English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
601.Nettledn.
بچھو کا درخت۔ گزنا۔ بچھوا۔ کھجوٹ۔ عقربیہ

v. a.
ڈنگ مارنا۔ چبھونا۔ چٹکی لینا۔ سوزش پیدا کرنا۔ ستانا۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا

Noun
بِچھوُ۔ غُصّہ دلانا۔ گَھنجَوٹ

602.NettlerashNoun
پَتّی ۔ شَری ۔ پَتّی اُچھَلنا ۔ چھَپاکی ۔ جِلدی امراض میں سے ایک

603.Nettlesn.
بچھو کا درخت۔ گزنا۔ بچھوا۔ کھجوٹ۔ عقربیہ

v. a.
ڈنگ مارنا۔ چبھونا۔ چٹکی لینا۔ سوزش پیدا کرنا۔ ستانا۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا

Noun
بِچھوُ۔ غُصّہ دلانا۔ گَھنجَوٹ

604.NettlesomeAdjective
باآسانی چِڑ جانے والا؛ تنگ کرنے والا؛ پریشان کُن

605.Nettlingn.
بچھو کا درخت۔ گزنا۔ بچھوا۔ کھجوٹ۔ عقربیہ

v. a.
ڈنگ مارنا۔ چبھونا۔ چٹکی لینا۔ سوزش پیدا کرنا۔ ستانا۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا

Noun
بِچھوُ۔ غُصّہ دلانا۔ گَھنجَوٹ

606.Networkn.
جالی کا کام۔ جالی

Noun
کا جال۔ کا جال بِچھا ہُوا

607.Networkedn.
جالی کا کام۔ جالی

Noun
کا جال۔ کا جال بِچھا ہُوا

608.Networkingn.
جالی کا کام۔ جالی

Noun
کا جال۔ کا جال بِچھا ہُوا

609.Networksn.
جالی کا کام۔ جالی

Noun
کا جال۔ کا جال بِچھا ہُوا

610.NeufchatelNoun
نوشاتل؛ نوشاتلی پنِیر؛ ایک ملائم سفید پنِیر

611.NeumaticAdjective
گریگوری سنگِیت کی علامات سے متعلِّق

612.NeumeNoun
(موسیقی) گریگوری سنگِیت کی ترقیم میں مستعمل متعدد علامات

613.Neuraladj.
عصبی۔ اعصابی

Greek
عصبی ۔ اعصابی ۔ اعصاب کے مُتَعلِق ۔ نیُورَل آرچ مُہروں کے دَرمیان سوراخ بَناتی ہے

614.Neural tubeNoun
(جنین) عصبی نلی؛ ریڑھ کی ہڈی والے حیوانات کے جنین میں عصبی بافت کی کھوکھلی نلی۔

615.Neuralgian.
میٹھا درد جو کسی اور مرض سے نہ ہو۔ درد حادہ۔ درد اعصاب۔ اعصابی درد

Greek
دَردِ اعصاب ۔ عصب کی شاخ میں دَرد

Noun
اَعصابی دَرد۔ اَعصابی بَدنَظمی

616.NeuralgicAdjective
اعصابی درد سے متعلِّق

617.Neuralgyn.
میٹھا درد جو کسی اور مرض سے نہ ہو۔ درد حادہ۔ درد اعصاب۔ اعصابی درد

Greek
دَردِ اعصاب ۔ عصب کی شاخ میں دَرد

Noun
اَعصابی دَرد۔ اَعصابی بَدنَظمی

618.NeurallyAdverb
اعصابی طور پر

619.NeurapraxiaGreek
جانبی عصبی رَیشوں میں عمَل کا عارضی ضیاع

620.NeurasthaniaNoun
اَعصابی کمزوری۔ ضُعفِ اَعصاب

621.NeurastheniaGreek
ضَعف الاعصاب ۔ ایک اِصلاح جِسے غَلَط طَور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ جَمُود ، بھُوک ہونا اور کارکَردَگی کا ضیاع ۔ حَساسیت میں اِضافَہ

