English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
501.Nephewn.
1. بھتیجا۔ برادر زادہ
2. ہمشیرہ زادہ۔ بھانجا۔ بھگنا۔ خواہر زادہ

نے فيو ۔ بھتيجا۔ بھائی کا بيٹا ۔ بھانجا ۔ بہن کا بيٹا
502.Nephewsn.
1. بھتیجا۔ برادر زادہ
2. ہمشیرہ زادہ۔ بھانجا۔ بھگنا۔ خواہر زادہ

نے فيو ۔ بھتيجا۔ بھائی کا بيٹا ۔ بھانجا ۔ بہن کا بيٹا
503.NephogramNoun
(موسمیات) تصویرِبادل ؛ عکسِ ابر

504.NephographNoun
بادلوں کی تصویر کشی/عکاسی کا آلہ

505.NephologicalAdjective
سحابیاتی؛ سحابیات سے متعلِّق

506.NephologyNoun
سحابیات؛بادلوں کا عِلم

507.NephoscopeNoun
سحاب بِین؛ سحاب نُما؛ بادلوں کی بلندی، سمتی رفتار اور سمت دریافت کرنے کا آلہ۔

508.NephoscopicAdjective
سحاب بینی کے متعلِّق

509.NephralgiaGreek
گُردے میں دَرد ۔ دَردِ گُردَہ

510.NephrectomyGreek
گُردَہ بَراری ۔ گُردے کا ہَٹاو ۔ آپرَیشَن کے ذَریعے گُردَہ نِکالنا ۔

511.NephridialAdjective
گردینہ دار؛ گردکی

512.NephriteNoun
گُردہ پتھّر؛ تابدار دھات کی سفید گہری سبز قِسم

513.Nephriticn.
گردے کی بیماری کی دوا

adj.
گردے کے متعلق

514.NephritisGreek
وَرمِ گُردَہ ۔ گُردے میں سوزِش ۔

515.NephrocalcinosisGreek, Latin
گُردے کے مادّے کے اندَر بُہَت سے کَلسی عِلاقے

516.NephrocapsulectomyGreek, Latin
گُردے کے کَیپسُول کا سَرجیکَل ہَٹاو ۔ عمُوماً گُردے کی پُرانی سوزِش میں ایسا کیا جاتا ہے

517.NephrogenicGreek
گُردے سے یا گُردے میں پَیدا ہونا

518.NephrogramGrammar
رینو گَرام ۔ نیفرو گَرام

519.NephrolithiasisNew Latin
پَتھری ۔ گُردے میں پَتھریوں کی موجُودگی ۔

520.NephrolithotomyGreek
کُلیَہ شَگافی ۔ گُردے کے مادّے میں سے شَگاف کے ذَریعے گُردے سے پَتھری نِکالنا

521.NephrologyGreek
عِلمِ گَروہ ۔ گُردوں اور اِن کی بیماریوں کا مَخصُوص مُطالِعَہ

522.NephronGreek
گُردے کی بُنیادی اکائی ۔ یہ پیشاب کو اِکَٹھا کَرتے ہَیں اور اِسے مَثانے کی طَرَف بھَیجتے ہَیں

523.NephropathyGreek
گُردے کا مَرض ۔

524.NephropexyGreek
تَیرتے گُردے کی سَرجیکَل فِکسَیشَن ۔ نیفرو پلاسٹی ۔ گُردے پَر کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن کَرنا

525.NephroptosisGreek
سَقُوطِ گُردَہ ۔ گُردے کا نِچلی طَرَف جھُکاو

526.NephropyosisGreek
تَقیحِ کُلیَہ ۔ گُردے میں پیپ کا بَننا

527.NephrosclerosisGreek
صَلابَتِ گُردَہ ۔ گُردوں کی سوزِش سے مُشابِہ مَرض

528.NephrosisGreek
اِنحَطاطِ گُردَہ ۔ گُردے میں کوئی تَخریبی غَیر سوزَشی تَبدیلی

529.NephrostomyGreek
کَلوی تَفویَہ ۔ گُردے کے پیڈُو سے جِسمانی سَطَح کی طَرَف آپرَیشَن سے فِسٹولا بَنانا

530.Nephrotic syndromeNoun
کَلوی سَنڈروم ۔ گُردے کی سوزِش کے مُتَعلِق ۔ خُونی پَلازما البیُومَن میں تَخفیف ہو جاتی ہے

531.NephrotomyGreek
گُردَہ شَگافی ۔ گُردے کے مادّے میں شَگاف

532.NephrotoxicGreek
کَسی شے کا گُردے کے کام کَرنے میں رُکاوَٹ ڈالنا

533.NephroureterectomyGreek
مُکَمَّل مَثانے یا اِس کے ایک حِصّے کے ساتھ عملِ جَراحَت کے ذَریعے گُردے کا اخراج

