English to Urdu Translation

haem found in 59 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.HaemitinicNoun
مَقوی خُون ۔ ایسی اشیا جو سُرَخ خُونی خُلیے اور اِس کے اجزا کی پَیداوار کے لیے لازَم ہوں
27.HaemoNoun
سابقہ بمعنی خُون ۔
28.HaemoconcentrationNoun
پلازما کے جِسَم کی نِسبَت سُرَخ خُونی خُلیوں کے جِسَم میں اِضافہ کو عمُوماً پلازما کے ضیاع کی وجہ سے ہوتا ہے
29.HaemocytometerNoun
خُونی خُلیوں کی تَعداد کی پَیمائش کَرنے کا ایک آلَہ
30.HaemodialysisNoun
ڈایالائسَس کے طَریقے سے خُون میں فَضُول مادّوں کو نِکالنے اور لازمی اجزا شامَل کَرنے کا طَریقَہ ۔
31.HaemoglobinNoun
یہ خُون میں آکسیجَن کو مِلاتا ہے جِس سے خُون کا رَنگ سُرَخ ہو جاتا ہے
Noun
خُون کا سُرخ مادہ جِس میں گلوبن شامِل ہوتا ہے ۔
32.HaemoglobinaemiaNoun
خُونی پلازما میں ہیموگلوبَن
33.HaemoglobinometerNoun
خُون میں ہیموگلوبن کی فیصَد مِقدار کو ماپنے کا آلَہ
34.HaemoglobinuriaNoun
ہیموگلوبَن کا پَیشاب میں آنا
35.HaemolysinNoun
اریتھروسائیٹس کو خَتَم کَرنے والا عامَل
36.HaemolysisNoun
سُرَخ خُونی خُلیوں کا خاتمَہ ۔
Noun
خُون کے سُرخ خلیوں کا شیرازہ مُنتشر ہو جانا ۔
37.Haemolytic disease of the new bornNoun
نَو زائیدَہ بَچّوں میں ہیموگَلوبَن کا فُقدان
38.HaemopericardiumNoun
پَیریکارڈئیل تھَیلی میں خُون
39.HaemoperitoneumNoun
نَزَف باریطونی ۔ پَیریٹونیل کہفہ میں خُون
40.HaemophiliaNoun
ہیموفیلیا ۔ صِرَف آدمی میں پائی جانے والی بیماری جِس میں خُون نَہیں جَمتا ۔ اِس لیے زَخَم سے خُون بہتا رہتا ہے
Noun
ایک موروثی بیماری جِس کی وجہ سے خُون زخم میں نہیں جمتا ۔
41.HaemophilusNoun
خُون پَسَند جَرثُومہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ چھوٹے گرام مَنفی سَلاخی طُفَیلی جَراثیم
42.HaemophthalmiaNoun
پَلیورَل کہفہ میں خُون اور ہَوا کی موجُودگی جِس سے پھَیپھڑوں کی نَسیج پر دَباو پَڑتا ہے
43.HaemopneumothoraxNoun
خُون اور ہَوا کا پھَیپھڑوں میں موجُود ہونا جِس سے عملِ تَنَفُّس ہوتا ہے
44.HaemopoiesisNoun
تَدمیہ ۔ خُون کا بَننا ۔ تَکوین دَم
Noun
تولید خُون ۔
45.HaemoptysisNoun
سَل ۔ خُون تھُوکنا ۔ کھانسی میں خُون کا تھُوکنا
Noun
خُون تھوکنا ۔
46.HaemorrhageNoun
جَریانِ خُون ۔ خُون کا بہنا ۔ جِسَم کے کِسی بھی حِصّے سے خُون کا بہنا
Noun
سیلان خُون ۔ جریان خُون ۔ خُون کا جاری ہونا ۔
47.Haemorrhagic disease of new bornنَو زائیدَہ بَچَّہ اور جَریانِ خُون کا مَرض ۔ پَیدائش کے دُوسرے دِن سے لے کَر پانچویں دِن تَک بِچّے کی آنتوں اور ریڑھ کی ہَڈّی سے خُون کا جَریان ہونا
48.HaemorrhoidNoun
بواسیر ۔ آنت کے نِچلے حِصّے میں مبرز کے قریب کِسی رگ کا پھُول جانا ۔
49.HaemorrhoidalNoun
بَواسیری ۔ مَقَعدی ۔ مَقَعد والے حَصّہ میں واقع خُونی رَگوں اور اعصاب پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے
50.HaemorrhoidectomyNoun
ہَیمرائڈز کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا
haem found in 59 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.