English to Urdu Translation

nigh found in 68 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.Nightlyadv.
ہر رات۔ ہر شب۔ رات کو۔ شبینہ۔ شبا شب۔ راتوں رات۔ شبانہ
Adjective
شبانہ؛ رات کو رُونما ہونے والا: ہر شب
52.Nightmann.
مہتر۔ حلال خور
53.Nightmaren.
ڈراؤنا خواب یا سپنا۔ کابوس۔ جکڑا۔ بھیانک خواب۔ ہوا
Noun
کابوس؛ ڈراونا؛ خوفناک خواب جس شدید بے بسی کا احساس ہوتا ہے۔ ایسا خیال جو دہشت پیدا کرے۔
54.Nightmaresn.
ڈراؤنا خواب یا سپنا۔ کابوس۔ جکڑا۔ بھیانک خواب۔ ہوا
Noun
کابوس؛ ڈراونا؛ خوفناک خواب جس شدید بے بسی کا احساس ہوتا ہے۔ ایسا خیال جو دہشت پیدا کرے۔
55.NightmarishAdjective
کابوسی؛ بھیانک؛ ہولناک؛ دہشت انگیز
56.Nightpiecen.
رات کے دیکھنے کی تصویر
57.NightriderNoun
شب سوار؛ شب گرد؛ رات کو تشدّد کی وارداتیں کرنے والا؛
58.NightridingNoun
شب سواری؛ شب گردی؛
59.NightsAdverb
رات کو ؛ رات کے وقت
n.
1. رات۔رین۔ شب۔ نس۔ لیل۔ رجنی
2. تاریکی۔ اندھیرا۔ جہالت۔ آگیان
3. بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف
4. موت۔ کال۔ عدم۔ موت کے بعد کا زمانہ۔ مرنے کے پیچھے کا وقت
5. تاریکی۔ اندھیرا۔ دھند۔ ظلمت
نائٹ ۔ رات ۔
n.
رات کا ڈکیت
n.
وہ جادو یا منتر جو رات میں آسیب کا اثر نہ ہونے دے
n.
شب خوابی کا لباس
60.Nightshaden.
مکو۔ عنب الثعلب
61.Nightshadesn.
مکو۔ عنب الثعلب
62.NightshirtNoun
شبینہ قمِیض؛ لمبی سِلی ہوئی قمیض جو رات کو سونے کے لئے پہنتے ہیں۔
63.Nightsoiln.
میلا۔ پائخانہ۔ ڈلاؤ
64.NighttimeNoun
رات؛ ھنگامِ شب؛ شام اور صُبح کا درمیانی وقت
65.Nighttrippingadj.
شب گرد۔ رات ڈولا
66.Nightwalkern.
جو سوتے سوتے پھرتا پھرے۔ شب شکاری
Noun
شب شِکاری؛ شب گرد؛ شب رَو؛ رات کو گھومنے والا شخص
67.Nightwardadj.
شام کے وقت۔ شب کے قریب
68.Nightwatchn.
رات کا چوکیدار۔ رات کا پہر۔ رات کا ایک حصہ۔ محافظ شب
nigh found in 68 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.