534.Nepotismn.
1. بھتیجوں اور بھانجوں پر پیار اور شفقت
2. رشتے داروں کی محبت یا خاطر داری۔ حد سے زیادہ۔ عزیزوں کی پاسداری۔ اقربا نوازی

Noun
خوِیش پَروری۔ اقربا پروری؛ جائز اولاد کی ناجائز حمایت

535.Nepotismsn.
1. بھتیجوں اور بھانجوں پر پیار اور شفقت
2. رشتے داروں کی محبت یا خاطر داری۔ حد سے زیادہ۔ عزیزوں کی پاسداری۔ اقربا نوازی

Noun
خوِیش پَروری۔ اقربا پروری؛ جائز اولاد کی ناجائز حمایت

536.Nepotistn.
عزیزوں کی بیجا رعایت یا پاسداری کرنے والا

537.NepotisticalAdjective
اقربا پرورانہ

538.Nepotistsn.
عزیزوں کی بیجا رعایت یا پاسداری کرنے والا

539.NeptunianAdjective
نیپچونی؛ دیوتا نیپچون یا سمندر سے متعلِّق

540.NeptuniumNoun
(کیمیا) ایک تابکار عُنصر جو نیوٹران کی بارش اور پلوٹونیم کی بوسیدگی سے مصنُوعی طور پر بنایا جاتا ھے۔

541.Nereidn.
خیالی صورت جو نصف آدمی اور نصف مچھلی۔ دریائی گھوڑے پر سوار ہے۔ ساگر دیبی۔ بحری پری۔ جل پری۔ ساگر پری

Colloquial, Mythology
جَل پری

542.NeronicAdjective
نیرونی؛ رومن شہنشاہ نیرو کے دورِ حکومت کا۔

543.NervationNoun
نِظامِ اعصاب؛ ترتیب اعصاب؛ رگوں کی ترتیب

544.Nerven.
1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب
2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس
3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت

v. a.
مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا

نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔
Noun
عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے

545.Nerve cellNoun
عصبی خُلیہ؛ عصبی بافت کے خُلیاتی عُنصر

546.Nerve centren.
کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز

547.Nerve fiberNoun
عصبی ریشہ؛ عصبی خُلیوں کے دھاگے

548.Nerve gasNoun
اعصابی گیس؛

549.Nerve-racking, nerve-wrackingAdjective
نہایت پریشان کُن یا اِشتعال انگیز

550.Nervedn.
1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب
2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس
3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت

v. a.
مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا

نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔
Noun
عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے

n.
کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز

551.Nervelessadj.
دربل۔ کمزور۔ ناتواں۔ مٹھا۔ مجہول۔ بے حس۔ بے رگ۔ بے اعصاب

Adjective
بے اعصاب؛ بے حِس؛ کمزور؛ جذبات سے خالی

552.Nervelesslyadv.
مٹھے پن سے۔ بے حسی سے۔ بیجا طول دے کر

553.Nervelessnessn.
مٹھاپن۔ مجہولیت۔ پھسپھساپن۔ طول پسندی

Noun
بے حِسی؛

554.Nervelessnessesn.
مٹھاپن۔ مجہولیت۔ پھسپھساپن۔ طول پسندی

Noun
بے حِسی؛

555.Nervesn.
1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب
2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس
3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت

v. a.
مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا

نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔
Noun
عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے

n.
کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز

556.NervinessNoun
جُرات؛ بہادری (برطانوی) پریشانی؛ تشویش

557.Nervingn.
1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب
2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس
3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت

v. a.
مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا

نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔
Noun
عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے

n.
کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز

558.Nervou break downNoun
اعصابی کمزوری؛ اعصابی ماندگی؛ خللِ اعصاب

559.Nervousadj.
1. عصبی۔ نسوں کے متعلق۔ پٹھوں کا۔ عضلاتی
2. مضبوط۔ زور آور۔ بلی۔ زبردست۔ قوی
3. کمزور۔ ڈھیلا۔ ڈرپوک
4. متین۔ پشٹ

Adjective
اَعصابی۔ اَعصابی کمزُوری کا مرِیض ۔ گھبرایا ہُوا۔ بے چین

Noun
عصبی ۔ اعصابی ۔ اعصاب یا عصبی نَسیج کے مُتَعلِق ۔ بُزدَلی یا بے آرامی کی حالَت

560.Nervous break downPhrase
شِکَستِ اعصاب ۔

561.Nervous nellieNoun
(عوامی) نکّما؛ ڈرپوک یا ڈھلمل یقِین شخص

562.Nervous systemNoun
(فعلیات، حیوانیات) نِظامِ اعصاب؛ عصبی نظام؛ عصبی خُلیوں کا وسِیع جال

