English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.OccasionallyAdverb
گاہے گاہے ۔ کبھی کبھار لیکن اکثر نہی ۔
352.Occasionedv. a.
1. باعث، موجب، سبب یا کارن ہونا۔ بہانہ ہونا۔ تقریب ہونا
2. پیدا کرنا۔ اٹھانا۔ برپا کرنا۔ بر لانا۔ ظہور میں لانا
n.
1. واقعہ۔ ماجرا۔ حادثہ۔ ہونی۔ تقریب
2. موقع۔ اوسر۔ داؤں۔ نوبت۔ وقت
3. سبب۔ باعث۔ وجہ۔ کارن۔ واسطہ۔ موجب۔ جہت۔ تحریک۔ ضرورت
4. حاجت۔ احتیاج۔ مطلب۔ غرض۔ اچھا۔ پروا
Noun
موقع ۔ محل ۔
353.Occasioningv. a.

354.Occasionsv. a.

355.Occidentn.
پچھم۔ مغرب۔ غرب۔ مغربی تہذیب
Noun
مغربی علاقے ۔ مغربی ممالک ۔
356.Occidentaladj.
1. پچھمی۔ مغربی۔ غربی۔ مغربی تہذیب کا۔ یورپی
2. سختی اور خوبی
Adjective
مغربی ۔ یورپی ۔ مغربی ممالک میں بسنے والا ۔
357.OccidentalismNoun
مغرب پرستی ۔ مغربیت ۔ فرنگی مزاج ۔
358.Occidentalistn.
تہذیب یورپ کا پیرو۔ مغرب پرست۔ مغرب پسند
Noun
مستغرب ۔ فرنگ پسند ۔
359.OccidentalizeVerb
مغربی یا فرنگی رنگ چڑھانا ۔ دوسرے ملک جیسا بن جانا ۔ وہاں کا لباس پہن لینا ۔
360.OccidentallyAdverb
مغربی یا فرنگی طور پر ۔ مغربی زندگی ۔ دوسرے ملک کا رہن سہن ۔
361.Occidentalsadj.
1. پچھمی۔ مغربی۔ غربی۔ مغربی تہذیب کا۔ یورپی
2. سختی اور خوبی
Adjective
مغربی ۔ یورپی ۔ مغربی ممالک میں بسنے والا ۔
362.OccipitalAdjective
قذالی ۔ موخری ۔ سر کا پچھلا حصہ ۔
363.Occipital boneNoun
ایک مرکب ہڈی جو مڑکب کا پچھلا حصہ بناتی ہے ۔
364.OccipitallyAdverb
موخر طور پر ۔ پشت سر کے طور پر ۔
365.OccipitofrontalLatin
سَر کے اگلے اور پِچھلے حِصّے کے مُتَعلِق
366.OccipitoposteriorLatin
موخری خَلفی ۔ جَب بَچّے کے سَر کا پِچھلا حِصَّہ مادری پیڈُو کے پِچھلے نِصف میں ہو
367.Occiputn.
گدی۔ قفا۔ پشت سر۔ کھوپڑی کا پچھلا حصہ
Noun
گدّی ۔ سر کا پچھلا حصہ ۔ قذال ۔ قفا ۔
368.Occluded frontNoun
کسی چیز کو پرے دھکیلنا ۔ کسی چیز کو خود سے دور کرنا ۔ دوسری طرف پھینکنا ۔
369.OccludentAdjective
روکنے یا بند کرنے والا ۔ آگے نہ جانے دینے والا ۔
370.Occlusionn.
موندنا۔ بند کرنا۔ جذب کرنا یا ہونا
Noun
سَدار ۔بند کرنے ۔ روکنے یا جزب کرنے کا عمل ۔ بند ہونے ۔
Latin
بَستَگی دَندا ۔ کَسی سوراخ کی بَندِش ۔ خَصُوصاً نالیوں یا خُونی رَگوں کی ۔
371.Occlusionsn.
موندنا۔ بند کرنا۔ جذب کرنا یا ہونا
Noun
سَدار ۔بند کرنے ۔ روکنے یا جزب کرنے کا عمل ۔ بند ہونے ۔
Latin
بَستَگی دَندا ۔ کَسی سوراخ کی بَندِش ۔ خَصُوصاً نالیوں یا خُونی رَگوں کی ۔
372.OcclusiveAdjective
موندنے والا ۔بند کرنے والا ۔ جاذب ۔ ایسی چیز جو دوسری چیز کو خود کے اندر جذب کر لے ۔
373.OcculdeVerb
بند کرنا ۔ روک دینا جیسے کسی راستے کو ۔
374.Occultadj.
گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی
Verb
چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔
Noun, Adjective
پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔
375.Occult bloodNoun
مَخفی خُون ۔ وُہ خُون جو آنکھ سے نَظَر نَہ آئے ۔ بَلکہ اِس کی موجُودگی کیمیائی وَسائل سے مَعلُوم کی جا سَکے
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.