English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Hardwaresn.
دھات کی چیزیں۔ لوہے پیتل کے برتن۔ ہارڈ وئیر
Noun
دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔
802.Hardyadj.
1. بہادر۔ مردانہ۔ بے باک۔ دلاور
2. گستاخ۔ بے ادب۔ شوخ۔ ڈھیٹ۔ بے لحاظ۔ ہٹی
Adjective
محنت کَش ۔ جَفا کَش ۔ محنتی ۔ جانفشاں ۔ عَرق ریز ۔
Noun
مربع ڈنڈی دار چھینی ۔ چورس بچکانی جو لوہار کے سندان کے مربع سوراخوں میں ڈالنے کے کام آتی ہے ۔ نہانی ۔ سندان ۔ فانہ چھینی ۔
803.Haren.
خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا
Noun
خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔
804.Hare and houndsNoun
سگ و خرگوش بازی ۔ باہر کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں کچھ کھلاڑی خرگوش بن کر کاغذ کی کترنیں پھینکتے جاتے ہیں ۔ جسے خوشبو کہتے ہیں ۔ ان کے مخالف کھلاڑی جو شکاری کتے کہلاتے ہیں ۔ انھیں محفوظ مقام پر پہنچنے سے پہلے پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
805.Hare lipNoun
ایک پَیدائشی نُقص جِس میں ہونٹ کے کِنارے سے لے کَر ناک کے نَتھنوں تَک بال آتے ہَیں
Noun
اشرمیت ۔ کھنڈوا ۔ جِس کا اُوپر کا ہونٹ درمیان سے کٹا ہوا ہو ۔
806.Hare-lipNoun
ہونٹ میں نُقص ۔ ہونٹ کے کِنارے سے نَتھنے کی طَرَف شَگاف
807.Harebelln.
ایک قسم کا پھول
Noun
جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔
808.Harebellsn.
ایک قسم کا پھول
Noun
جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔
809.HarebrainedAdjective
عاقبت نا اندیش ۔ لاپَروا ۔ ناہَنجار ۔
810.Harebreainedadj.
بے پروا۔ متلون۔ آوارہ۔ باؤلا۔ ناعاقبت اندیش
811.Haredn.
خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا
Noun
خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔
812.HareesName
حَرِيص ﷺ ۔ لوگوں کی بھلائی کے آرزو مند ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ ؛ لوگو ! تمہارے پاس تم ہی ميں سے ايک رسول آئے ہيں جن پر تمہاری تکليف شاق گذرتی ہے ۔ جو تمہاری بھلائی کے بڑے خواہاں ہيں ۔ اور ايمان والوں کے حق ميں شفيق و مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸
813.HarelipNoun
کھَنڈوا ۔ لَب کَٹا ۔ بالائی ہونٹ کی پیدائشی تَقسیم ۔
814.Harelippedadj.
جس کا اوپر کا ہونٹ بیچ میں سے کٹا ہو۔ کھنڈوا
815.Haremn.
حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس
Noun
حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔
816.Haremsn.
حرم سرا۔ زنان خانہ۔ رنواس
Noun
حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔
817.Haresn.
خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا
Noun
خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔
818.Haricotn.
ایک قسم کا قلیہ
Noun
ہاری کوٹ ۔ پسندے ۔ گوشت اور سبزیوں پر مشتمل ایک چٹ پٹا سالن ۔
819.HariequinNoun
ہرلیکئوین ۔ بہروپیا ۔ مزاحیہ حَرکات و سَکنات کَرنے والا ۔
820.HariequinadeNoun
بے آواز مزاحیہ تَمثیل ۔ گونگا ناٹَک جِس میں ہرلیکوئین بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ مسخرہ پن ۔
821.HariequinesqueAdjective
ہرلیکوئین کے اسٹائل یا انداز میں ۔
822.Haringn.
خرگوش۔ سسا۔ کھرہا۔ لماہا۔ لمکنا
Noun
خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔
823.HariotNoun
فاسقہ ۔ فاجرہ ۔ زائیہ ۔ قحبہ ۔ فاحشہ ۔ رنڈی ۔
824.HariotryNoun
عصمَت فروشی کا دھَندا ۔ کَسب ۔ دھَندا ۔
825.HarismahNoun, Name, Historical
خلیفہ مامون الرشید کا ایک وفادار جرنیل تھا، فتح بغداد اور مامونی خلافت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، وزیر فضل بن سہل کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے قتل ہوا۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.