622.Neurasthenic, neurasthenicalNoun, Adjective
ضُعفِ اعصاب کے متعلِّق

623.NeurasthenicallyAdverb
اعصابی ضُعف کے طور پر

624.NeurectomyGreek
عصب بَراری ۔ عصب کے حَصّے کا اخراج

625.NeurilemmaGreek
عصبی غُلاف ۔ مائیلَن شید کے گِرد عصبی رَیشے کا پَتلا جھِلّی دار بَیرُونی غُلاف

626.NeuritisGreek
وَرمِ عصب ۔ عصب کی شوزِش ۔ عمُوماً وِٹامَن ب کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ تَمباکُو نوشی اور شَراب کی زیادتی کی وجَہ سے ایسا ہوتا ہے ۔ عصبی تار میں دَرد اور جَلَن ۔ بَعض اوقات کُچھ حِصّے سُن ہو جاتے ہَیں

627.NeuroblastGreek
عصبی نَہُوض ۔ اَوَّلی عصبی خُلیَہ ۔

628.NeuroblastomaGreek
عصبَی سَلعَہ ۔ ایڈرینَل مَیڈُولا میں بَننے والی رَسولی

629.NeurocrineAdjective
ایک ہارمون سے متعلِّق جس سے اعصابی عمل پر اثر پڑتا ہے۔

630.NeurodermatitisGreek
کھال کے چَمڑے دار دَبیز ٹُکڑے ۔ کھال کی دَبازَت سے سوزِش بَڑھتی ہے

631.NeurofibrilNoun
(تشریح الاعضا)عصبی ریشک؛ اعصابی خُلیوں میں باریک ریشے

632.NeurofibroamGreek, Latin
وَرمِ عصبی لیفی ۔ اعصاب کے واصَل نَسیج سے بَننے والی رَسولی

633.NeurogenicGreek
عصبی نَسیج کا بَننا

634.Neurogenic, neurogenousAdjective
(طِب) عصبی تولیدی؛ عصبی بافت میں شروع ہونے والا

635.NeuroleptanalgesiaGreek
سُن کَرنے کا طَریقَہ ۔ بے حِس کِرنے کا طَریقَہ

636.NeurolepticsGreek
اعصابی نَظام کو مُتاثَر کَرنے والی ادویات

637.NeurolgiaGreek
عصبی سَرَیش ۔ دَماغ اور نَخاع کو سَہارا دَینے والا نَسیج

638.Neurologiesn.
عصبیات۔ علم الاعصاب

Greek
عصبیات ۔ اعصاب کا مُطالِعَہ یا اعصاب کی سائنس

Noun
عِلمُ الاعصاب۔ عصبیات

639.Neurologistn.
ماہر علم الاعصاب

Greek
عصبیات دان ۔ نیُورولوجی میں ماہَر

640.Neurologistsn.
ماہر علم الاعصاب

Greek
عصبیات دان ۔ نیُورولوجی میں ماہَر

641.Neurologyn.
عصبیات۔ علم الاعصاب

Greek
عصبیات ۔ اعصاب کا مُطالِعَہ یا اعصاب کی سائنس

Noun
عِلمُ الاعصاب۔ عصبیات

642.NeuromuscularGreek, Latin
عصبی عُضلی ۔ اعصاب اور عُضلات کے مُتَعلِق

643.NeuronNoun
عَصبہ

644.NeuropathicGreek
عصبی مَرض ۔ عصبی نَظَام کے مَرض کے مُتَعلِق

645.NeuropathologyGreek
تَشخیصِ امراضِ عصبی ۔ عِلمالادویات کی وہ شاخ جو عصبی نَظَام کے امراض سے بِحَث کَرتی ہے

646.NeuropharmaclogyGreek
فارمیکالوجی کی شاخ جو عصبی نَظَام کو مُتاثَر کَرنے والی ادویات کے مُتَعلِق ہے

647.NeuroplastyGreek
اعصاب کی عملِ جَراحی کے ذَریعے مُرَمَّت

648.NeuropsychiatryGreek
عصبی نَفسیات ۔ نیُورولوجی اور طِبّی نَفسیات کو مِلا کَر نامیاتی اور فعلیاتی مَرض اور اِس کے عِلاج کا مُطالِعَہ

