English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Jelly testNoun
ایلڈ ٹیُوبَر کولین جیلی میں مِلا کَر جِلد پَر بَچّوں کے کَندھوں کے دَرمیان لَگائی جاتی ہے ۔ اگَر مُثبَت ہوتا ہے تو لَگانے والی جَگَہ پَر سوزِش یا وَرم ہو جاتا ہے
302.Jellybagn.
شیرا اچھالنے کی تھیلی۔ انگریزی صافی
303.JellybeanNoun
جيلی رَکھنے کا بَرتَن ۔
304.JellyfishNoun
جيلی ماہی ۔ رَخُوہ ۔ نَجمُ البَحَر ۔ فالُودَہ مَچھلی ۔
305.Jellyingn.
1. لعاب۔ لعاب دار چیز
2. رب ۔ معجون۔ جیلی۔
Noun
رُب ۔ مَعجُون ۔ فالُودَہ ۔ اُبلے ہُوئے پھَلوں کا رَس ۔
306.JellylikeAdjective
جيلی کی مانِند ۔ فالُودَہ نُما ۔
307.JemadarNoun
جَمَع رَکھنے والا ۔ جَمَع دار ۔ مُختَلِف عہدَہ داروں ميں سے ايک ۔،
308.Jemmyadj.
وضع دار۔ خوص وضع
Noun
(بَرطانوی) قُلابَہ ۔ عُوزَہ ۔ سبَّل ۔
309.JenieNoun
جِن ۔ رُوح ۔ کوئی جِن یا رُوح خصُوصاً الف لیلوی قِصّے کہانیوں میں ۔
310.Jennet, genetNoun
زَناط ۔ اسپين کا ٹَٹُو ۔ چھوٹا گھوڑا ۔ خرمادَہ ۔ خَچَّر ۔
311.JennyNoun
مادَہ ۔ مادين ۔
312.JentilityNoun
اعلیٰ نفاسَت ۔ شرافَت ۔ نجابَت ۔ خاندانی لوگ ۔ اشرافیہ ۔
313.Jeopardv. a.
خطرے یا جوکھوں میں ڈالنا۔ بلا میں مبتلا کرنا
314.Jeopardiesn.
جان جوکھوں ۔ اندیشہ۔ خطرہ۔
Noun
خَطرَہ ۔ جوکھَم ۔ جان جانے کا ڈر يا خَوف ۔
315.Jeopardizev. a.
خطرے میں ڈالنا۔ جوکھوں میں ڈالنا
316.Jeopardize, jeopardVerb
خَطرے ميں ڈالنا ۔ جوکھَم ميں ڈالنا ۔
317.Jeopardizedv. a.
خطرے میں ڈالنا۔ جوکھوں میں ڈالنا
318.Jeopardizesv. a.
خطرے میں ڈالنا۔ جوکھوں میں ڈالنا
319.Jeopardizingv. a.
خطرے میں ڈالنا۔ جوکھوں میں ڈالنا
320.JeopardousAdjective
خَطَرناک ۔ پُر خَطَر ۔ جوکھَم کا ۔ خَطرے کا ۔
321.Jeopardyn.
جان جوکھوں ۔ اندیشہ۔ خطرہ۔
Noun
خَطرَہ ۔ جوکھَم ۔ جان جانے کا ڈر يا خَوف ۔
322.Jequirity, indian licorice, jequiritybeans, jumble beansNoun
جَنتَم ۔ شَنتَم ۔ سوسَن بَندی ۔ ہِندی مَلَٹھّی کا پودا ۔
323.Jerboa, jerboa mouseNoun
يَربوع ۔ جَنگَلی چُوہا ۔ کُتَرنے والے جانوَروں ميں سے ايک ۔
324.JeremiadNoun
نالَہ و فَرياد ۔ نوحَہ ۔ طويل آہ و فَغاں ۔
325.Jerkv. a.
جنبش دینا، جھڑجھڑانا۔ پھیکنا۔ ہچکولا دینا۔ جھرکانا۔ جھٹکا دینا۔ دھکیل دینا یا پھینک دینا
n.
Verb
جھَٹَک دينا ۔ جھَٹکے کے ساتھ کھينچنا ۔ دھَکيلنا ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.