English to Urdu Translation
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Laid paper | Noun نِشان والا کاغَذ ۔ کاغَذ جِس ميں تَنگ مَتوازی لَکيريں يا آبی نِشان ہوں ۔ |
252. | Lain | n. 1. جھوٹ۔ دروغ۔ کذب 2. کہانی۔ قصہ۔ بندش v. n. جھوٹ بولنا۔ است، دروغ یا خلاف کہنا۔ (غلط بیانی کرنا۔ دروغ گوئی کرنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا) v. n. 1. لیٹنا۔ لوٹنا۔ پڑنا۔ آرام کرنا 2. واقع ہونا۔ دھرا ہونا۔ رکھا ہونا۔ ہونا۔ جگہ گھیرنا۔ 3. ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قائم رہنا 4. منحصر، متعلق یا موقوف ہونا 5. جائز ہونا۔ واقع ہونا۔ رجوع ہونا۔ دائر ہونا لائی ۔ ليٹنا ۔ دراز ہونا ۔ Verb لِپَٹنا ۔ بِستَر پَر پَڑ جانا ۔ |
253. | Lair | n. جنگلی جانوروں کے رہنے کی جگہ۔ باڑہ Noun کَچھار ۔ باڑا ۔ غار ۔ جَنگَلی جانوَر کی آرام گاہ ۔ |
254. | Laird | Noun زِميندار يا مالِک مَکان ۔ لينڈ لارڈ ۔ |
255. | Lairdly | Adjective زَميندارانَہ ۔ مالِکانَہ ۔ |
256. | Laired | n. جنگلی جانوروں کے رہنے کی جگہ۔ باڑہ Noun کَچھار ۔ باڑا ۔ غار ۔ جَنگَلی جانوَر کی آرام گاہ ۔ |
257. | Lairing | n. جنگلی جانوروں کے رہنے کی جگہ۔ باڑہ Noun کَچھار ۔ باڑا ۔ غار ۔ جَنگَلی جانوَر کی آرام گاہ ۔ |
258. | Lairs | n. جنگلی جانوروں کے رہنے کی جگہ۔ باڑہ Noun کَچھار ۔ باڑا ۔ غار ۔ جَنگَلی جانوَر کی آرام گاہ ۔ |
259. | Laissez faire, laisser faire | Noun عدَم مُداخلَت ۔ شَخصی آزادی ميں عدَم مُداخلَت ۔ آزاد تِجارت ۔ |
260. | Laissez-faire | Adjective عدَم مَداخلَت يا عدَم مَداخلَت سے مُتعلِق ۔ |
261. | Laities | n. دنیا دار لوگ۔ گرہست۔ غیر کلیسائیت۔ دنیویت۔ دنیا داری۔ غیر کلیسائی جماعت۔ عوام۔ غیر ماہرین۔ غیر پیشہ ور لوگ۔ غیر اہل فن Noun دُنيا دار ۔ عوامُ الناس ۔ مَجمُوعی طَور پَر عام لوگ ۔ |
262. | Laity | n. دنیا دار لوگ۔ گرہست۔ غیر کلیسائیت۔ دنیویت۔ دنیا داری۔ غیر کلیسائی جماعت۔ عوام۔ غیر ماہرین۔ غیر پیشہ ور لوگ۔ غیر اہل فن Noun دُنيا دار ۔ عوامُ الناس ۔ مَجمُوعی طَور پَر عام لوگ ۔ |
263. | Lake | n. جھیل ۔ تال۔ ڈہر v. n. کھیل کرنا۔ کھلاڑیاں کرنا۔ ليک ۔ جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔ Noun جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔ غَدير ۔ زَمين سے گھِرا ہُوا پانی کا وافَر ذَخيرَہ ۔ |
264. | Lake dweller | Noun جھيل باش يا باشِندَہ ۔ غَديری مَکين ۔ حَوضی باشِندَہ ۔ |
265. | Lake dwelling | Noun جھيل باشی ۔ غَديری مَسکَن ۔ قَبلِ تاريخ دَور کا ايک مَسکَن ۔ |
266. | Lake herring, cisco | Noun جھيل ہيرِنگ ۔ عظيم جھيلوں کی ايک خاص قِسم کی سُفيد مَچھلی ۔ |
267. | Lake trout | Noun جھيل ٹراوٹ ۔ ٹراوٹ مَچھلی کی مُختَلِف انواع ميں سے کوئی ايک ۔ |
268. | Lakeland terrier | Noun شُمال مَغرَبی اِنگلِستان ميں چھوٹے کُتّوں کی ايک قِسم ۔ |
269. | Laker | Noun جھيل سے وابَستَہ کوئی شَخص ۔ جھيل کی مَچھلی ۔ |
270. | Lakes | n. جھیل ۔ تال۔ ڈہر v. n. کھیل کرنا۔ کھلاڑیاں کرنا۔ ليک ۔ جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔ Noun جھيل ۔ تال ۔ تالاب ۔ غَدير ۔ زَمين سے گھِرا ہُوا پانی کا وافَر ذَخيرَہ ۔ n. دریائی گائے۔ |
271. | Lal qila | Noun, Name, Geology, Historical دریائے جمنا کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے سنہری دور کی یادگار ۔اسے سترھویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔2007ء میں لال قلعہ کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ |
272. | Lala musa railway station | لالہ موسہ ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن) |
273. | Lally column | Noun فَنِ تَعمير ۔ لَلی سُتُون ۔نَلی کی شَکَل کا گَچ سے بھَرا ہُوا فولادی سُتُون ۔ |
274. | Lam | Verb عوامی ۔ پيٹنا يا زود و کوب کَرنا ۔ |
275. | Lama | Noun لاما ۔ تِبَّتی بُدھ مَت کا پيشوا يا راہب ۔ |
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.