English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Handsawsn.
آری۔ دستارا
Noun
دستی آرا ۔ دستی آری ۔ ایک ہاتھ سے چلنے والا آرا یا آری ۔
577.Handseln.
بوہنی۔ عطیہٴ اولیں
Noun
بوہنی ۔ عیدی ۔ بیعانہ ۔ پیشگی مَزہ ۔ اوّلین تَجَربہ ۔
578.HandsetNoun
دَستہ ٹیلی فون ۔ پونگا ۔ چونگا ۔ ٹیلی فون کا وہ حِصّہ جِس کے دَرمیان دَستہ ہوتا ہے ۔
579.Handsfuln.
1. مٹھی۔ مٹھی بھر۔ بکٹا۔ کھونچ
2. تھوڑے۔جزوی۔ گنے منے۔ چند
Noun
ہاتھ بھَر مِقدار ۔ مُٹّھی بھَر ۔ قلیل مِقدار ۔ جِتنا کُچھ کوئی کَر سَکتا ہے ۔
580.HandshakeNoun
مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا ۔
581.Handsomeadj.
1. ستھرا۔ خوبصورت۔ حسین۔ انوپ۔ جمیل۔ خوش رو۔ خوب رو۔ خوشنما
2. قابل۔ لائق۔ اچت۔ سلیس
3. سخی۔ داتا۔ فیاض۔ دھرماتما۔ دھرمی۔ بہت۔ بسیار۔ زیادہ
Adjective
خُوش رُو ۔ خُوش نُما ۔ وجیہہ ۔ خُوش وضع ۔ خُوش قطع ۔
582.Handsomelyadv.
خوبصورتی سے۔ کشادہ دلی سے۔ صفائی سے۔ پاکیزگی۔ چترائی سے
Adverb
خُوبصُورتی سے ۔ خُوشنُما طور پَر ۔ اچھی مِقدار میں ۔
583.Handsomenessn.
خوبصورتی۔ حسن۔ جمال۔ خوب روئی۔ خوش روئی
Noun
خُوشنُمائی ۔ وجاہَت ۔ خُوش رُوئی ۔ جمال ۔ حُسن ۔
584.Handsomenessesn.
خوبصورتی۔ حسن۔ جمال۔ خوب روئی۔ خوش روئی
Noun
خُوشنُمائی ۔ وجاہَت ۔ خُوش رُوئی ۔ جمال ۔ حُسن ۔
585.Handsomeradj.
1. ستھرا۔ خوبصورت۔ حسین۔ انوپ۔ جمیل۔ خوش رو۔ خوب رو۔ خوشنما
2. قابل۔ لائق۔ اچت۔ سلیس
3. سخی۔ داتا۔ فیاض۔ دھرماتما۔ دھرمی۔ بہت۔ بسیار۔ زیادہ
Adjective
خُوش رُو ۔ خُوش نُما ۔ وجیہہ ۔ خُوش وضع ۔ خُوش قطع ۔
586.Handsomestadj.
1. ستھرا۔ خوبصورت۔ حسین۔ انوپ۔ جمیل۔ خوش رو۔ خوب رو۔ خوشنما
2. قابل۔ لائق۔ اچت۔ سلیس
3. سخی۔ داتا۔ فیاض۔ دھرماتما۔ دھرمی۔ بہت۔ بسیار۔ زیادہ
Adjective
خُوش رُو ۔ خُوش نُما ۔ وجیہہ ۔ خُوش وضع ۔ خُوش قطع ۔
587.Handspiken.
چوب۔ لکڑی کا ٹیکا یا ٹیکن
Noun
دَستی سُنبہ ۔ اَڑا ۔ سَلاخ جو وزَن اُٹھانے کے لیے لیور کے طور پَر اِستعمال ہو ۔
588.HandspringNoun
{جِمناسٹِک / وَرزِش } ۔ دَست چھَلانگ ۔ بازیگری کا کَرتَب ۔
589.HandstandNoun
دَست ایستادگی ۔ اُلٹا کھَڑے ہونے کی حالَت ۔ سَر کے بَل ۔
590.Handvicen.
دستی بانک
591.HandweavingNoun
کھَڈی کاری ۔ دَستی بُنت ۔ کھَڈی پَر کَپڑا بُننے کا طریقہ ۔ کھادی ۔
592.HandwheelNoun
ہتھ پہیہ ۔ ہاتھ سے چَلنے والا پہیہ ۔ جو والو یا دیگر پُرزوں کو مُنضَبَط کرتا ہے ۔
593.HandworkNoun
دَستکاری ۔ ہاتھ سے کیا ہُوا کام ۔
594.HandworkedAdjective
دَستی ۔ زیادہ تَر ہاتھ سے بنا ہُوا یا مُکَمَّل کیا گیا ۔
595.HandwovenAdjective
دَستی کھَڈی کا بُنا ہُوا ۔ ہاتھ سے چَلنے والی کھَڈی پَر بُنا ہُوا ۔
596.HandwriteVerb
ہاتھ سے تحریر کَرنا ۔ لِکھنا ۔
597.Handwritingn.
دستخط۔ خط۔ ہاتھ کا لکھا۔ تحریر
598.Handwritingsn.
دستخط۔ خط۔ ہاتھ کا لکھا۔ تحریر
599.HandwrittingNoun
خَط ۔ لِکھائی ۔ اندازِ تحریر ۔ خَطاطی ۔
600.Handyadj.
1. کاریگر۔ دست کار۔ سگھڑ۔ صاحب سلیقہ
2. کام کا۔ معقول۔ آرام کا
Adjective
آرام دہ ۔ نَزدیک ۔ باآسانی دَستَرَس میں ۔ ہاتھوں کے اِستعمال کا ماہِر ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.