English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
701. | Immoralist | Noun بداِخلاق شخص ۔ غیر صالح فرد ۔ ناشائستہ فرد ۔ بے راہرو اِنسان ۔ |
702. | Immoralities | n. 1. بدی۔ بدکرداری۔ عیب 2. بدعت۔ بد کاری۔ بد فعلی۔ فسق و فجور۔ رندی Noun بداِخلاقی ۔ غیر اِخلاقی عمل ۔ بدکاری ۔ غیر صالحیت ۔ |
703. | Immorality | n. 1. بدی۔ بدکرداری۔ عیب 2. بدعت۔ بد کاری۔ بد فعلی۔ فسق و فجور۔ رندی Noun بداِخلاقی ۔ غیر اِخلاقی عمل ۔ بدکاری ۔ غیر صالحیت ۔ |
704. | Immorally | adv. رندانہ۔ فاجرانہ۔ بہ فسق و فجور۔ Adverb غیر اِخلاقی طور پر ۔ بداِخلاقی سے ۔ ناشائستہ انداز میں ۔ غیر صالحانہ ۔ |
705. | Immortal | adj. 1. ابناشی۔ امر۔ امٹ۔ لا زوال۔ لا یزال۔ لا یموت۔ زندہٴ جاوید۔ غیر فانی 2. باقی۔ دائمی۔ مدامی۔ دائم و قائم۔ مدام۔ جاودانی 3. باقی۔ پائدار۔ قائم۔ یادگار Adjective غیر فانی ۔ لافانی ۔ جو ہر زمانہ میں یاد رکھا جاۓ ۔ لازوال ۔ اِختتام ناپذیر ۔ |
706. | Immortalities | n. 1. حیات ابدی۔ حیات جاودانی۔ بقا 2. دوام۔ قیام۔ ہمیشگی Noun فنا ناپذیری ۔ بقا ۔ حیات جاودانی ۔ جاودانی شہرت ۔ غیر فانیت ۔ |
707. | Immortality | n. 1. حیات ابدی۔ حیات جاودانی۔ بقا 2. دوام۔ قیام۔ ہمیشگی Noun فنا ناپذیری ۔ بقا ۔ حیات جاودانی ۔ جاودانی شہرت ۔ غیر فانیت ۔ |
708. | Immortalize | v. a. 1. امر کرنا۔ حیات ابدی دینا۔ لازوال کرنا۔ یاد گار بنا دینا۔ زندہ جاوید بنا دینا۔ لازوال شہرت بخش دینا 2. باقی، زندہ یا ہمیشہ قائم رکھنا Verb لافانی بنانا ۔ دوام بخشنا ۔ دائمی شہرت بخشنا ۔ غیر فانی بنانا ۔ |
709. | Immortalized | v. a. 1. امر کرنا۔ حیات ابدی دینا۔ لازوال کرنا۔ یاد گار بنا دینا۔ زندہ جاوید بنا دینا۔ لازوال شہرت بخش دینا 2. باقی، زندہ یا ہمیشہ قائم رکھنا Verb لافانی بنانا ۔ دوام بخشنا ۔ دائمی شہرت بخشنا ۔ غیر فانی بنانا ۔ |
710. | Immortalizer | Noun لافانی بنانے والا ۔ لایموتیت عطا کرنے والا ۔ جاوداں کار ۔ غیر فانی کُنِندہ ۔ |
711. | Immortalizes | v. a. 1. امر کرنا۔ حیات ابدی دینا۔ لازوال کرنا۔ یاد گار بنا دینا۔ زندہ جاوید بنا دینا۔ لازوال شہرت بخش دینا 2. باقی، زندہ یا ہمیشہ قائم رکھنا Verb لافانی بنانا ۔ دوام بخشنا ۔ دائمی شہرت بخشنا ۔ غیر فانی بنانا ۔ |
712. | Immortalizing | v. a. 1. امر کرنا۔ حیات ابدی دینا۔ لازوال کرنا۔ یاد گار بنا دینا۔ زندہ جاوید بنا دینا۔ لازوال شہرت بخش دینا 2. باقی، زندہ یا ہمیشہ قائم رکھنا Verb لافانی بنانا ۔ دوام بخشنا ۔ دائمی شہرت بخشنا ۔ غیر فانی بنانا ۔ |
