English to Urdu Translation
k found in 839 words & 34 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
451. | King | n. 1. راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ بھوپال۔ مہی پت۔ بھومپال۔ راؤ 2. میر۔ پادشاہ 3. بادشاہ۔ شاہ کنگ ۔ بادشاہ ۔ شاہ ۔ ملک کا مذکر حکمران ۔ Noun بادشاہ ۔ شاہ ۔ قَوم ۔ قَبيلَہ ۔ مُلک کا مُذَکَّر حُکَمران ۔ |
452. | King charies spaniel | Noun کِھلونا ۔ ایک چھوٹے کالے اور بھُورے رنگ والا کُتّے کی شکل کا کھِلونا ۔ |
453. | King craft | Noun فَنِ سُلطانی ۔ بادشاہ وَقت کا فَنِ حُکَمرانی ۔ فَنِ حُکُومَت ۔ |
454. | King james version, king james bible | Noun کِنگ جيمز بائبَل ۔ اِنگلِستان کے حُکَمران جيمز اوَّل کا مُصدّقَہ انجيل کا انگريزی تَرجُمَہ جو ۱٦۱۱ء ميں شائع ہُوا ۔ |
455. | King snake | Noun (حيوانِيات) بَڑا سانپ ۔ ايک خاص بے زہَر بَڑا سانپ ۔ |
456. | King truss | Noun بيل پايَہ ۔ ايسی چھَت جِس کے نيچے تين بَڑے بَڑے سُتُون لَگے ہوں ۔ |
457. | King's English, | n. عمدہ انگریزی |
458. | King's evil | Noun (امراضِيات) کَنٹھمالا ۔ اورَنگ زيبی ۔ مُغلَنی پھوڑا ۔ |
459. | King'sevil, | n. کنٹھ مالا۔ ارورنگ زیبی |
460. | King, s counsel | Noun شاہی مُشیر قانُون ۔ بادشاہ کے مُشیر کے طَور پَر مُقرَّر کیے جانے والا مُمتاز ماہِر قانُون ۔ |
461. | King, s english | Noun شاہی انگریزی ۔ معیاری انگریزی ۔ انگریزی کا وہ محاورہ جِسے دَرُست معیاری سمجھا جاۓ ۔ |
462. | King-size, king-sized | Adjective غير مَعمولی بڑا ۔ مَعياری پيمانے سے بَڑا ۔ |
463. | Kingbird | Noun ايک قِسم کا پيلو ۔ امريکا کا مَکھّی مار پَرِندَہ ۔ مَگس گير ۔ |
464. | Kingbolt, kingpin | Noun بَڑا بولَٹ ۔ بَڑی چَٹخَنی ۔ ايک گاڑی کو دُوسری سے جوڑنے کے لِيے عمُودی کھونٹا ۔ |
465. | Kingcraft | n. پادشاہی فطرت |
466. | Kingcup | n. ایک قسم کا پھول۔ گل صد برگ Noun گُلِ صَد بَرگ ۔ دَلدَلی گيندا ۔ گُلِ ساغَری ۔ گُلِ لالَہ ۔ |
467. | Kingdom | n. 1. پادشاہی۔ حکم۔ راج۔ پادشاہت۔ سلطنت 2. قلمرو۔ راج۔ ملک۔ مملکت 3. طبقہ۔ جگہ |
468. | Kingdomless | Adjective بے مُلک ۔ مُلک کے بَغير ۔ جِس کی کوئی سَلطَنَت نَہ ہو ۔ |
469. | Kingdoms | n. 1. پادشاہی۔ حکم۔ راج۔ پادشاہت۔ سلطنت 2. قلمرو۔ راج۔ ملک۔ مملکت 3. طبقہ۔ جگہ |
470. | Kinged | n. 1. راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ بھوپال۔ مہی پت۔ بھومپال۔ راؤ 2. میر۔ پادشاہ 3. بادشاہ۔ شاہ کنگ ۔ بادشاہ ۔ شاہ ۔ ملک کا مذکر حکمران ۔ Noun بادشاہ ۔ شاہ ۔ قَوم ۔ قَبيلَہ ۔ مُلک کا مُذَکَّر حُکَمران ۔ n. عمدہ انگریزی n. کنٹھ مالا۔ ارورنگ زیبی |
471. | Kingfish | Noun شاہ مَچھلی ۔ موم ماہی نَسَل کی خاص امريکی مَچھلی ۔ |
472. | Kingfisher | n. رام چڑیا Noun رام چِڑيا ۔ لَمبی مَضبُوط چونچ والا ماہی خور ، کِرم خور پَرِندَہ ۔ |
473. | Kingfishers | n. رام چڑیا Noun رام چِڑيا ۔ لَمبی مَضبُوط چونچ والا ماہی خور ، کِرم خور پَرِندَہ ۔ |
474. | Kinging | n. 1. راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ بھوپال۔ مہی پت۔ بھومپال۔ راؤ 2. میر۔ پادشاہ 3. بادشاہ۔ شاہ کنگ ۔ بادشاہ ۔ شاہ ۔ ملک کا مذکر حکمران ۔ Noun بادشاہ ۔ شاہ ۔ قَوم ۔ قَبيلَہ ۔ مُلک کا مُذَکَّر حُکَمران ۔ n. عمدہ انگریزی n. کنٹھ مالا۔ ارورنگ زیبی |
475. | Kinglet | Noun زَريں نَسَل کے مُختَلِف چھوٹے پَرِندوں کی کوئی قِسم ۔ |
k found in 839 words & 34 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.