English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.Harpsichordn.
بین کی طرح کا باجا
Noun
ہارپسیکارڈ ۔ کلیدی تکتے والا ساز ۔ جو اٹھارویں صدی تک استعمال ہوتا تھا ۔ اس میں تاریں کلیدوں کے ساتھ جڑے ہوۓ چمڑے سے چھیڑی جاتی ہیں ۔
902.HarpsichordistNoun
ہار پسیکارڈ بجانے والا ۔
903.Harpsichordsn.
بین کی طرح کا باجا
Noun
ہارپسیکارڈ ۔ کلیدی تکتے والا ساز ۔ جو اٹھارویں صدی تک استعمال ہوتا تھا ۔ اس میں تاریں کلیدوں کے ساتھ جڑے ہوۓ چمڑے سے چھیڑی جاتی ہیں ۔
904.Harpyn.
1. پری جس کا بدن گدھ کا سا ہو۔ چڑیل
2. کھال ادھیڑ۔ رعیت کش۔ کھل اپاڑ۔ لٹیرا۔ مردم خور
Noun
لالچی ۔ چھِینا جھَپٹی کرنے والا انسان ۔ بَد مِزاج عورت ۔ شاہ عُقاب ۔ میکسیکو اور جنوبی امریکا کا شِکاری پَرِندہ ۔
905.HarquebusNoun
پُرانی وضع کی ہلکی توڑے دار بَندُوق ۔
906.HarquebusierNoun
بَندُوقچی ۔ توڑے دار بَندُوق چلانے والا ۔
907.Harrateenn.
ایک قسم کا کپڑا
908.Harridann.
بوڑھی رنڈی۔ ڈھڈو۔ بھیانک شکل کی بوڑھی عورت۔ چڑیل۔ ڈائن
Noun
ڈائن ۔ چُڑیل ۔ ساحرہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ بَد مِزاج بوڑھی عورت ۔
909.Harridansn.
بوڑھی رنڈی۔ ڈھڈو۔ بھیانک شکل کی بوڑھی عورت۔ چڑیل۔ ڈائن
Noun
ڈائن ۔ چُڑیل ۔ ساحرہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ بَد مِزاج بوڑھی عورت ۔
910.Harriedv. a.
اجاڑنا۔ لوٹنا۔ پامال کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ تاراج کرنا۔ ویران کرنا۔ لوٹ لینا۔ کسی شخص کو۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ تکلیف دینا۔ رنج پہنچانا۔ دکھ دینا۔ اذیت پہنچانا۔ حیران کرنا۔ پریشان کرنا۔ ناک میں دم کر دینا
Verb
تاراج کرنا ۔ لُوٹنا ۔ تباہ کرنا ۔ تَنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔
911.HarrierNoun
خَرگوش کے شکار میں اِستعمال ہونے والا شکاری کُتّا ۔ لمبی دوڑ دوڑنے والا کھِلاڑی ۔
Noun
برباد کرنے والا ۔ تنگ کرنے والا ۔ چَرغ ۔ شِکرہ ۔ شکاری پرندہ ۔
912.Harriesv. a.
اجاڑنا۔ لوٹنا۔ پامال کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ تاراج کرنا۔ ویران کرنا۔ لوٹ لینا۔ کسی شخص کو۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ تکلیف دینا۔ رنج پہنچانا۔ دکھ دینا۔ اذیت پہنچانا۔ حیران کرنا۔ پریشان کرنا۔ ناک میں دم کر دینا
Verb
تاراج کرنا ۔ لُوٹنا ۔ تباہ کرنا ۔ تَنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔
913.Harris`s operationNoun
پَروسٹا ٹیکٹومی کی ایک قِسَم
914.Harrowv. a.
1. میڑا چلانا۔ ہینگا پھیرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ لوٹنا۔ تاراج کرنا
2. ستانا۔ دکھ یا تکلیف دینا۔ جذبات کو مجروح کرنا۔ دل میں گھاؤ ڈالنا
n.
میڑا۔ ہینگا۔ سراون۔ سہاگا۔ مئی۔ پٹڑا۔
Noun
سُہاگا ۔ میڑا ۔ ہینگا ۔ دندانے دار سروان ۔ پٹڑا ۔
Noun
دندانے دار سراون ۔ ایک طرح کا سراون جِس میں لوہے کے دندانے بنے ہوتے ہیں ۔
915.Harrowedv. a.

916.Harrowern.
