English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.Nikolsky`s signNoun
جِلد پَر غَیر مَعمُولی دَباو سے پھِسلَن ہوتی ہے ۔ گیلے ہاتھ پَر رَبَڑ کا دَستانَہ بھی پھِسَلتا ہے
902.Niln.
ندارد۔ نہیں۔ صفر
Noun
صِفر؛ نہیں؛ ندارد
903.Nile green, nileNoun
پِیلا سبز رنگ؛ زردی مائل سبز
904.Nile riverNoun, Name, Geology
دریائے نیل دنیا کا سب سے طویل دریا افریقہ میں واقع ہے۔ یہ دو دریاؤں نیل ابیض اور نیل ازرق سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ آخر الذکر ہی دریائے نیل کے بیشتر پانی اور زرخیز زمینوں کا سبب ہے لیکن طویل اول الذکر دریا ہے۔ نیل ابیض وسطی افریقہ میں عظیم جھیلوں کے علاقے میں جنوبی روانڈا سے نکلتا ہے
905.Nilln.
وہ چنگاریاں جو پیتل میں سے بھٹی میں نکلیں
v. a.
راضی نہ ہونا۔ انکار کرنا۔ ناراض ہونا
Verb
(قدیم) خلاف ہونا؛ نارضامند ہونا
906.Nilsn.
ندارد۔ نہیں۔ صفر
Noun
صِفر؛ نہیں؛ ندارد
907.Nimbleadj.
چپل
Adjective
چُست؛ پُھرتیلا؛ چالاک؛ تیز ذہن؛
908.Nimblefootedadj.
سبک رو
909.Nimbleness سبک رفتاری
Noun
چُستی؛ تیزی؛ پُھرتی؛ سُبک رفتاری
910.Nimblewittedadj.
حاضر جواب۔ تیز‌فہم
911.Nimblyadv.
جلدی،‌چالاکی، چستی یا پھرتی سے
Adverb
تیزی سے؛ پھُرتی سے؛ جلدی سے
912.NimbostratusNoun
(موسمیات) بارشی بادل؛ گہرے بھورے بادل جو دیر تک بارش اور برفباری لاتے ہیں۔
913.NimbusNoun
ہالہ نور؛ ہالہ؛ ایک تابناک یا نوری ہالہ (سابق) گھنگھور گھٹا
914.NimbusedAdjective
ہالہ دار؛ گھٹا دار
915.NimietyNoun
کثرت؛ زیادتی؛ افراط؛
916.Niminy piminyAdjective
چباچبا کر گُفتگو کرنے والا؛ زنخا
917.NimrodNoun
شکار میں ماہر یا اس کا دلدادہ، شکار کا بہت زیادہ شوقین
918.Nincompoopadj.
گاؤدی
Noun
بےوقوف؛ بُدھو؛ کودن؛ کمزور؛ سادہ لوح
919.NincompooperyNoun
کوڑھ مغزی؛ سادہ لوحی
920.NincompoopishAdjective
احمقانہ؛ سادہ لوح؛
921.Nineadj.
نو۔ نہ۔ تسع
Noun
نو؛ آٹھ اور دس کا درمیانی عدد؛
922.Nine days' wonderعارضی حيرَت اور دِلچَسپی کا واقِعہ جِس کا چَند روز چَرچا رَہے ۔
923.Nineholesn.
نو خانے کا کھیل۔ نو کنکرا
924.Ninepinsn.
ایک کھیل
925.Ninesadj.
نو۔ نہ۔ تسع
Noun
نو؛ آٹھ اور دس کا درمیانی عدد؛
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.