فاش غَلطی ۔ اِخلاقی لَغزِش ۔ بے تُکی بات ۔ |
57. | Gaffed | n. کانٹا۔ برچھا Noun ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔ Noun مچھلی مارنے کا برچھا ۔ |
58. | Gaffer | Noun بُڈھا گنوار ۔ مَزدوروں کا فورمین ۔ اوورسیر ۔ ماہر آبگینہ ساز ۔ |
59. | Gaffing | n. کانٹا۔ برچھا Noun ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔ Noun مچھلی مارنے کا برچھا ۔ |
60. | Gaffle | n. کمان جھکانے کا ڈنڈا |
61. | Gaffs | n. کانٹا۔ برچھا Noun ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔ Noun مچھلی مارنے کا برچھا ۔ |
62. | Gafftopsail | Noun گیف کے اُوپَر لگا ہُوا ہَلکا بادبان ۔ |
63. | Gag | n. ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا v. a. منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا Verb مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ Noun کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ |
64. | Gag rule | Noun حُکمِ زُباں بَندی ۔ ایسا اُصول جو راۓ کے اِظہار پَر رُکاوَٹ ہو ۔ جیسے کِسی فِکری اِدارے میں ۔ |
65. | Gaga | Adjective سادہ لوح ۔ احمَق ۔ پُر حماقَت ۔ سٹھیایا ہُوا ۔ |
66. | Gage | n. 1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے 2. بیڑا۔ دستانہ v. a. گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا Noun شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔ |
67. | Gaged | n. 1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے 2. بیڑا۔ دستانہ v. a. گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا Noun شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔ |
68. | Gages | n. 1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے 2. بیڑا۔ دستانہ v. a. گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا Noun شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔ |
69. | Gagged | n. ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا v. a. منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا Verb مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ Noun کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ |
70. | Gagging | n. ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا v. a. منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا Verb مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ Noun کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ |
71. | Gaggle | Verb بطخ کی طرح کَرکَرانا ۔ کُٹ کُٹ کَرنا ۔ |
72. | Gaging | n. 1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے 2. بیڑا۔ دستانہ v. a. گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا Noun شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔ |
73. | Gagman | Noun جُملہ باز ۔ پھَبتی کَسنے والا ۔ مزاح کَرنے والا ۔ جُگَت کَرنے والا ۔ |
74. | Gags | n. ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا v. a. منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا Verb مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ Noun کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ |
75. | Gahnite | Noun گہنایٹ ۔ ایک سیاہ رَنگ کا معدن جو ایلومینم اور جَست کا مُرَکَّب ہے ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.