563.NervouslyAdverb
بے چینی سے؛ اِضطراب سے

564.Nervousnessn.
1. رگوں کی کمزوری
2. قوت۔ طاقت۔ شکتی۔ بل۔ عصبی المزاج ہونا۔ بے حد زود حسی۔ اضطراب۔ پریشانی۔ اختصار۔ ایجاز

Noun
پریشانی؛ گھبراہٹ؛ عصبائیت؛ اِضطراب

565.Nervousnessesn.
1. رگوں کی کمزوری
2. قوت۔ طاقت۔ شکتی۔ بل۔ عصبی المزاج ہونا۔ بے حد زود حسی۔ اضطراب۔ پریشانی۔ اختصار۔ ایجاز

Noun
پریشانی؛ گھبراہٹ؛ عصبائیت؛ اِضطراب

566.NervureNoun
(نباتیات) پتّے کی رگ؛ رگِ برگ

567.NervyAdjective
جَلد گھبرا جانے والا۔ بے ہِمّت؛ پریشان؛ متزلزل

568.Nesciencen.
جہالت۔ لاعلمی۔ نادانی۔ ناواقفیت

Noun
بے عِلمی؛ عِلم کا نہ ہونا؛ لاعِلمی؛ جہل؛ ناواقفیت

569.NescientAdjective
جاہل؛ بے خبر؛ لاعِلم؛ ناواقف

570.Nessn.
571.Nestv.
گھونسلا یا آشیانہ بنانا

n.
1. گھونسلا۔ گھر۔ آشیانہ۔ کھوتا۔ نشیمن۔ گوشہٴ عافیت۔ مقام امن۔ خلوت گاہ
2. اڈا۔ باسا۔ گھر۔ خانہ۔ جگہ

Noun
گھَونسلا۔ آشانہ۔ چھَتہ۔ مرکز یا اڈا

572.Nest eggNoun
ڈربے کا انڈا؛ نمُونے کا انڈا؛ جمع پُونجی؛ سامانِ ترغِیب

573.Nestedv.
گھونسلا یا آشیانہ بنانا

n.
1. گھونسلا۔ گھر۔ آشیانہ۔ کھوتا۔ نشیمن۔ گوشہٴ عافیت۔ مقام امن۔ خلوت گاہ
2. اڈا۔ باسا۔ گھر۔ خانہ۔ جگہ

Noun
گھَونسلا۔ آشانہ۔ چھَتہ۔ مرکز یا اڈا

574.NesterNoun
آشیاں نشِیں؛ بسیرا کرنے والا

575.Nestingv.
گھونسلا یا آشیانہ بنانا

n.
1. گھونسلا۔ گھر۔ آشیانہ۔ کھوتا۔ نشیمن۔ گوشہٴ عافیت۔ مقام امن۔ خلوت گاہ
2. اڈا۔ باسا۔ گھر۔ خانہ۔ جگہ

Noun
گھَونسلا۔ آشانہ۔ چھَتہ۔ مرکز یا اڈا

576.Nestlev. n.
رہنا۔ بسنا۔ دبک رہنا۔ گھسنا۔ گھونسلا بنانا

v. a.
بسانا۔ پالنا۔ آباد کرنا

Verb
ساتھ لگ کر بیٹھنا۔ جُڑ کر بیٹھنا یا لیٹنا (ماں کے)؛ گھونسلہ بنانا یا بسانا

577.Nestledv. n.
رہنا۔ بسنا۔ دبک رہنا۔ گھسنا۔ گھونسلا بنانا

v. a.
بسانا۔ پالنا۔ آباد کرنا

Verb
ساتھ لگ کر بیٹھنا۔ جُڑ کر بیٹھنا یا لیٹنا (ماں کے)؛ گھونسلہ بنانا یا بسانا

578.Nestlesv. n.
رہنا۔ بسنا۔ دبک رہنا۔ گھسنا۔ گھونسلا بنانا

v. a.
بسانا۔ پالنا۔ آباد کرنا

Verb
ساتھ لگ کر بیٹھنا۔ جُڑ کر بیٹھنا یا لیٹنا (ماں کے)؛ گھونسلہ بنانا یا بسانا

579.Nestlingn.
پرندے کا بچہ جو ابھی گھونسلے میں ہو یا ابھی گھونسلے سے نکلا ہو۔ لیدا۔ گیدا۔ بے بال و پر بچہ

Noun
پرِندے کا گھَونسلے والا بَچہ

v. n.
رہنا۔ بسنا۔ دبک رہنا۔ گھسنا۔ گھونسلا بنانا

v. a.
بسانا۔ پالنا۔ آباد کرنا

Verb
ساتھ لگ کر بیٹھنا۔ جُڑ کر بیٹھنا یا لیٹنا (ماں کے)؛ گھونسلہ بنانا یا بسانا

580.Nestlingsn.
پرندے کا بچہ جو ابھی گھونسلے میں ہو یا ابھی گھونسلے سے نکلا ہو۔ لیدا۔ گیدا۔ بے بال و پر بچہ

