English to Urdu Translation

mal found in 163 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.MaledictoryAdjective
بَددُعا بھَری ۔
52.Malefactionn.
جرم
Noun
فعلِ بَد ۔ بُرا کام ۔ جُرم ۔ کارِ بَد ۔ غَلَط کاری ۔
53.Malefactionsn.
جرم
Noun
فعلِ بَد ۔ بُرا کام ۔ جُرم ۔ کارِ بَد ۔ غَلَط کاری ۔
54.Malefactorn.
مجرم
Noun
مُجرَم ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ قانُون شِکَن ۔ سِتَمگَر ۔
55.Malefactorsn.
مجرم
Noun
مُجرَم ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ قانُون شِکَن ۔ سِتَمگَر ۔
56.MalefactressNoun
مُجرمَہ ۔ ظالِمَہ ۔ ایذا رَساں عورت ۔ بَدمُعاش عورت ۔
57.MaleficAdjective
سِفلی ۔ بَداثَر ۔ بُرا اثَر ڈالنے والا ۔ نُقصان پُہنچانے والا ۔ مُصیبَت انگیز ۔
58.MaleficenceNoun
مُضرَت ۔ ضَرَر رَسانی ۔ بَداثری ۔
59.Maleficentadj.
مضر۔ باعث مضرت۔ باعث ایذا۔ موجب آزار۔ مجرمانہ۔ بدمعاشی کا
Adjective
مُضَر ۔ تَکلیف پُہنچانے والا ۔ تَکلیف دہ ۔ نُقصان دہ ۔ بَداثَر ۔
60.MalenessNoun
مَردانگی ۔ تَذکیر ۔
61.Malesadj.
1. مذکر۔ نرینہ۔ نر
2. پیچ دار
n.
مرد۔ نر۔ پُرش۔ مذکر۔ پُرکھ
ميل ۔ نر ۔
Adjective
نَرینہ ۔ مُذَکّر ۔ ذَکور ۔ وہ جِنس جو نُطفَہ پَیدا کَرتی ، مادہ کو حاملہ کَرتی اور بَچّے پَیدا کَرنے کا باعث بَنتی ہے ۔ اِس جِنس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔
62.Malevolencen.
کینہ۔ لاگ۔ عداوت۔ بیر۔ بغض۔ بداندیشی۔ خبث۔ ایرکھا۔ کپٹ
Noun
بَدخَواہی ۔ بَداندیشی ۔ بَدباطنی ۔ بَداثری ۔ خُبث ۔ خَباثَت ۔
63.Malevolentadj.
بدخواہ۔ بدباطن۔ بداندیش۔ بےدل۔ کینہ ور۔ کپٹی
Adjective
بَدخَواہ ۔ بَد اندیش ۔ بَد باطَن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ بَد دِل ۔
64.Malevolentlyadv.
بداندیشی سے۔ بدخواہی سے۔ بہ نیت فساد
Adverb
بَدخَوانہ ۔ بَداندیشانہ ۔ خَبیثانہ ۔ بَداندیشی سے ۔ بَد خَواہی سے ۔
65.MalfeasanceNoun
غَیر قانُونی فعل ۔ ناجائز رَوَیہ ۔ نُقصان دہ رَوَیہ ۔
66.MalfeasantAdjective
بَدعُنوان ۔ غَیر قانُونی ۔
67.Malformationn.
بری بناوٹ۔ بےترتیبی۔ (خلقت ناقص)
Noun
بَناوَٹ کی خَرابی ۔ خاص طَور پر کِسی جِسمانی عُضو کی ۔ ساخت کی خَرابی ۔ بَدہیئتی ۔ بُری بَناوَٹ ۔ بے تَرتیبی ۔
68.Malformationsn.
بری بناوٹ۔ بےترتیبی۔ (خلقت ناقص)
Noun
بَناوَٹ کی خَرابی ۔ خاص طَور پر کِسی جِسمانی عُضو کی ۔ ساخت کی خَرابی ۔ بَدہیئتی ۔ بُری بَناوَٹ ۔ بے تَرتیبی ۔
69.MalformedAdjective
ناقِص ۔ بَدہیئت ۔ بَدشَکَل ۔ بَدوَضَع ۔
70.MalfunctionNoun
عمَل پَذیری میں جُزوی ناکامی ۔ عمَل پَذیری میں کُلّی ناکامی ۔ بَدعملی ۔ خَرابی ۔ ناقِص عمَل ۔
71.Malic acidNoun
تیزاب سیب ۔ بے رَنگ آسانی سے حَل ہو جانے والا قَلمی مادہ ، جِس کا ذائقہ خُوشگوار تُرش ہوتا ہے ۔
72.MaliceNoun
کینہ پَروری ۔ بُرائی ۔ بُغض ۔ عداوت ۔ بُرا دِل ۔ خُبث ۔
n.
کینہ۔ لاگ۔ عداوت۔ بیر۔ بغض۔ بداندیشی۔ خبث۔ ایرکھا۔ کپٹ
Noun
بَدخَواہی ۔ بَداندیشی ۔ بَدباطنی ۔ بَداثری ۔ خُبث ۔ خَباثَت ۔
73.MaliciousAdjective
دِل کا بُرا ۔ بَدباطن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ کینہ وَر ۔
adj.
بدخواہ۔ بدباطن۔ بداندیش۔ بےدل۔ کینہ ور۔ کپٹی
Adjective
بَدخَواہ ۔ بَد اندیش ۔ بَد باطَن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ بَد دِل ۔
74.MaliciouslyAdverb
دُشمنی سے ۔ کینہ سے ۔ عداوت سے ۔ بَدنیتی سے ۔ خَبیثانہ ۔
adv.
بداندیشی سے۔ بدخواہی سے۔ بہ نیت فساد
Adverb
بَدخَوانہ ۔ بَداندیشانہ ۔ خَبیثانہ ۔ بَداندیشی سے ۔ بَد خَواہی سے ۔
75.Maliciousnessn.
کینہ وری۔ بدخواہی۔ بدباطنی
Noun
کینہ وَری ۔ بَدخَواہی ۔ دِل کی بُرائی ۔ بَدباطنی ۔ خُبث ۔
mal found in 163 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.