English to Urdu Translation
ko, k.o., k.o. found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | K | (کھيل) بادشاہ ۔ (کَمپيوٹَر) ۱۰۰۰ کے لِيے عِلامت ۔ (کيمِيا) پوٹاشِيَم کی عِلامت ۔ |
2. | K. | Noun پوٹاشیم ، کیلوَن ، تَوازَن اور بالٹَزمَن کے مُستَقَل اور شَرَح کے مُستَقَل کی علامَت ہے |
3. | K, k | Noun انگريزی حَروفِ تَحَجّی کا گَيارھواں حَرف ، اور آٹھواں حَرفِ صَحيح ۔ |
4. | Kag | n. پیپا Noun پيپا ۔ چھوٹا ڈول يا ڈرَم ۔ ميخوں کا وَزَن کَرنے کا پيمانَہ ۔ |
5. | Kaka | Noun کاکا ۔ نيوزی لينڈ کے طوطوں کی ايک قسم ۔ |
6. | Kayak, kaiak, kyak, kyack | Noun کاياک ۔ کايَک ۔ قُطبی امريکا کی مَچھلی پَکَڑنے کی کَشتی يا ڈونگی ۔ |
7. | Kayo | Noun (مکہ بازی) کيو ۔ ناک آوٹ ۔ حَريف کو باہِر کَر دينے والی ضَرب ۔ |
8. | Kazoo, gazoo | Noun کازو ۔ گانے بجانے کا ايک کھلونا ۔ |
9. | Kea | Noun کی ۔ ماوری نِيوزی لينڈ کا ايک بَڑا سَبزی مائل طوطا ۔ شاہ دانا ۔ |
10. | Keck | v. n. قے کرنا۔ رد کرنا۔ زمین دیکھنا۔ الٹی کرنا۔ ابکائی لینا يا آنا n. رد۔ قے۔ الٹی۔ ابکائی |
11. | Kecksy | n. ایک قسم کا پودا |
12. | Keek | Verb جھانکنا ۔ نَظارَہ کَرنا ۔ ديد بازی کَرنا ۔ |
13. | Keg | n. پیپا Noun پيپا ۔ چھوٹا ڈول يا ڈرَم ۔ ميخوں کا وَزَن کَرنے کا پيمانَہ ۔ |
14. | Key | n. 1. کنجی۔ چابی۔ تالی۔ کلید۔ مفتاح 2. ٹیکا۔ شرح۔ حل۔ تشریح۔ تفسیر 3. گھڑی کی کنجی وغیرہ۔ 4. ڈاٹ کا پتھر 5. سر۔ پردہ۔ آہنگ 6. میخ۔ کیل کی ۔ کُنجی ۔ چابی ۔ تالا کھولنے کا اوزار ۔ Noun چابی ۔ کُنجی ۔ کَليد ۔ مُفتاح ۔ تالا کھولنے اور بَند کَرنے کا اوزار ۔ |
15. | Key, cay | Noun چَٹانوں کا سِلسِلَہ ۔ طَبقَہ حِجری يا چھوٹا جَزيرَہ ۔ جَزيرَہ مَرجان ۔ |
16. | Keys | n. 1. کنجی۔ چابی۔ تالی۔ کلید۔ مفتاح 2. ٹیکا۔ شرح۔ حل۔ تشریح۔ تفسیر 3. گھڑی کی کنجی وغیرہ۔ 4. ڈاٹ کا پتھر 5. سر۔ پردہ۔ آہنگ 6. میخ۔ کیل کی ۔ کُنجی ۔ چابی ۔ تالا کھولنے کا اوزار ۔ Noun چابی ۔ کُنجی ۔ کَليد ۔ مُفتاح ۔ تالا کھولنے اور بَند کَرنے کا اوزار ۔ |
17. | Keyway | Noun چابی سُوراخ ۔ کُنجی کے لِيے سُوراخ ۔ |
18. | Khaki | Noun خاکی کَپڑا ۔ خاکی رَنگ کا مَضبُوط سُوتی کَپڑا جِس سے اکثَر فَوجی وَردِياں بَنتی ہيں ۔ |
19. | Kick | v. a. ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔ v. n. 1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔ 2. مقابلہ کرنا 3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا n. 1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد 2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔ کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔ Verb ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔ |
20. | Kicks | v. a. ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔ v. n. 1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔ 2. مقابلہ کرنا 3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا n. 1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد 2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔ کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔ Verb ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔ |
21. | Kickshaw | n. 1. ایک عجیب یا انوکھی چیز 2. کھانا جو کھانے والا پہچان نہ سکے۔ نیا اور عجیب کھانا Noun مَعمُولی ۔ بے وُقعت ۔ کَم قيمَت ۔ کَم اہمِيَت رَکھنے والا ۔ |
22. | Kiosk | Noun کوشک ۔ گَرمائی گھَر ۔ ايک قِسم کا کھُلا خيمَہ يا گَرمائی گھَر ۔ |
23. | Kiss | v. a. 1. چومنا۔ بوسہ لینا۔ مٹھی لینا۔ پیار کرنا 2. چھونا۔ مس کرنا n. بوسہ۔ مٹھی۔ چوما۔ ببی۔ پیار Verb بھوسا لينا ۔ پيار کَرنا ۔ ہونٹوں سے چھُونا ۔ چُومنا ۔ |
24. | Kisses | v. a. 1. چومنا۔ بوسہ لینا۔ مٹھی لینا۔ پیار کرنا 2. چھونا۔ مس کرنا n. بوسہ۔ مٹھی۔ چوما۔ ببی۔ پیار Verb بھوسا لينا ۔ پيار کَرنا ۔ ہونٹوں سے چھُونا ۔ چُومنا ۔ |
25. | Kiwi | Noun کيوی ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ۔ نيوزی لينڈ کا پَرواز نَہ کَر سَکنے والا پَرِندَہ ۔ |
ko, k.o., k.o. found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.