English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.ImaginablyAdverb
تصور پذیری سے ۔ تصوّراتی انداز میں ۔
502.ImaginalAdjective
تخیلی ۔ تصوّری ۔ عکسی ۔ اماگی ۔
503.Imaginariesadj.
خیالی۔ قیاسی۔ بے اصل۔ فرضی۔ موہوم۔ وہمی۔ ذہنی۔ تصوری
Adjective
فرضی ۔ خیال ۔ تصوَّری ۔
504.ImaginarilyAdverb
فرضی طور پر ۔ غیر حقیقی انداز میں ۔ موہوم طریقے سے ۔
505.ImaginarinessNoun
تصوریت ۔ موہومیت ۔ غیر حقیقی پَن ۔
506.Imaginaryadj.
خیالی۔ قیاسی۔ بے اصل۔ فرضی۔ موہوم۔ وہمی۔ ذہنی۔ تصوری
Adjective
فرضی ۔ خیال ۔ تصوَّری ۔
507.Imaginary numberNoun
فرضی عدد ۔ مفروضہ عدد ۔ کِسی مَنفی عدد کا مُثبت جذر مربع۔
508.Imaginationn.
1. قوت متخیلہ۔ قوت متصورہ۔ دھیان۔ خیال۔ تصور۔ قوت اختراع
2. تراش۔ فکر۔ بندش خیال۔ پرواز فکر
Noun
تصور ۔ فِکر ۔ تخیل ۔قُوَّت مُتخیلہ ۔
509.ImaginationalAdjective
تخیلی ۔ تصوّراتی ۔ فِکری ۔ اختراعی ۔ فرضی ۔
510.Imaginationsn.
1. قوت متخیلہ۔ قوت متصورہ۔ دھیان۔ خیال۔ تصور۔ قوت اختراع
2. تراش۔ فکر۔ بندش خیال۔ پرواز فکر
Noun
تصور ۔ فِکر ۔ تخیل ۔قُوَّت مُتخیلہ ۔
511.Imaginativeadj.
1. کثیر الخیالات۔ پر فکر۔ مضمون خیز
2. متخیلہ۔ مصورہ۔ تخیلی
Adjective
پُرتخیَّل ۔ تخیَّل پرست ۔ تخیلی ۔ متصورہ ۔
512.ImaginativelyAdverb
تخیلی طور پر وغیرہ ۔
513.ImaginativenessNoun
تصوریت ۔ تخیلیت ۔ تخیَّل پَن ۔
514.Imaginev. a.
1. خیال کرنا۔ تصور کرنا۔ قیاس کرنا۔ دھیان کرنا
2. بندش کرنا۔ منصوبہ کرنا۔ تجویز کرنا۔ مضمون باندھنا یا تراشنا
3. بچارنا۔ فکر کرنا۔ سوچنا۔ فرض کرنا
Verb
ذہن میں کِسی کی تصویر بنانا ۔ مثلاً جو چیز واقعۃً موجوُد نہ ہو ۔
515.Imaginedv. a.

516.ImaginerNoun
متصور ۔ متخیَّل ۔ تصور کرنے والا ۔
517.Imaginesv. a.
1. خیال کرنا۔ تصور کرنا۔ قیاس کرنا۔ دھیان کرنا
2. بندش کرنا۔ منصوبہ کرنا۔ تجویز کرنا۔ مضمون باندھنا یا تراشنا
3. بچارنا۔ فکر کرنا۔ سوچنا۔ فرض کرنا
Verb
ذہن میں کِسی کی تصویر بنانا ۔ مثلاً جو چیز واقعۃً موجوُد نہ ہو ۔
518.Imagingv. a.
1. عکس ڈالنا۔ تصویر یا صورت بنانا
2. خیال باندھنا۔ تصور کرنا
n.
1. مورت۔ تصویر۔ شبیہ۔ گڑیا
2. بت۔ صنم۔ مورتی
3. شکل۔ صورت
4. تصور۔ خیال۔ خیالی تصویر۔ تمثال
5. صورت۔ سماں۔ نقشہ۔ روپ۔ عکس
Noun
خیال ۔ عکس ۔ تصویر ۔ شبیہ ۔ تمثال ۔
519.Imaginingv. a.
1. خیال کرنا۔ تصور کرنا۔ قیاس کرنا۔ دھیان کرنا
2. بندش کرنا۔ منصوبہ کرنا۔ تجویز کرنا۔ مضمون باندھنا یا تراشنا
3. بچارنا۔ فکر کرنا۔ سوچنا۔ فرض کرنا
Verb
ذہن میں کِسی کی تصویر بنانا ۔ مثلاً جو چیز واقعۃً موجوُد نہ ہو ۔
520.ImagismNoun
سماں بندیت ۔ تمثال پرستی ۔ منظر نِگاری ۔
521.ImagistNoun
سماں بند شاعر ۔ منظر نِگار ۔ تمثال پرست شاعر ۔
522.ImagoNoun
اماگو ۔ مثالیہ ۔ انم رُوپ ۔ انتم روپ ۔بالِغ ۔
523.Imam, imaumNoun
اِمام ۔
524.ImamateNoun
اِمامت ۔ امام کا منصب ۔ امام کا حلقہ اقتدار ۔
525.ImaretNoun
عمارت ۔ تُرکیہ میں زائرین کی اقامت گاہ ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.