English to Urdu Translation

gal found in 116 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  
101.GalumphVerb
اکَڑ کَر چَلنا ۔ فتحمَندانہ چَلنا ۔ بے ڈھَنگے پَن سے چَلنا ۔
102.Galvanicadj.
بجلی کے پیدا کرنے کے ایک خاص طور سے متعلق
Adjective
گلوانی ۔ گیلونی ۔ گلوانیت سے مُتعلّق ۔ کیمیاوی بَرق کا ۔ وحشَت انگیز ۔
103.Galvanic batteryNoun
گلوانی بیٹری ۔ گلوانی مورچہ ۔
104.Galvanic coupleNoun
گلوانی جُفت ۔
105.Galvanised ironNoun
لوہا جِس پر جِست کی تہ چڑھی ہو ۔
106.Galvanismn.
ایک قسم کی بجلی
Noun
گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔
107.Galvanismsn.
ایک قسم کی بجلی
Noun
گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔
108.GalvanizationNoun
جِست کاری ۔ جھول ۔ مُلَمّع ۔ مُلَمّع سازی ۔
109.Galvanizev. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
110.Galvanizedv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
111.Galvanizesv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
112.Galvanizingv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
113.GalvanocauterizationNoun
نَسیج کو تَباہ کَرنے کے لیے گَرَم تار کا اِستَعمال
114.GalvanometerNoun
گلون پیما ۔ برقی رو کی موجودگی اور مقدار ناپنے والا آلا ۔ گلوانومیٹر ۔
Noun
برقی رو پیما ۔ گیلوانومیٹر ایک آلہ جِس سے برق کی موجُودگی کا عِلم ہو جاۓ ۔
Noun
بَرقی رَو پَیما ۔ بِجلی کی پَیمائش کا ایک آلہ
115.GalvanoscopeNoun
گلوَن نُما ۔ گلوانو میٹر ۔ گلوانو سکوپ ۔
Noun
ایک آلہ جِس سے برقی رو کی موجُودگی کا عِلم ہو سکتا ہے لیکِن اِس کی پیمائش نہیں کی جا سکتی ۔
116.GalyakNoun
قراقلی ۔ میمنے یا اسی نوع کے کِسی دوسرے کُھروں والے میمل کے بچے کی پیدائش سے قبل کی ہموار نرم و نازک بالوں والی کھال ۔
gal found in 116 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.