English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Galvanizingv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
202.GalvanocauterizationNoun
نَسیج کو تَباہ کَرنے کے لیے گَرَم تار کا اِستَعمال
203.GalvanometerNoun
گلون پیما ۔ برقی رو کی موجودگی اور مقدار ناپنے والا آلا ۔ گلوانومیٹر ۔
Noun
برقی رو پیما ۔ گیلوانومیٹر ایک آلہ جِس سے برق کی موجُودگی کا عِلم ہو جاۓ ۔
Noun
بَرقی رَو پَیما ۔ بِجلی کی پَیمائش کا ایک آلہ
204.GalvanoscopeNoun
گلوَن نُما ۔ گلوانو میٹر ۔ گلوانو سکوپ ۔
Noun
ایک آلہ جِس سے برقی رو کی موجُودگی کا عِلم ہو سکتا ہے لیکِن اِس کی پیمائش نہیں کی جا سکتی ۔
205.GalyakNoun
قراقلی ۔ میمنے یا اسی نوع کے کِسی دوسرے کُھروں والے میمل کے بچے کی پیدائش سے قبل کی ہموار نرم و نازک بالوں والی کھال ۔
206.GamNoun
شادی ۔ نسل کشی ۔
207.GambierNoun
گیمبیر ۔ کات طبعی ۔ ورتی کتّھا ۔ گرم ایشیائی مُلکوں کا اَنکار یا گیمبیر قِسم کے پودے کا ست جو طِب ۔ رَنگسازی کے کام آتا ہے ۔
208.Gambitn.
شطرنج کی ایک چال
Noun
شَطرَنج کی چال ۔ کوئی چال جِس سے اِبتدائی فائدہ ہو ۔ فائدے کے لیے کوئی اِبتدائی عمل ۔
209.Gambitsn.
شطرنج کی ایک چال
Noun
شَطرَنج کی چال ۔ کوئی چال جِس سے اِبتدائی فائدہ ہو ۔ فائدے کے لیے کوئی اِبتدائی عمل ۔
210.Gamblev.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
211.Gambledv.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
212.Gamblern.
جواری۔ قمار باز۔ جوئے باز
گيمبلر ۔ جواری ۔ کماش باز ۔
213.Gamblersn.
جواری۔ قمار باز۔ جوئے باز
گيمبلر ۔ جواری ۔ کماش باز ۔
214.Gamblesv.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
215.Gamblingv.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
216.Gambogen.
عصارہٴ ریوند
Noun
ریوند ۔ گیموج ۔ گیمبوژ ۔ جِنسِ گارسینیا کے درختوں کی کئی اقسام سے حاصِل ہونے والا لاکھ ۔
217.Gambolv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
218.Gamboledv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
219.Gambolingv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
220.Gambolledv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
221.Gambollingv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
222.Gambolsv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
223.Gambral roofNoun
گیمریلی چھَت ۔ دو ڈھلوانی چھَت ۔ ایسی چھَت جِس کے طرفین میں دو ڈھلوان ہوں ۔
224.GambrelNoun
ہُک دار سلاخ ۔ لَکڑی یا لوہے کی مُڑی ہُوئی سلاخ جِس پَر قصاب گوشت لَٹکاتے ہیں ۔ کِسی جانور کے پِچھلے پاوٴں کے گھُٹنے اور پاس کی اُبھری ہُوئی ہڈّی کا درمیانی جوڑ ۔
225.Gambroonn.
ایک قسم کا اونی کپڑا۔ گبرون
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.