میڑا یا ہینگا پھیرنے والا
Noun
میڑا ، ہینگا ، پٹڑا یا سروان پھیرنے والا ۔ تاخت و تاراج کرنے والا ۔
917.Harrowingadj.
جگر خراش۔ دل خراش
Adjective
جِگَر خراش ۔ دِل خراش ۔ دِلدوز ۔ کَرب ناک ۔
v. a.
1. میڑا چلانا۔ ہینگا پھیرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ لوٹنا۔ تاراج کرنا
2. ستانا۔ دکھ یا تکلیف دینا۔ جذبات کو مجروح کرنا۔ دل میں گھاؤ ڈالنا
n.
میڑا۔ ہینگا۔ سراون۔ سہاگا۔ مئی۔ پٹڑا۔
Noun
سُہاگا ۔ میڑا ۔ ہینگا ۔ دندانے دار سروان ۔ پٹڑا ۔
Noun
دندانے دار سراون ۔ ایک طرح کا سراون جِس میں لوہے کے دندانے بنے ہوتے ہیں ۔
918.HarrowinglyAdverb
دِل خراشی سے ۔ دِلدوزی سے ۔ کَرب ناکی سے ۔
919.Harrowsv. a.
1. میڑا چلانا۔ ہینگا پھیرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ لوٹنا۔ تاراج کرنا
2. ستانا۔ دکھ یا تکلیف دینا۔ جذبات کو مجروح کرنا۔ دل میں گھاؤ ڈالنا
n.
میڑا۔ ہینگا۔ سراون۔ سہاگا۔ مئی۔ پٹڑا۔
Noun
سُہاگا ۔ میڑا ۔ ہینگا ۔ دندانے دار سروان ۔ پٹڑا ۔
Noun
دندانے دار سراون ۔ ایک طرح کا سراون جِس میں لوہے کے دندانے بنے ہوتے ہیں ۔
920.Harryv. a.
اجاڑنا۔ لوٹنا۔ پامال کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ تاراج کرنا۔ ویران کرنا۔ لوٹ لینا۔ کسی شخص کو۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ تکلیف دینا۔ رنج پہنچانا۔ دکھ دینا۔ اذیت پہنچانا۔ حیران کرنا۔ پریشان کرنا۔ ناک میں دم کر دینا
Verb
تاراج کرنا ۔ لُوٹنا ۔ تباہ کرنا ۔ تَنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔
921.Harryingv. a.

922.Harshadj.
1. کھردرا۔ کھرکھرا۔ سخت۔ کریہ۔ تلخ۔ کھٹا۔بدمزہ۔ درشت۔ کرخت
2. ناگوار۔ گراں۔ دشوار۔ بھاری۔ شاق۔ کڑا۔ ان گھڑ۔ ناتراشیدہ۔ بد مزاج۔ ناپسندیدہ
3. بے رحم۔ سنگدل۔ سخت دل۔ بے رحمانہ
Adjective
سَخت ۔ کرخت ۔ حِس کے لیے ناقابلِ بَرداشت ۔ کھُردرا ۔ دُرُشت ۔
923.HarshenVerb
سَختی کرنا ۔ سَختی اپنے اُوپَر مُسَلّط کرنا ۔
924.Harsheradj.
1. کھردرا۔ کھرکھرا۔ سخت۔ کریہ۔ تلخ۔ کھٹا۔بدمزہ۔ درشت۔ کرخت
2. ناگوار۔ گراں۔ دشوار۔ بھاری۔ شاق۔ کڑا۔ ان گھڑ۔ ناتراشیدہ۔ بد مزاج۔ ناپسندیدہ
3. بے رحم۔ سنگدل۔ سخت دل۔ بے رحمانہ
Adjective
سَخت ۔ کرخت ۔ حِس کے لیے ناقابلِ بَرداشت ۔ کھُردرا ۔ دُرُشت ۔
925.Harshestadj.
1. کھردرا۔ کھرکھرا۔ سخت۔ کریہ۔ تلخ۔ کھٹا۔بدمزہ۔ درشت۔ کرخت
2. ناگوار۔ گراں۔ دشوار۔ بھاری۔ شاق۔ کڑا۔ ان گھڑ۔ ناتراشیدہ۔ بد مزاج۔ ناپسندیدہ
3. بے رحم۔ سنگدل۔ سخت دل۔ بے رحمانہ
Adjective
سَخت ۔ کرخت ۔ حِس کے لیے ناقابلِ بَرداشت ۔ کھُردرا ۔ دُرُشت ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.