English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.OleaginouslyAdverb
مداہنت سے ۔ مُنافقانہ نرمی سے ۔
802.OleaginousnessNoun
مداہنت ۔ منافقانہ نرمی ۔ خوشامد ۔
803.OleanderNoun
کنیر ۔ کُسم ۔ خر زبیرہ ۔
804.Oleaster, russian olive, trebizond dateNoun
عُتمہ ۔ کہو ۔ جنگلی زیتون ۔ زیتون کی ایک جنگلی قسم ۔ تنگ برگہ ۔
805.OleateNoun
اولینیک ایسڈ کا نمک ۔ مرہم یا کوئی دوا جس میں نمک شامل ہو ۔
806.OlecranonGreek
زِج ۔ کُہنی کی ہَڈّی کے جوڑ کے آگے کی ہَڈّی ۔ النا کے بالائی سِرے پَر بَڑا زائدَہ ۔ جَب بازُو سیدھا کیا جائے تو کُہنی کا اُوپَر والا سِرا ہوتا ہے
807.OleicAdjective
روغنی ۔ تیل کا ۔ تیل سے متعلق ۔ تیل سے ماخوذ ۔
808.Oleic acidNoun
تیل کا تیزاب ۔ قدرتی شحمیات ۔
809.Oleiferousadj.
روغن دار
810.OleographNoun
مطبوعہ روغنی تصویر ۔ نقلی روغنی تصویر ۔ کپڑے پر چھاپی جانے والی تصویر ۔
811.OleographicAdjective
مطبوعہ روغنی تصویر سے متعلق ۔
812.OleographyNoun
روغنی تصویر کشی ۔ روغنی مصوری۔ اِس طرح تصویر بنانے کا عمل ۔
813.OleoresinNoun
روغنی رال ۔ رال اور عطر کا قدرتی آمیزہ ۔
814.OleoresinousAdjective
روغنی رال والا ۔
815.Oleraceousadj.
ترکاری کا۔ ساگ کا
816.OlericultureNoun
سبزی کاشت ۔ گھریلو استعمال ۔ ترکاری کاشت ۔
817.Oleum olivaeNoun
روغَنِ زَیتُون ۔ زَیتُون کا تَیل
818.Oleum riciniNoun
ارِنڈ کا تَیل ۔ کَیسٹَر آئل
819.Olfactionn.
حس شامہ۔ سونگھنے کی قوت۔ قوت شامہ
Noun
حِسّ ۔ شامہّ ۔ سونگھنے کا عمل ۔ سونگھنے کی حسّ ۔
820.Olfactoriesadj.
مشمومی۔ شامہ کی قوت رکھنے والا۔ سونگھنے والا
Noun, Adjective
مشمومی ۔ شمّی ۔ شامہ سے متعلق ۔ سُونگھنے کی چیز ۔
821.Olfactoryadj.
مشمومی۔ شامہ کی قوت رکھنے والا۔ سونگھنے والا
Noun, Adjective
مشمومی ۔ شمّی ۔ شامہ سے متعلق ۔ سُونگھنے کی چیز ۔
822.Olfactory nerve, olfactoryNoun
عصبِ شمّی ۔ حسّی ریشوں پر مشتمل ۔ عضّو شامہ ۔
823.Olfactory organNoun
عضّو شامہ ۔ ناک کے حسی جوف میں جھلیوں کا بنا ہوا عُضو جو سونگھ کر بُو یا خوشبو کا احساس کر لیتا ہے ۔
824.Olian.
خلط۔ آمیزش۔ دو پیازہ۔ پچ میل چیز۔ معجون مرکب
Noun
دیوانی ہنڈیا ۔ بج میل ۔ معجونِ مرکب ۔ بہت سے اجزائے ترکیبی والی قاب ۔
825.OlifactoryLatin
شَمی ۔ سُونگھَنے کی حِس کے مُتَعلِق ۔ شَمتی عصب یا آلفَیکٹری نَرو ناک کی میُوکَس جھِلّی سے شُرُوع ہوتی ہے اور ناک کی چھَت میں ایتھائڈ ہَڈّی کی کَربَری فارَم پَلَیٹ سے گُزَڑ کَر آلفَیکٹری بَلب میں پُہَنچ جاتی ہے
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.