English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Half-breedNoun, Adjective
دوغلا شَخص ۔ دو نَسلا شَخص ۔ مَخلُوطُ النَسَل شَخص یا جانوَر ۔
302.Half-casteNoun
مَخلُوطُ النَسَل وہ شَخص جِس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور دُوسرا غیر یورپی ہو ۔
303.Half-cellNoun
نِصف خُلیہ ۔ بَرق پاشانہ خُلیہ ۔ جِس میں واحد برقیرہ اور بَرق پاشانہ محلول کے درمیان روانیت کا عمَل واقع ہو ۔
304.Half-cockedAdjective
اَدھ چڑھا گھوڑا ۔ بَندُوق کا ، جَب کے گھوڑا آدھا چڑھا ہُوا ہو ۔
305.Half-heartedAdjective
نیم دلانہ ۔ بے دلانہ ۔ جوش کے بغیر ۔ لاپروا ۔
306.Half-heartedlyAdverb
نیم دِلی سے ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔
307.Half-heartednessNoun
نیم دِلی ۔ بے دِلی ۔
308.Half-hitchNoun
آدھا پھندا ۔ دھاگے یا رسّی کو کِسی چیز کے گِرد لے جا کر سرا اندر سے نِکال لینا ۔
309.Half-hourNoun
نِصف ساعت ۔ ایک گھَنٹے کا نِصف ۔ تیس مِنٹ کا وقفہ ۔
310.Half-hourlyAdjective, Adverb
ہَر آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ آدھے آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ نیم ساعتی ۔
311.Half-lengthNoun
نِصف فاصلہ ۔ آدھا فاصلہ ۔ فاصلے کے دو بَرابر حِصّوں میں سے ایک ۔
312.Half-life periodNoun
نِصف حیاتی مُدَّت ۔ وہ مُدَّت جِس میں کِسی تابکار مادے کے آدھے ایٹم ٹُوٹتے ہیں ۔
313.Half-lightNoun
نیم ضیا ۔ جُزوی روشنی ۔ دھُندلی روشنی جیسے جھُٹپَٹے یا صُبح کا وقت ۔ دھُندلکا ۔
314.Half-mastNoun
سَرنگوں ۔ مَستول یا سَتون کی نِصف بُلَندی پَر ۔ رَنج و غَم کی علامت ۔
315.Half-moonNoun
آدھا چاند ۔ نیم ماشی ۔ نِصف قمَر ۔ ہلال نُما چیز ۔
316.Half-slipNoun
پیٹی کوٹ ۔ شمیض ۔ کُرتی ۔ عورت کا ڈھیلا ڈھالا لِباس جو قمیض کے نیچے صِرف کَمَر تک پہنا جاتا ہے ۔
317.Half-staffNoun
سَرنگوں پَرچَم ۔ نِصف بُلَند عَلَم ۔ نِصف بُلَندی ۔
318.Half-tamberingNoun
نیم چوبی ۔ ایسی عمارت بنانا جِس میں کُچھ لَکڑی اور کُچھ خَشت و سَنگ اور سیمنٹ وغیرہ بھَرا گیا ہو ۔
319.Half-timberedAdjective
نیم چوبی ۔ ایسی عمارت جِس کا ڈھانچہ اور اہم سہارے لَکڑی کے ہوں ۔
320.Half-timebered houseNoun
لکڑی کے ڈھانچے سے بنا ہوا مکان جِس کے شہتیروں کے درمیان کوئی اور چیز بھاری ہو ۔
321.Half-tone pictureNoun
تصویر جو بہت باریک لکیروں کے ذریعے چھاپی جاتی ہے ۔
322.Half-trackNoun
ہاف ٹریک ۔ ایک قِسم کی بَکتَر بَند گاڑی جو عقب میں دندانے دار پہیوں اور اگلی طرف کے عام پہیوں سے چَلتی ہے ۔
323.Half-trackedAdjective
اس قِسم کی گاڑی کا ۔
324.Half-truthNoun
نیم حقیقت ۔ آدھا سچ ۔ نیم صداقت ۔
325.Half-wave rectificationNoun
نِصف موجی اِصلاح ۔ راست گِری ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.