English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.MallaeolusLatin
عظم ۔ کَعبیہ ۔ ہَڈّی کا حِصَّہ
602.MallardNoun
جَنگلی بَطَخ ۔ جِس کے نَر کا سَر سَبز ہوتا ہے اور جو شَمالی نِصف کُرّے میں عام پائی جاتی ہے ۔
603.Malleabilitiesn.
کٹنے اور بڑھنے کی قابلیت۔ ملائمت۔ نرمی
604.Malleabilityn.
کٹنے اور بڑھنے کی قابلیت۔ ملائمت۔ نرمی
605.Malleability, malleablenessNoun
لوچ ۔ تَشکیل پَذیری ۔ اثَر پَذیری ۔ وَرق پَذیری ۔
606.Malleableadj.
کٹنے اور بڑھنے کے قابل۔ نرم۔ ملائم
Adjective
مَتوَرّق ۔ وَرق پَذیر ۔ جِس کے وَرق اُتارے جا سَکیں ۔ جِس کو دَبا کَر پھیلایا جا سَکے ۔
607.Malleatev. a.
پیٹنا۔ کوٹنا۔ گھڑنا۔ ٹھوکنا
608.Malleationn.
ٹھوک پیٹ۔ کوفت
609.MalleeNoun
مالی ۔ پَست قَد آسٹریلوی سَفیدے کی کوئی بھی قِسم ۔ یہ دَرَخت بعض اوقات جھُنڈ کی صُورت میں دُور دُور تَک پھیلے ہوتے ہیں ۔ اِن سے بَٹا ہوا عِلاقَہ ۔
610.MallemuckNoun
میلمیک ۔ سَمُندری پَرِندوں میں سے کوئی سا پَرِندہ ۔ قادوس ۔ فُلمار ۔
611.Malletn.
موگرا۔ موگری۔ موسل۔ کوبہ۔ مارتول
Noun
ہَتھوڑا ، عمُوماً لَکڑی کا بَنا ہوا ۔ چوبی دُرمَٹ ۔ موگرا ۔ موگری ۔ موسَل ۔
612.Malletsn.
موگرا۔ موگری۔ موسل۔ کوبہ۔ مارتول
Noun
ہَتھوڑا ، عمُوماً لَکڑی کا بَنا ہوا ۔ چوبی دُرمَٹ ۔ موگرا ۔ موگری ۔ موسَل ۔
n.
خطمی، خبازی۔ گل خیرو
ميلو ۔ گلِ خيرد
Noun
گُلِ خَیرو ۔ سونچَل ۔ خَطمی ۔ خُبازی ۔ جِنسِ خُبازی کا کوئی بھی گیاہی پودا ۔ جَنگلی پودا ۔
613.MalleusLatin
مَطرَقی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی ہَتھوڑی نُما جانبی ہَڈّی
Noun
عظم مُطَرقی ۔ مُطَرقَہ ۔ مُطَرقی ہَڈّی ۔
614.Mallown.
خطمی، خبازی۔ گل خیرو
ميلو ۔ گلِ خيرد
Noun
گُلِ خَیرو ۔ سونچَل ۔ خَطمی ۔ خُبازی ۔ جِنسِ خُبازی کا کوئی بھی گیاہی پودا ۔ جَنگلی پودا ۔
615.Mallowsn.
خطمی، خبازی۔ گل خیرو
ميلو ۔ گلِ خيرد
Noun
گُلِ خَیرو ۔ سونچَل ۔ خَطمی ۔ خُبازی ۔ جِنسِ خُبازی کا کوئی بھی گیاہی پودا ۔ جَنگلی پودا ۔
616.Mallsn.
1. موگرا۔ موگری۔ موسل
2. چوٹ۔ صدمہ۔ ٹکر۔ دھول
3. روش۔ سیرگاہ۔ پٹڑی۔ ٹھنڈی سڑک
4. کچہری ۔ دربار
Noun
مال ۔ خیابان ۔ سَیر کے لیے قُدرتی مَناظَر والا عِلاقَہ ۔
617.MalmNoun
مام ۔ کِلسی مَٹّی ۔ نَرَم دُودھیا چاک مَٹّی ۔
618.Malmseyn.
ایک قسم کا انگور۔ میٹھی انگوری شراب
619.Malmsey, malvasia, malvoisieNoun
میٹھی انگوری شَراب ۔ میٹھی تیز شَراب جو جَزائر مَدیرا میں بَنائی جاتی ہے ۔ اِس شَراب میں اِستعمال ہونے والے انگور ۔
620.MalnourishedAdjective
کَم دَرجے خوراک پانے والا ۔ ناکافی خوراک پانے والا ۔ کَم خوراکی کا شِکار ۔ سُو ۔ کَمزور ۔ بَدپَروردَہ ۔
621.Malnutritionn.
ناکافی غذائیت۔ ناقص تغذیہ
Noun
ناکافی غَذا ۔ ناقِص غَذا ۔ سُو ۔ تَغذیہ ۔ کَمی غَذا ۔
622.Malnutritionsn.
ناکافی غذائیت۔ ناقص تغذیہ
Noun
ناکافی غَذا ۔ ناقِص غَذا ۔ سُو ۔ تَغذیہ ۔ کَمی غَذا ۔
623.MalocclusionLatin
دَندان بے نَظَم ۔ جَب جَبڑے بَند ہوں تو بالائی و زَیریں دانتوں کا مُناسَب طَور پَر مِلنے میں ناکامی
Noun
بے تَرتیب دانت ۔ دَندان بے نَظَم ۔ دانتوں کی ناقِص قُربَت ۔ بَدتَرتیبی دَنداں ۔
624.MalodorNoun
سَڑاند ۔ بَدبُو ۔ تَعفُّن ۔
625.MalodorousAdjective
بَدبُودار ۔ سَڑا ہُوا ۔ مُتعفَّن ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.