English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Jostledv. a.
ٹکرانا۔ دھکا کھانا۔ چھیناجھپٹی کرنا۔ دھکم دھکا کرنا
627.JostlementNoun
دھَکَّم دھَکّا ۔ چھينا جھَپٹی ۔ ٹَکراو ۔
628.JostlerNoun
دھَکّے مارنے والا ۔ ٹَکَر مارنے والا ۔ کُہنی مارنے والا ۔
629.Jostlesv. a.
ٹکرانا۔ دھکا کھانا۔ چھیناجھپٹی کرنا۔ دھکم دھکا کرنا
630.Jostlingv. a.
ٹکرانا۔ دھکا کھانا۔ چھیناجھپٹی کرنا۔ دھکم دھکا کرنا
631.Jotn.
کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ تل۔ رائی کا دانہ۔
v. a.
یادداشت لکھنا۔ لکھ رکھنا۔ ٹانکنا
Noun
ذَرَّہ ۔ خَفيف سی مِقدار ۔ نُقطَہ ۔ تھوڑا سا ۔
632.Jotsn.
کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ تل۔ رائی کا دانہ۔
v. a.
یادداشت لکھنا۔ لکھ رکھنا۔ ٹانکنا
Noun
ذَرَّہ ۔ خَفيف سی مِقدار ۔ نُقطَہ ۔ تھوڑا سا ۔
633.Jottedn.
کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ تل۔ رائی کا دانہ۔
v. a.
یادداشت لکھنا۔ لکھ رکھنا۔ ٹانکنا
Noun
ذَرَّہ ۔ خَفيف سی مِقدار ۔ نُقطَہ ۔ تھوڑا سا ۔
634.JottingNoun
ياد داشت ۔ تحرير ۔ لِکھائی ۔ ٹانکنے کا فعل يا عمَل ۔
n.
کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ تل۔ رائی کا دانہ۔
v. a.
یادداشت لکھنا۔ لکھ رکھنا۔ ٹانکنا
Noun
ذَرَّہ ۔ خَفيف سی مِقدار ۔ نُقطَہ ۔ تھوڑا سا ۔
635.JouleNoun
(طَبيعيات) جاول ۔ جُول ۔ تَوانائی يا کام کی مِقدار ۔
636.JounceVerb
اُچھَلنا ۔ دھَکّا لَگنا ۔ ٹَکرانا ۔ دھَکّا کھانا ۔
637.Journaln.
1. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ کچاچٹھا
2. اخبار۔ رسالہ
3. جہاز کے روزانہ حال کی کتاب
Noun
روز نامچَہ ۔ روزانَہ حِساب کِتاب کا بَہی کھاتا ۔ کَچّا چِٹھا ۔
638.Journal boxNoun
(مَشين) سَرچُول خانَہ ۔ وہ چُول جو دھُرے اور کَمانی کے گِرد ہو ۔
639.Journaledn.
1. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ کچاچٹھا
2. اخبار۔ رسالہ
3. جہاز کے روزانہ حال کی کتاب
Noun
روز نامچَہ ۔ روزانَہ حِساب کِتاب کا بَہی کھاتا ۔ کَچّا چِٹھا ۔
640.JournaleseNoun
اخباری زُبان ۔ سَنسَنی خيز فَرسُودَہ جُملَہ بازی مَملُو اِظہارِ بَيان ۔ صَحافَتی زُبان ۔
641.Journalingn.
1. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ کچاچٹھا
2. اخبار۔ رسالہ
3. جہاز کے روزانہ حال کی کتاب
Noun
روز نامچَہ ۔ روزانَہ حِساب کِتاب کا بَہی کھاتا ۔ کَچّا چِٹھا ۔
642.Journalismn.
صحافت۔ اخبار نویسی۔
Noun
اخبار نَويسی ۔ صَحافَت ۔ نامَہ نِگاری ۔ خَبَر نِگاری ۔
بازاری اخبارات، صحافت
643.Journalismsn.
صحافت۔ اخبار نویسی۔
Noun
اخبار نَويسی ۔ صَحافَت ۔ نامَہ نِگاری ۔ خَبَر نِگاری ۔
644.Journalistn.
روزنامچہ نویس۔ اخبار نویس۔ روزنامہ لکھنے والا۔ صحافی
Noun
صَحافی ۔ نامَہ نِگار ۔ اخبار نَويس ۔
645.JournalisticAdjective
اخبار نَويسی کا ۔ صَحافَتی ۔ صَحافَت کا ۔
646.JournalisticallyAdverb
اخبار نَويسی کے انداز ميں ۔ صَحافَت کے طَور پَر ۔
647.Journalistsn.
روزنامچہ نویس۔ اخبار نویس۔ روزنامہ لکھنے والا۔ صحافی
Noun
صَحافی ۔ نامَہ نِگار ۔ اخبار نَويس ۔
648.Journalizev. a.
اخبار میں لکھنا۔ روزنامے میں مندرج کرنا
Verb
کھَتيانا ۔ کھاتے پَر چَڑھانا ۔ روز کے حِساب کِتاب ميں دَرج کَرنا ۔
649.JournalizerNoun
روزنامچَہ نَويس ۔
650.Journalledn.
1. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ کچاچٹھا
2. اخبار۔ رسالہ
3. جہاز کے روزانہ حال کی کتاب
Noun
روز نامچَہ ۔ روزانَہ حِساب کِتاب کا بَہی کھاتا ۔ کَچّا چِٹھا ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.