English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
701. | Geanticline | Noun کوہانِ ارض ۔ زمین کی سطح کے بہت بڑے حِصّے پَر مُحیط اُوپر کی جانِب اُٹھی ہوئی پَرت ۔ |
702. | Gear | n. 1. مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا 2. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک 3. گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر 4. دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر 5. جہاز کی رسی وغیرہ Noun گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔ Noun گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔ |
703. | Gear box | Noun گراری دان ۔ گیئر بکس ۔ دندانے دار پہیے کا حفاظتی خول ۔ موٹر گاڑی کے چلنے کا نظام ۔ |
704. | Gear wheel | Noun گیئر پہیّہ ۔ گراری ۔ ایسا پہیہ جِس کے دندانے ہوں اور جو دوسرے ایسے پہیے کے دندانوں کے ساتھ جُڑ کَر حَرکَت کی تَرسیل کَر سکے ۔ |
705. | Geared | n. 1. مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا 2. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک 3. گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر 4. دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر 5. جہاز کی رسی وغیرہ Noun گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔ Noun گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔ |
706. | Gearing | Noun گراری نِظام ۔ گیئرنگ ۔ گیئرنگ سِسٹم ۔ گیئر مُہیّا کَرنے کا عمل ۔ n. 1. مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا 2. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک 3. گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر 4. دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر 5. جہاز کی رسی وغیرہ Noun گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔ Noun گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔ |
707. | Gears | n. 1. مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا 2. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک 3. گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر 4. دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر 5. جہاز کی رسی وغیرہ Noun گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔ Noun گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔ |
708. | Gearshift | Noun گراری تَبدیلی ۔ گیئر تَبدیلی ۔ وہ تَرکیب جِس کے ذرّیعے ٹرانسمشن گیئر جوڑے اور علیحدہ کیے جاتے ہیں ۔ |
709. | Gecho | v.n. تک تک کرنا۔ گاڑی ہانکنا |
710. | Gecko | n. ایک قسم کی چھپکلی Noun گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔ |
711. | Geckoes | n. ایک قسم کی چھپکلی Noun گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔ |
712. | Geckos | n. ایک قسم کی چھپکلی Noun گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔ |
713. | Gee | Interjection سی سی ۔ گھوڑے یا دیگر لَدّو جانوروں کو چلانے یا دائیں بائیں موڑنے کی آوازیں ۔ مُماثل آواز ۔ |
714. | Gee, gee whiz | Interjection شی شی ۔ معمولی حیرت ۔ جوش ۔ ولولہ کا اِظہار ۔ |
715. | Geese | n. 1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط 2. لوہا۔ استری 3. سڑبللا۔ احمق Noun ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔ |
716. | Geest | Noun گِیسٹ ۔ بہتے پانی سے پیدا ہونے والے قدیم تہ نشین مادّے ۔ آب آوردبَجری ۔ کَنکَر ۔ |
717. | Geezer | Noun جھَلّا ۔ عجیب کِردار ۔ عموماً دوستانہ فہمائش میں مُستَعمِل ۔ |
718. | Gee`s linktus | Noun کھانسی دَبانے والی دَوا |
719. | Gefarnil | Noun تابکاری مَعلُوم کَرنے اور اِس کا اندراج کَرنے کا آلَہ |
720. | Gefilte fish | Noun جَفلی مَچھلی ۔ عام کھانے کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ایک یہودی کھانا جو تازہ پانی کی مَچھلی یا اُن کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
721. | Gegenschein | Noun شمسِ کاذِب ۔ شمسِ معکوس ۔ ضوء عقبی ۔ ضوء عکسی ۔ ایک مدھم کُروی یا لمبوتری روشنی کا دھبہ جو بعض اوقات آسمان پَر رات کے وقت سورج کی مُخالِف سَمت پَر نظر آتا ہے ۔ |
722. | Gehenna | Noun جہنّم ۔ بیت المُقَدَّس کے قریب حنوم کی وادی جو لعنت زدہ سمجھی جاتی ہے ۔ دوزخ ۔ |
723. | Geiger counter | Noun گانگر کاوٴنٹر ۔ عدَاد گانگر ۔ تابکاری شناخت کَرنے اور ناپنے والا آلہ ۔ Noun کِسی تابکار مادّے یا کائناتی شُعاعوں سے اشعاع کی تعداد شمار کرنے والا آلہ ۔ |
724. | Geiger-mullar-countar | Noun رَیڈیائی اثرَات کی پَیمائش کے تَعیُّن کَرنے کا ایک آلَہ |
725. | Geisha | Noun گیشا ۔ جاپانی رقاصہ ۔ جاپانی طوائف ۔ رقص ، گانا اور باتوں سے لُبھانے والی جاپانی لَڑکی ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.