English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.Ogresn.
دیو۔ دیت۔ دانا۔ عفریت۔ ہوا
Noun
عقیرت ۔ آدم خور ۔ غولِ بیابانی ۔ آدم خور جن ۔ خوفناک شخص ۔
702.Ogressn.
1. دیونی۔ ڈائن۔ دیتنی۔ بھتنی
2. توپ کا گولہ
Noun
دیونی ۔ چڑیل ۔ بھوتنی ۔ ڈائن ۔
703.Ogressesn.
1. دیونی۔ ڈائن۔ دیتنی۔ بھتنی
2. توپ کا گولہ
Noun
دیونی ۔ چڑیل ۔ بھوتنی ۔ ڈائن ۔
704.Ohintj.
آہ۔ اوہ۔ آئے۔ وائے۔ ہائے۔ اف
Interjection
آہ ۔ اوہ ۔ ہائے ۔ وائے ۔ ارے ۔ اُف ۔ حیرت ۔ دُکھ ۔
705.OhmNoun
ایک امپینر برقی رو پیدا کرنا ۔
706.OhmageNoun
برقی مزاحمت جو اوہم میں ظاہر کی جاتی ہے ۔
707.OhmicAdjective
اوہمی ۔ مزاحمتی اکائی سے متعلق ۔
708.OhmmeterNoun
اوہم پیما ۔ برقی مزاحمت پیما ۔ ناپنے والا آلہ ۔
709.Ohsintj.
آہ۔ اوہ۔ آئے۔ وائے۔ ہائے۔ اف
Interjection
آہ ۔ اوہ ۔ ہائے ۔ وائے ۔ ارے ۔ اُف ۔ حیرت ۔ دُکھ ۔
710.OidiumNoun
فنجائی کا توليدی حصہ ۔
711.Oiln.
تیل۔ روغن۔ پھلیل۔ عطر
v. a.
تیل ملنا۔ تیل لگانا۔ چپڑنا۔ چکنانا
آئل ۔ تيل ۔ ايک مَعدنی سَيّال ۔
Noun
تیل ۔ روغن ۔ احتراق پذیر ۔ گاڑیوں میں استعمال ہونے والا تیل ۔
712.Oil beetleNoun
روغنی مکھی ۔ تیل خارج کرنے والی مکھی ۔
713.Oil cakeNoun
کھلی ۔ تیل میں بنا ہوا کیک ۔
714.Oil color[brit]oil colourNoun
روغنی رنگ ۔تیلیا رنگ ۔
715.Oil fieldNoun
تیل کا چشمہ ۔ تیل کا علاقہ ۔ تیلی کنواں ۔
716.Oil of turpentineروغَن تارپین ؛ بے رَنگ اور بُخارات بَن کَر اُڑ جانے والا تیل جو صَنوبَری دَرَختوں کی رال کو صاف کَر کے بَنایا جاتا ہے ۔
717.Oil of vitriolNoun
گندھک کا تیزاب ۔
718.Oil paintNoun
روغنی رنگ ۔ کوئی بھی رنگ جو خشک ہونے والے تیل میں ملا کر بنایا جاتا ہے ۔
719.Oil paintingNoun
روغنی رنگوں سے تصویر کشی کا رنگ ۔ روغنی رنگوں سے بنائی ہوئی تصویر ۔
720.Oil palmNoun
تاڑ کا پیڑ ۔ افریقہ میں تاڑ کا تیل جس درخت سے نکلتا ہے ۔
721.Oil panNoun
روغن دان ۔ دروں ۔ تیل دان ۔ تیل رکھنے والا آلہ ۔
722.Oil slickNoun
روغنی تہ ۔ تیل کی سطح کی باریک تہ یا جھلی ۔
723.Oil wellNoun
تیل کنواں۔معدنی تیل کے لیے کھودا جانے والا کنواں ۔
724.Oil-pressآئل پريس ۔ کولہو ۔ تيل نکالنے کی مشين ۔
725.Oilcaken.
کھل کا ڈھیپا۔ کھلی کی ٹکیا
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.