713. | Immortally | Adverb لافانی طور پر ۔ غیر فانی حیثیت میں ۔ لایموت ۔ جاودانی طور پر ۔ |
714. | Immortals | adj. 1. ابناشی۔ امر۔ امٹ۔ لا زوال۔ لا یزال۔ لا یموت۔ زندہٴ جاوید۔ غیر فانی 2. باقی۔ دائمی۔ مدامی۔ دائم و قائم۔ مدام۔ جاودانی 3. باقی۔ پائدار۔ قائم۔ یادگار Adjective غیر فانی ۔ لافانی ۔ جو ہر زمانہ میں یاد رکھا جاۓ ۔ لازوال ۔ اِختتام ناپذیر ۔ |
715. | Immortelle | Noun گُل جاودانی ۔ گُل دکمہ ۔ وہ پھُول جو مُرجھانے پر بھی اپنی شکل اور رنگ برقرار رکھتا ہے ۔ |
716. | Immortification | n. پابندیٴ نفس۔ نفس پرستی |
717. | Immotile | Adjective ثابَت ۔ بے حرکت ۔ خُود بخُود حرکت کرنے کے ناقابِل ۔ رُکا ہوا ۔ قائم ۔ |
718. | Immotility | Noun بے حرکتی ۔ ثابتیت ۔ رُکاوٴ ۔ ٹھہراوٴ ۔ سکُون ۔ قیام ۔ |
719. | Immovability | Noun حرکت نا پذیری ۔ لا حرکت پذیری ۔ قیّام ۔ ثبات ۔ غیر منقولیت ۔ |
720. | Immovable | n. املاک۔ زمین۔ جائیداد غیر منقولہ۔ adj. 1. اچل۔ اٹل۔ قائم۔ تھر۔ غیر متحرک 2. مضبوط۔ قائم۔ مستقل۔ ثابت قدم۔ مستحکم 3. غیر متبدل۔ غیر متغیر۔ امٹ 4. کٹھور۔ سنگدل 5. غیر منقولہ۔ اٹل Adjective غیر منقُولہ ۔ ناقابِل حرکت ۔ بے حرکت ۔ غیر منقول ۔ ساکِن ۔ |
721. | Immovable feast | Noun غیر مُبَدّل ضیافت ۔ وہ ضیافت مثلاً بڑے دِن کی جِس کی ایک تاریخ مُقرر ہو ۔ |
722. | Immovables | n. املاک۔ زمین۔ جائیداد غیر منقولہ۔ adj. 1. اچل۔ اٹل۔ قائم۔ تھر۔ غیر متحرک 2. مضبوط۔ قائم۔ مستقل۔ ثابت قدم۔ مستحکم 3. غیر متبدل۔ غیر متغیر۔ امٹ 4. کٹھور۔ سنگدل 5. غیر منقولہ۔ اٹل Adjective غیر منقُولہ ۔ ناقابِل حرکت ۔ بے حرکت ۔ غیر منقول ۔ ساکِن ۔ |
723. | Immovably | adv. استقلال سے۔ بے حرکتی سے۔ بالاستقلال Adverb بے حرکتی سے ۔ غیر منقُولہ طور پر ۔ ثباتی انداز میں ۔ حرکت ناپذیری سے ۔ لاحرکی انداز میں ۔ |
724. | Immune | n.adj. محفوظ۔ زہر۔ متعدی بیماری وغیرہ سے۔ وہ شخص جو محفوظ ہو Adjective مامُون ۔ محفوظ ۔ مُستثنی ۔ آزاد ۔ غیر مُتاثِر ۔ بیماری ، زہر وغیرہ سے محفوظ عموماً ٹیکے کے ذریعے ۔ Noun مَعنُون ۔ جِسے کوئی بیماری نَہ لَگ سَکے |
725. | Immunes | n.adj. محفوظ۔ زہر۔ متعدی بیماری وغیرہ سے۔ وہ شخص جو محفوظ ہو Adjective مامُون ۔ محفوظ ۔ مُستثنی ۔ آزاد ۔ غیر مُتاثِر ۔ بیماری ، زہر وغیرہ سے محفوظ عموماً ٹیکے کے ذریعے ۔ Noun مَعنُون ۔ جِسے کوئی بیماری نَہ لَگ سَکے |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.