English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.On thin iceپريشان کن ۔ پر خطر حالت
1002.On this account, a duty on silk پر مبنی یا کی بنیاد پر ۔
1003.On tiptoeاوپر کی طرف زور دے کر ۔ مشتاق ۔ محتاط یا دبے قدموں سے ۔
1004.On topچوٹی پر ۔ اوّل ۔ فاتح ۔ کامیاب ۔ غالب ۔
1005.On top ofVerb
اُوپر اور سہارا لیے ہوۓ ۔ علاوہ ازیں ۔ دبا لینا ۔ نتیجہ نِکالنا ۔
1006.On viewمُعائنے کے لیے کُھلم کُھلا پیش کیا ہوا ۔ جیسے عوام کے سامنے ۔
1007.On welfareحکومت کی مدد پر بھروسا کرنا ۔ زِندگی بسر کرنا ۔
1008.On wheels or on foot لٹکا ہوا ۔ سہارا لیے ہوئے ۔ نقشے پر معین ۔
1009.On your markشُروع کَرنے کے لیے تیار ہو جاو ، بِالخَصُوص دوڑ ۔
1010.On-lineAdjective
یک سَمتی ۔ سَمت پر ۔
1011.Onagern.
گورخر۔ حمار وحشی۔ جنگلی گدھا
Noun
گورخر ۔ جنگلی گدھا ۔ گدھے کی ایک نسل ۔
1012.Onanismn.
Noun
انزالِ خارجی ۔ مُشت زنی ۔ مُباشرت کو دوران انزال سے پہلے خروج ۔ جلق ۔ عزل ۔
1013.OnanistNoun
عزّال ۔ جلق زن ۔ مُشت زن ۔
1014.OnanisticAdjective
جلق یا عزل سے متعلق ۔
1015.Onceadv.
1. ایک وقت۔ ایک کال۔ ایک بار۔ ایک دفعہ۔ ایک مرتبہ۔ ایک دن۔ ایک سمے۔ ایک روز
2. پیش تر۔ پہلے۔ اول۔ آگے۔ سابق میں۔ آدھ میں۔ پرتھم۔ اگلے دنوں میں۔ پہلے کبھی۔ ایک زمانے میں
ونس ۔ ايک مرتبہ ۔
Adverb
ایک بار ۔ پہلے ۔ ذرا ایک بار ۔ یکایک ۔ ایک ہی بار ۔ کسی وقت ۔
1016.Once and for all آخری بار ۔ یقینی طور پر ۔ قطعی طور پر ۔ واضع طور پر ۔ ہمیشہ کے لیے ۔
1017.Once in a while کبھی کبھار ۔ غیر متواتر ۔ گاہے ماہے ۔
1018.Once upon a time کسی غیر یقینی زمانے میں ۔ عموماً بہت پہلے ۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔
1019.Once-overNoun
بول چال ۔ ایک واحد یا مختصر نظر ۔ تشخیص یا انداز ۔
1020.Oncesadv.
1. ایک وقت۔ ایک کال۔ ایک بار۔ ایک دفعہ۔ ایک مرتبہ۔ ایک دن۔ ایک سمے۔ ایک روز
2. پیش تر۔ پہلے۔ اول۔ آگے۔ سابق میں۔ آدھ میں۔ پرتھم۔ اگلے دنوں میں۔ پہلے کبھی۔ ایک زمانے میں
ونس ۔ ايک مرتبہ ۔
Adverb
ایک بار ۔ پہلے ۔ ذرا ایک بار ۔ یکایک ۔ ایک ہی بار ۔ کسی وقت ۔
1021.OnchocercaNoun
فَلَیریا کیڑے کا اِنسان پَر حَملَہ ۔ دَریائی اندھے پَن کا سَبَب
1022.OnchoceriasisNoun
افکوسرکا ۔ فَلَیریا کیڑا
1023.OncogenesisNoun
مرضِ رسولی ۔ مرضِ سلعہ ۔
1024.OncogenicGreek
رَسولی پَیدا کَرنے کا اہل ۔ رَسولی بَننے کا طَریقَہ
1025.Oncologic, oncologicalNoun
سلعیاتی ۔ رسولی ۔ سَلعہ کے علاج سے متعلق ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.