English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Madreporen.
درخت کی مانند مونگا جو سمندر میں ہوتا ہے
Noun
حیوانیات ۔مرجان سفتہ۔ایک عام قسم کا شاخ دار پتھر جیسا ترائی مونگا ۔
177.MadreporianAdjective
مرجائی۔مثلاً ترائی مونگا جیسا پتھر ۔
178.Madrigaln.
کنواری عاشقانہ راگ۔ رتوائی۔ کجری۔ (مختصر عاشقانہ نظم۔ گوال گیت۔ شبابی نظم)
Noun
گوال گیت ۔شبائی نظم ۔دیہاتی عاشقنہ راگ یا کوئی جزوی گیت ۔
179.MadrigalistNoun
گوال گیت گانے والا ۔یا اسے مختلف انداز میں پیش کرنے والا ۔ اس کی مختلف دھن بنانے والا ۔
180.Madrigalsn.
کنواری عاشقانہ راگ۔ رتوائی۔ کجری۔ (مختصر عاشقانہ نظم۔ گوال گیت۔ شبابی نظم)
Noun
گوال گیت ۔شبائی نظم ۔دیہاتی عاشقنہ راگ یا کوئی جزوی گیت ۔
181.Madrileneٹماٹر کی یخنی۔ ٹماٹر سے بنی ہوئی یخنی ۔ لزیز یخنی۔ اچھی یخنی۔ عمدہ یخنی۔
182.MadronoNoun
نبائیات میڈرونوں۔ایک سدابہار جھاڑی کا نام جس پر مختلف رنگوں کے پتے اور سرخ رنگ کے پھل لگتے ہیں ۔
183.Madsadj.
1. پگلا۔ پاگل
2. بيخود۔ ان مت۔ دل چلا۔ مجذوب
3. برہم۔ غضبناک۔ تند۔ لال۔ آگ ببولا۔ جنونی۔ دیوانہ۔ بھوت۔ (آپے سے باہر۔ حواس باختہ)
4. شیدا۔ فریفتہ۔ مفتون۔ شیفتہ۔ موہت۔ مجنون۔ سودائی۔ (باؤلا)
ميڈ ۔ پاگَل ۔ ديوانَہ ۔ خَبطی ۔ ذہنی معذور ۔
Adjective
باﺅلا۔پاگل۔سودانی۔ بے خود۔خود غرض۔ بے وقوف۔
184.Madua footNoun
فِطَرپا ۔ مَسٹوما ۔ پاوں کا سَماروغی مَرض
185.MaduroNoun
میڈورو ۔سیاہ رنگ کا تیز مہک والا سگار۔
186.MadwortNoun
نبائیات ۔ ذرمسرت پودا ۔گاوٴ زبان کی نسل کی خاردار جھاڑی ۔
187.Mae westNoun
مے ویسٹ ۔ ہوا سے پھولنے والی ربڑ کی واسکٹ جو جان بچانے کے لۓ استعمال ہوتی ہے۔
188.MaecenasNoun
ارومی ادبی سرپرست ۔اہل یا ہنر کا قدردان۔
189.MaelstromNoun
بھنور ۔ گرداب ۔ بڑا بھنور۔ گرداب کبیر ہلچل والی صورت حال ۔
190.MaenadNoun
مے پرست عورت ۔شرابن ۔غصیلی۔ جنونی ۔ خطبی ۔عیاش پرست عورت ۔
191.MaenadicAdjective
غصیلی ۔جنونی ۔مخبوط الحواس ۔بری عورت ۔ بدکردار عورت ۔
192.MaenadismNoun
خبط ۔ جنون ۔ مخبوط الحواسی ۔
193.MaestosoAdjective, Adverb
موسیقی کی ایک ہدایت ۔شاندار موسیقی پیش کرنے کا طریقہ۔ اچھے طریقے سے پیش کرنے کا انداز ۔
194.MaestroNoun
موسیقی۔ ماہر موسیقی۔ موسیقی کے استاد۔ موسیقی جاننےوالے اساتزاکرام۔ موسیقی کے رہبر ۔
195.MafiaNoun
مافیا۔خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے۔مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروں ۔
196.Magazinen.
1. گودام۔ مخزن۔ مال گودام۔ خزانہ۔ گولا
2. میخزین۔ میگزین۔ باروت خانہ۔ لال پٹارا
3. مختلف مضامین کا مقرری رسالہ۔ (جریدہ۔ صحیفہ۔ مجلہ۔ میگزین)
4. خانہ
Noun
میگزین ۔ رسالہ ۔جریدہ ۔ صحیفہ ۔مجلہ ۔جس میں مختلف تصاویر ۔نقشہ ظاہر کرتے ہیں ۔
197.Magazinesn.
1. گودام۔ مخزن۔ مال گودام۔ خزانہ۔ گولا
2. میخزین۔ میگزین۔ باروت خانہ۔ لال پٹارا
3. مختلف مضامین کا مقرری رسالہ۔ (جریدہ۔ صحیفہ۔ مجلہ۔ میگزین)
4. خانہ
Noun
میگزین ۔ رسالہ ۔جریدہ ۔ صحیفہ ۔مجلہ ۔جس میں مختلف تصاویر ۔نقشہ ظاہر کرتے ہیں ۔
198.MagazinistNoun
میگزین بنانے والے عملے کا فرد ۔کسی رسالے کے عملے کا رکن ۔رسالہ تیار کرنے والا عملہ ۔
199.MagdalenNoun
امیری میگڈلن سینٹ لیوک ہفتم ۔ایک ایسا ادارہ جو رنڈیوں اور کسبیوں کی اصلاح کے لۓ قائم کیا گیا ہو ۔اصلاح خانہ براۓ طوائف ۔
200.Magellanic cloudNoun
ُپرتگالی مہم جو فرڈینڈمیجلن کے نام۔ فلکیات کہکشاﺅں کے قریب ترین ستاروں کا جھرمٹ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.