English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Immaterialadj.
1. بے جسم۔ مجرد۔ خارج از مادہ۔ غیر مادی
2. بے وزن۔ بے قدر۔ ناقابل لحاظ۔ خفیف۔ ادنیٰ۔ ناچیز۔ حقیر
Adjective
غیر مادّہ ۔ بے نتیجہ ۔ غیر اہم ۔ بے قدر ۔ خفیف ۔
602.Immaterialismn.
وجود ارواح مجردہ کا عقیدہ۔ غیر مادیت۔ عدم مادیت
Noun
لامادیت ۔ اِنکار مادّہ ۔ یہ عقیدہ کہ مادی دُنیا کا کوئی وجُود نہیں ہے ۔ ارواحیت ۔
603.Immaterialistn.
معتقد وجود ارواح مجرد۔ منکر مادہ
Noun
مُعتقِد مادِّیت ۔ ارواحی ۔ مُنکِر مادّہ ۔ مادّی وجُود دُنیا کا مُنکر ۔
604.ImmaterialityNoun
لامادیت ۔ کوئی غیر مادّی چیز ۔ عدم مادیَّت ۔
605.Immaterializev. a.
مادہ سے علیحدہ کرنا
Verb
غیر مادّی ۔ غیر جِسمی بنانا ۔
606.Immateriallyadv.
1. بلا محتاجگیٴ مادہ
2. خفیف طور پر
Adverb
غیر اہم طور پر ۔ غیر مادی طور پر ۔ خفیف انداز میں ۔ ادنیٰ طور میں ۔ بے قَدری سے ۔
607.ImmaterialnessNoun
ادنیٰ پَن ۔ بے قَدر پَن ۔عدم مادیَّت ۔ عدم اہمیت ۔
608.Immatureadj.
1. کچا۔ خام۔ ناپختہ۔ ناقص۔ نا تمام۔ نا مکمل۔ ادھورا۔نابالغ
2. پیش از وقت۔ نا رسیدہ
Noun, Adjective
نابالِغ ۔ ناپُختہ ۔ خام ۔ قبل از وقت ۔ غیر مُکمِل ۔
609.Immaturedadj.
1. کچا۔ خام۔ ناپختہ۔ ناقص۔ نا تمام۔ نا مکمل۔ ادھورا۔نابالغ
2. پیش از وقت۔ نا رسیدہ
Noun, Adjective
نابالِغ ۔ ناپُختہ ۔ خام ۔ قبل از وقت ۔ غیر مُکمِل ۔
610.Immaturelyadv.
پیش از وقت۔ بہت جلد۔ پختگی سے پہلے
Adverb
نابالِغ طور پر ۔ ناپُختہ انداز میں ۔ خام حالت میں ۔ ناقَص النمو حیثیت میں ۔
611.Immaturenessn.
کچا پن۔ خامی۔ نا پختگی۔ نابالغی۔ ادھورا پن
612.Immatureness, immaturityNoun
نابالِغ پَن ۔ عدم بلوغَت ۔ ناپُختگی ۔ ناقص النمویت ۔
613.Immaturityn.
کچا پن۔ خامی۔ نا پختگی۔ نابالغی۔ ادھورا پن
614.Immeasurableadj.
بے حد۔ بے پایاں۔ بےحساب۔ بے انتہا۔ بے شمار۔ بے اندازہ۔ ناقابل پیمائش۔ لاتعداد
Adjective
بے پایاں ۔ ناقابِل پیمائش ۔ بے حِساب ۔ لامحدود ۔ بے اندازہ ۔
615.Immeasurablyadv.
بے انتہا۔ بے حد۔ بے اندازہ
Adverb
لامِحدُود طور پر ۔ بے اندازانہ ۔ پیمائش ۔
616.Immediaeadj.
1. قریب۔ نزدیک۔ بلاواسطہ۔ بے توسط۔ بلافصل۔ متصل
2. حاضر۔ موجود۔ جلد۔ فی الفور۔ بالفعل۔ فوری
3. بلا توسط۔ سیدھا۔ راہ راست
617.ImmediateAdjective
فوری ۔ مُتصَل ۔ غیر مُنفصل ۔ فوری ۔ زمانہ حال سے مُتَعلِّق ۔
618.Immediatelyadv.
1. بلا واسطہ۔ بلا وسیلے۔ بلا وساطت
2. اسی گھڑی۔ اسی وقت۔ جب ہی۔ وونہی۔ تت کال۔ دم بھر میں۔ فوراً
Adverb
فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ فی الحال ۔ فوری طور پر ۔ کِسی مکان کی مداخلت کے بغیر ۔
619.Immediatenessn.
بلا واسطگی
Noun
عدم واسطہ ۔ تواتر ۔ بے فصل پَن ۔ قُرب ۔ فوری پَن ۔ غیر مُنفصلیت ۔
620.Immediatenessesn.
بلا واسطگی
Noun
عدم واسطہ ۔ تواتر ۔ بے فصل پَن ۔ قُرب ۔ فوری پَن ۔ غیر مُنفصلیت ۔
621.Immedicableadj.
اسادھ۔ لاعلاج۔ لادوا
Adjective
لاعِلاج ۔ ناقابِل عِلاج ۔ بے درماں ۔
622.ImmedicablyAdverb
بے درمانی سے ۔ ناقابِل عِلاج طور پر ۔
623.Immelmann turnNoun
امیلمانی موڑ ۔ طیّارہ کا موڑ جو طیّارہ کو اطراف کی طرف موڑتے ہوۓ نِصف چکر ۔
624.Immelodiousadj.
بے سر۔ ناموزوں
625.Immemorialadj.
پرانا۔ پراچین۔ قدیم۔ زمانہٴ دراز کا۔ عتیق
Adjective
قَدیم ۔ عتیق ۔ یاد سے دُور ۔ بہت پُرانا ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.