English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
576. | Oestriol | Noun حاملَہ خَواتین کے پَیشاب میں موجُود اسٹروجِن مَیٹابولائیٹ |
577. | Oestrogen | Noun ہارمُون اوسٹراڈیول ۔ دَماغی غَدُود ایف ایس ایچ ہارمُون بَناتے ہَیں جو رحَم کے خُسیوں پَر اثَر انداز ہوتا ہے اور اِس کے کُچھ خُلیے ایسٹروجَن ہارمُون بَناتے ہَیں جِس کا کام رحَم کی اندرُونی تہ کو دَبیز کَرنا اور پھَیلانا ہے ۔ اِس سے چھاتیاں بھی بَڑھتی ہَیں ۔ اِس ہارمُون کا ایک جُفرَہ اوسٹرادیول ہے |
578. | Oestrone | Noun سَبَق زا ہارمُون ۔ اوسٹراڈیول سے مُشابِہ ایک ہارمُون ۔ ہارمُون ایسٹروجَن کا ایک جُزو |
579. | Of | prep. کا۔ کے۔ سے۔ بہ۔ پر۔ واسطے۔ میں۔ حق میں۔ کو آف ۔ کا ۔کے ۔کی ۔ Preposition کا ۔ کے ۔ کی ۔ سے ۔ یہ ۔ |
580. | Of a kind | اِس جِنس يا نوع سے مُتعلِق ۔ يَکساں ۔ |
581. | Of a peice, of one piece | ایک ہی طَرز کا ۔ یَک جان و یَک دِل |
582. | Of late | ابھی ۔ حال ہی ميں ۔ ابھی کا ۔ تھوڑے دِنوں پہلے ۔ |
583. | Of no use | نِکما ۔ کِسی خِدمت ۔ فائدے کے لیے بیکار ۔ بے فائدہ ۔ |
584. | Of scraps to feel put out | دلجمعی ۔ اطمینان یا ہم آہنگی کی حالت میں ۔ |
585. | Of sorts of a sort | درمیانہ درجے کا ۔ کمتر درجے کا ۔ |
586. | Of that ilk | Noun ایک ہی خاندانی نام ۔ ایک ہی جاگیر کا ۔ |
587. | Of theirs | کسی خاص گروپ کی ملکیت ۔ اُس سے متعلق ۔ |
588. | Off | adv. دور۔ فاصلے پر۔ پرے۔ الگ۔ سے۔ پر سے۔ جدا۔ علیحدہ 2. چھوٹنا۔ دغنا۔ چلنا intj. دور! دور دبک! گم وہ! ہشت! چل چخے! adj. جدا۔ نکلا ہوا۔ دور۔ پرلا۔ بڑھا ہوا Adverb دور ۔ موقوف ۔ |
589. | Off and on, on and off | Adverb رک رک کر ۔ٹھہر ٹھہر کر ۔ |
590. | Off base | Phrase غَلَط فہمی کا شِکار ۔ |
591. | Off his rocker | سَر پھِرا ۔ ديوانَہ ۔ پاگَل ۔ سودائی ۔ |
592. | Off one, s guard | Noun حِفاظَت سے غافِل ۔ بے خَبَر ۔ غیر تَیّار ۔ غیر آمادہ ۔ نہ تَیّار ۔ |
593. | Off one, s hands | ذِمّہ داری سے باہِر ۔ نِگرانی سے باہِر ۔ ہاتھ اُٹھا لینا ۔ |
594. | Off the hook | کسی مشکل ۔ ذمّہ داری یا پاپندی سے رہائی ۔ |
595. | Off the map | مَعدُوم ۔ نَقشے سے مِٹا ہوا ۔ مِٹا ہوا ۔ زَوال پَذیر {قوم} ۔ |
596. | Off the record | غیر سرکاری طور پر ۔ عوام سے پوشیدہ ۔ |
597. | Off the track | Verb اصل موضوع سے ہٹا ہُوا ۔ پَٹڑی سے اُترا ہوا ۔ |
598. | Off the wagon | شراب نوشی ترک کرنے کے بعد پِھر شراب پینا شروع کر دینا مگر خاص قِسم کی ۔ |
599. | Off year | Noun مندے کا سال ۔ خالی سال ۔ ایسا سال جس میں کوئی مالی فائدہ نا ہو ۔ |
600. | Off-color, off-colour, off-colored | Adjective معیاری یا مطلوبہ رنگ سے مختلف ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.