English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.MacrocephalicAdjective
طب کلاں سر۔ سر کا بڑنا ۔ بڑا سر ۔بڑتا ہوا سر۔سر کا بڑ جانا۔
102.MacrocephalousNoun, Adjective
سَر کا قُدرَتی طَور پَر بَڑا ہونا
103.MacrocephalyNoun
طب کلاں سری۔
104.MacrocheiriaGreek
دَراز ہاتھ ۔ ہاتھوں کا بُہَت زیادَہ بَڑا ہونا
105.Macrocosmn.
سنسار۔ جگت۔ دنیا۔ عالم۔ (کائنات۔ عالم اکبر)
Noun
فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔
106.MacrocosmicAdjective
کائناتی۔
107.MacrocosmicallyAdverb
کائناتی طریقے سے ۔کائناتی اصول سے ۔بڑے پیمانے سے۔
108.Macrocosmsn.
سنسار۔ جگت۔ دنیا۔ عالم۔ (کائنات۔ عالم اکبر)
Noun
فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔
109.MacrocraniaNoun
کھوپڑی کا حَد سے زیادَہ بَڑا ہونا ۔ اِس میں چِہرَہ کھوپڑی کے مُقابلَہ میں چھوٹا رہ جاتا ہے
110.MacrocyteNoun
کلاں خلیہ خون کا وہ سرخ خلیہ جو غیر معمولی طریقے سے بڑا ہوا ہو۔
111.MacrocyticAdjective
کلاں خلیائی۔
112.MacrocytosisNoun
کلاں خلیائیت۔خلیہ کی جمع۔زیادہ خلیہ۔
113.MacroevolutionNoun
ارتقائے کبیر۔حیوانات یا نباتات میں انواع کی سطح سے بلند تر اچانک پیچیدہ تغیر یا موروثی تبدیلی۔
114.MacroevolutionaryAdjective
ارتقائے کبیر لانے والا۔
115.MacrogameteNoun
حیاتیات۔کلاںگھٹہ۔مادہ گھٹہ۔ملاپ کرنے والے دو گھٹوں میں سے بڑا گھٹہ۔ عموماً آمادہ باز آفریں خلیہ۔
116.MacrographNoun
کلاں ترسیم۔بڑا بڑا لکھا ہوا۔قد آدم یا اس سے بڑی تصویریا فوٹو۔
117.MacrographyNoun
جعل نویسی۔کلاں نگاری۔کسی چیز کی کھلی آنکھ سے تفتیش کرنا۔کھلمکھلی بات ظاہر کرنا۔خرد نگاری۔
118.MacroinstructionNoun
واضح ہدایت۔عام ہدایت۔ وسیع ہدایت۔
119.Macrologyn.
فضول گوئی۔ کلام لایعنی
120.MacromastiaGreek
بَڑے پَستان ۔ چھاتی یا پَستان کا غَیر مَعمُولی طَور پَر بَڑا ہونا
121.Macrometern.
دوری ناپ
122.Macronn.
لمبی کھلی آواز کا نشان
Noun
گرامر۔بڑا مد۔مد کلاں۔حروف علت۔
123.Macronsn.
لمبی کھلی آواز کا نشان
Noun
گرامر۔بڑا مد۔مد کلاں۔حروف علت۔
n.
دھبا۔ داغ۔ نشان
Latin
جِلد کا داغ ۔ ایک داغ یا دھَبَّہ ۔ دانَہ ۔ مَیکولا لوٹیا آنکھ میں عدسَہ کی سیدھ میں زَرد نِشان جو رَیٹینا کا حَساس حِصَّہ ہے
Noun
حیاتیات۔ جلد کا بے رنگ داغ۔دھبا۔کلف۔ خال۔
124.MacronuclearAdjective
بڑے نوات یا مرکزے والا۔
125.MacronucleusNoun
حیوانیات۔بڑا مرکزہ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.