Noun
پرِندے کا گھَونسلے والا بَچہ

581.NestorMythology
نسطُور۔ نِسطر۔پِیرِ دانا۔ یُونانی خیالی پُرانے وقتوں کا مشہوُر بادشاہ

582.Nestoriann.
نسطوری

Noun, Adjective
نسطُوری؛ قسطنطنیہ کے بطریق نسطورئیس کا پَیرو جس کا عقیدہ یہ تھا کہ حضرت مسیح کی دو گونہ فطرت تھی؛ اِنسانی اور یزدانی

583.NestorianismNoun
نسطوریّت

584.Nestsv.
گھونسلا یا آشیانہ بنانا

n.
1. گھونسلا۔ گھر۔ آشیانہ۔ کھوتا۔ نشیمن۔ گوشہٴ عافیت۔ مقام امن۔ خلوت گاہ
2. اڈا۔ باسا۔ گھر۔ خانہ۔ جگہ

Noun
گھَونسلا۔ آشانہ۔ چھَتہ۔ مرکز یا اڈا

585.Netn.
1. جال۔ دام۔ دھابا۔ بساری
2. پھندا۔ دھوکا۔ پھانسا۔ جال

v. a.
1. جال بننا۔ پھندا بنانا
2. جال میں پھانسنا

adj.
بعد وضع اخراجات وغیرہ جو باقی رہے۔ بے میل۔ خالص۔ نرا

adj.
خالص۔ بعد منہائی اخراجات وغیرہ

v. a.
خالص نفع پیدا کرنا

نٹ ۔ جال ۔ جالی
586.Net national productNoun
خالِص قومی پیداوار؛

587.Net pricen.
اصلی قیمت

588.Net profitNoun
خالِص منافع؛ کاروبار سے حاصل شُدہ کُل رقم سے لاگت، اخراجات اور ٹیکس نکالنے کے بعد باقی ماندہ رقم

589.Net-profitنيٹ پروفٹ ۔ خالص منافع ۔
590.Netheradj.
نیچے کا۔ زیریں

Adjective
نِچلا۔ نِیچے کا ۔ زیرِیں ۔ نشیبی مُمالِک (ہالینڈ اور بیلجیم وغیرہ)

591.Nether worldNoun
پاتال کےلوگ؛ جہنم؛ دوزخ؛ عالمِ اسفل

592.Nethermostadj.
سب سے نیچا۔ زیریں

Adjective
سب سے نِچلا

593.NetlikeAdjective
جال کی مانِند؛ دام نُما

594.Netsn.
1. جال۔ دام۔ دھابا۔ بساری
2. پھندا۔ دھوکا۔ پھانسا۔ جال

v. a.
1. جال بننا۔ پھندا بنانا
2. جال میں پھانسنا

adj.
بعد وضع اخراجات وغیرہ جو باقی رہے۔ بے میل۔ خالص۔ نرا

adj.
خالص۔ بعد منہائی اخراجات وغیرہ

v. a.
خالص نفع پیدا کرنا

نٹ ۔ جال ۔ جالی
n.
اصلی قیمت

595.NetsukeNoun
(جاپانی) ایک چھوٹا سا آرائیشی بٹن جو جاپانی اپنے پٹکے میں لگاتے ہیں۔

596.NettableAdjective
جال میں پھنسنے کے قابِل

597.Nettedn.
1. جال۔ دام۔ دھابا۔ بساری
2. پھندا۔ دھوکا۔ پھانسا۔ جال

v. a.
1. جال بننا۔ پھندا بنانا
2. جال میں پھانسنا

adj.
بعد وضع اخراجات وغیرہ جو باقی رہے۔ بے میل۔ خالص۔ نرا

adj.
خالص۔ بعد منہائی اخراجات وغیرہ

v. a.
خالص نفع پیدا کرنا

نٹ ۔ جال ۔ جالی
n.
اصلی قیمت

598.Nettingn.
جالی کا کام۔ جالی

Noun
جالی۔ لوہے کی جالی؛ بذریعہ جال ماہی گیری؛ دام سازی؛ جال بُننے کا عمل

599.Nettingsn.
جالی کا کام۔ جالی

Noun
جالی۔ لوہے کی جالی؛ بذریعہ جال ماہی گیری؛ دام سازی؛ جال بُننے کا عمل

600.Nettlen.
بچھو کا درخت۔ گزنا۔ بچھوا۔ کھجوٹ۔ عقربیہ

v. a.
ڈنگ مارنا۔ چبھونا۔ چٹکی لینا۔ سوزش پیدا کرنا۔ ستانا۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا

Noun
بِچھوُ۔ غُصّہ دلانا۔ گَھنجَوٹ

Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next