English to Urdu Translation

hard found in 80 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  
76.HardtopNoun, Adjective
سخت چھت گاڑی ۔ گاڑی کی ایک قسم جس کا ڈیزائن اترنی چھت والا ہو لیکن اسکی چھت کسی دھات کی بنی ہو ۔ پکی سڑک ۔
77.Hardupتَنگ دَست ۔ نادار ۔ ضَرُورَت مَند ۔ حاجَت مَند ۔
78.Hardwaren.
دھات کی چیزیں۔ لوہے پیتل کے برتن۔ ہارڈ وئیر
Noun
دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔
79.Hardwaresn.
دھات کی چیزیں۔ لوہے پیتل کے برتن۔ ہارڈ وئیر
Noun
دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔
80.Hardyadj.
1. بہادر۔ مردانہ۔ بے باک۔ دلاور
2. گستاخ۔ بے ادب۔ شوخ۔ ڈھیٹ۔ بے لحاظ۔ ہٹی
Adjective
محنت کَش ۔ جَفا کَش ۔ محنتی ۔ جانفشاں ۔ عَرق ریز ۔
Noun
مربع ڈنڈی دار چھینی ۔ چورس بچکانی جو لوہار کے سندان کے مربع سوراخوں میں ڈالنے کے کام آتی ہے ۔ نہانی ۔ سندان ۔ فانہ چھینی ۔
hard found in 80 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.