649.NeuropsychicAdjective
اَعصابی نفسِیّات کا۔

650.NeuropteranNoun
عصبی پردار؛ عصبی پردار کا کوئی پتنگا

651.Neuropteroid, neuropterousAdjective
عصبی جنیحی عصبی پردار

652.NeurorrhaphyyGreek
خَلَل اعصاب ۔ ذہنی عدَم تَسکین کا مَرض جِس سے مَریض واقَف نَہیں ہوتا ۔ یہ ذہنی نُقص کی وَجَہ سے ہوتا ہے

653.NeurosurgeryGreek
عصبی جَراحی ۔ عصبی نَظَام کی سَرجَری ۔

654.NeurosyphlilisGreek, New Latin
عصبی آتشَک ۔ دَماغ یا نَخاع یا دونوں کا مَرض جو ٹَرپیوینما پَلَیڈَم کی وَجَہ سے ہوتا ہے

655.NeuroticNoun, Adjective
اَعصابی بَدنَظمی کا ۔ عصبی مرض سے متعلِّق

656.NeuroticallyAdverb
عصبی مریض کے طور پر

657.NeurotomyGreek
قَطَع اعصاب ۔ عصب کو عملِ جَراحی کے ذَریعے کاٹنا

658.NeurotoxicGreek
عصبی نَسیج کے لیے زہریلا ۔ وائرَس جو عصبی نَظَام پَر اثَر انداز ہوتا ہے

659.Neuteradj.
1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی

n.
1.
2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور
3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو

Adjective
بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک

660.Neuteredadj.
1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی

n.
1.
2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور
3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو

Adjective
بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک

661.Neuteringadj.
1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی

n.
1.
2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور
3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو

Adjective
بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک

662.Neutersadj.
1. دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
2. نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی

n.
1.
2. وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور
3. درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو

Adjective
بے جِنس۔ بے صِنف۔ جِنسِ مُشترک

663.Neutraladj.
1. مخالفین سے علیحدہ۔ الگ۔ بے غرض۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ غیر جانب دار
2. خاصا۔ نہ اچھا نہ برا۔ بیچ کی راس کا

n.
جو کسی کا طرفدار نہ ہو۔ اپکشی۔ بے غرض آدمی۔ غیر جانب دار شخص

Adjective
غیرجانبدار ۔ بے اثر۔

664.Neutralitiesn.
1. بے طرفداری۔ بے غرضی۔ علیحدگی۔ بے سروکاری۔ مساوات۔ غیر جانبداری
2. وہ آدمی جو کسی کے طرفدار نہ ہوں

Noun
غیرجانبداری۔

665.Neutralityn.
1. بے طرفداری۔ بے غرضی۔ علیحدگی۔ بے سروکاری۔ مساوات۔ غیر جانبداری
2. وہ آدمی جو کسی کے طرفدار نہ ہوں

Noun
غیرجانبداری۔

666.Neutralizev. a.
1. طرفدار نہ ہونے دینا
2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا
3. طرفداری سے باز رکھنا

Verb
بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا

667.Neutralizedv. a.
1. طرفدار نہ ہونے دینا
2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا
3. طرفداری سے باز رکھنا

Verb
بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا

668.NeutralizerNoun
بے اثر کر دینے والا۔ غیر جانبدار بنا دینے والا؛ تعدیل گر

669.Neutralizesv. a.
1. طرفدار نہ ہونے دینا
2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا
3. طرفداری سے باز رکھنا

Verb
بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا

670.Neutralizingv. a.
1. طرفدار نہ ہونے دینا
2. بے تاثیر کرنا۔ بے عمل کرنا
3. طرفداری سے باز رکھنا

Verb
بے اثر بنانا۔ اثر توڑنا۔ غیرجانبدارانہ بنانا

671.Neutralsadj.
1. مخالفین سے علیحدہ۔ الگ۔ بے غرض۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ غیر جانب دار
2. خاصا۔ نہ اچھا نہ برا۔ بیچ کی راس کا

n.
جو کسی کا طرفدار نہ ہو۔ اپکشی۔ بے غرض آدمی۔ غیر جانب دار شخص

Adjective
غیرجانبدار ۔ بے اثر۔

n.
پچھواڑا ۔ پیچھے کا صحن ۔ پائیں گاہ

Noun
پس منظر ۔ پچھواڑا ۔

672.NeutrinoNoun
(طِبیعات) اساسی عدلیہ؛ ایک غیر باردار اِبتدائی ذرّہ

673.NeutronNoun
برقیہ جِن پر کوئی برقی بار نہ ہو

674.Neutron bombNoun
نیوٹرون بم؛ شدید ایٹم بم

675.Neutron capture therapyNoun
کارسینوما کے عِلاج کے لیے نَیا نَظریَہ ۔ نیُوٹران گَرِفت عِلاج

