English to Urdu Translation
night found in 62 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Nightrider | Noun شب سوار؛ شب گرد؛ رات کو تشدّد کی وارداتیں کرنے والا؛ |
52. | Nightriding | Noun شب سواری؛ شب گردی؛ |
53. | Nights | Adverb رات کو ؛ رات کے وقت n. 1. رات۔رین۔ شب۔ نس۔ لیل۔ رجنی 2. تاریکی۔ اندھیرا۔ جہالت۔ آگیان 3. بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف 4. موت۔ کال۔ عدم۔ موت کے بعد کا زمانہ۔ مرنے کے پیچھے کا وقت 5. تاریکی۔ اندھیرا۔ دھند۔ ظلمت نائٹ ۔ رات ۔ n. رات کا ڈکیت n. وہ جادو یا منتر جو رات میں آسیب کا اثر نہ ہونے دے n. شب خوابی کا لباس |
54. | Nightshade | n. مکو۔ عنب الثعلب |
55. | Nightshades | n. مکو۔ عنب الثعلب |
56. | Nightshirt | Noun شبینہ قمِیض؛ لمبی سِلی ہوئی قمیض جو رات کو سونے کے لئے پہنتے ہیں۔ |
57. | Nightsoil | n. میلا۔ پائخانہ۔ ڈلاؤ |
58. | Nighttime | Noun رات؛ ھنگامِ شب؛ شام اور صُبح کا درمیانی وقت |
59. | Nighttripping | adj. شب گرد۔ رات ڈولا |
60. | Nightwalker | n. جو سوتے سوتے پھرتا پھرے۔ شب شکاری Noun شب شِکاری؛ شب گرد؛ شب رَو؛ رات کو گھومنے والا شخص |
61. | Nightward | adj. شام کے وقت۔ شب کے قریب |
62. | Nightwatch | n. رات کا چوکیدار۔ رات کا پہر۔ رات کا ایک حصہ۔ محافظ شب |
night found in 62 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.