676.Neutron starNoun
نیوٹرون ستارہ؛ لاشعاع ریز جرمِ فلکی جس کے بارے میں یہ فرض کرلیا گیا ہے کہ وہ کسی تباہ شُدہ ستارے سے خارج ہونے والےایٹمی ذرّات ہیں۔

677.NeutropeniaGreek, Latin
نیُوٹروفِلس کی کَمی ۔

678.NeutrophilGreek, Latin
کَئی شَکلی مَرکَزائی لیُوکوسائیٹ کی ایک قِسَم

679.Neve, firnNoun
برف تودہ؛ انبارِ یخ؛ گلیشیری برف کا علاقہ

680.Neveradv.
1. کبھی نہیں۔ کبھی بھی نہیں
2. ہرگز نہیں۔ زنہاز نہیں
3. نہیں۔ کسی طرح نہیں

Adverb
بالکُل نہیں۔ کبھی نہیں۔ ہرگِز نہیں

681.Neverthelessadj.
اس پر بھی۔ تاہم۔ اما۔ پرنتو۔ اس کے ساتھ۔ باوجود اس کے

Adverb
پھِر بھی؛ تاہم؛ باوجود اس کے؛

682.Newadj.
1. نیا۔ نو۔ تازہ۔ تہدرد۔ ترت کا
2. عجیب۔ نرالا۔ ان دیکھا۔ اعجوبہ۔ انوکھا۔ اجنبی
3. نیا۔ آئندہ۔ آنے والا۔ نو
4. نیا۔ متاخر۔ جدید۔ حادث۔ حال کا۔ نوین
5. اور۔ دوسرا۔ مختلف
6. نووارد۔ نیا

Adjective
نیا۔ تازہ۔ تازہ ترین۔ جدید۔ حالیہ

683.New churchNoun
جدِید کلِیسیا؛ نیو یروشلم کی کلِیسیا؛

684.New criticismNoun
جدِید تنقِید؛ نئی تنقِید؛

685.New dealNoun
نیو ڈِیل؛ معاملتِ نو

686.New dealerNoun
معاملتِ نو کا حامی

687.New moonNoun
نیا چاند؛ ہلال؛ ماہِ نو

688.New styleAdjective
نیو اسٹا یل؛ گریگورین (عیسوی) کیلنڈر کے مطابق یا اس سے متعلِّق

689.New testamentNoun
عہدنامہ جدید؛ انجیلِ مقدّس؛

690.New worldNoun
نئی دُنیا؛ امریکہ؛ مغربی ،نِصف کرہ جس میں شمالی اور جنوبی امریکہ شامل ہیں۔

691.New yearNoun
نیا سال۔ سالِ نَو

692.New year's dayn.
نئے سال کا پہلا دن۔ پہلی جنوری۔ نوروز

Name
نئے سال کا پہلا دِن۔ نَو روز

693.New year's giftn.
نئے سال کا تحفہ

694.New-fashionedAdjective
نئے فیشن کا؛ جدید فیشن کا؛ حال ھی میں مروّج

695.Newbornadj.
نوزائیدہ۔ نومولود

Noun
نومولود؛ نوزائیدہ

696.Newbornsadj.
نوزائیدہ۔ نومولود

Noun
نومولود؛ نوزائیدہ

697.NewburgAdjective
مکھّن کی چٹنی؛ انڈے کی زردی؛ بالائی اور شراب کا آمیزہ

698.Newcomern.
نووارد۔ تازہ ولایت۔ نوآباد

Noun
نیا آنے والا۔ نوَ وارد

699.Newcomersn.
نووارد۔ تازہ ولایت۔ نوآباد

Noun
نیا آنے والا۔ نوَ وارد

700.NewelNoun
ایک مرکزی ستون؛ متکی؛ ستون زینہ

Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next