English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.ParagenesisNoun
اختلاطِ حیات ۔
502.ParageneticAdjective
مخلوط نسلی ۔
503.Paragogen.
لفظ کے آخر میں ازدیاد حروف
Noun
کسی لفظ کے آخر میں غلط لفظ کا اضافہ ۔
504.Paragonn.
مثال۔ نمونہ۔ نظیر۔ مکھ۔ سرتاج۔ ناک
پيراگان ۔ اعراف
Noun
افضلیت یا اکملیت کا ایک نمونہ یا قالب ۔
505.Paragonedn.
مثال۔ نمونہ۔ نظیر۔ مکھ۔ سرتاج۔ ناک
پيراگان ۔ اعراف
Noun
افضلیت یا اکملیت کا ایک نمونہ یا قالب ۔
506.Paragoningn.
مثال۔ نمونہ۔ نظیر۔ مکھ۔ سرتاج۔ ناک
پيراگان ۔ اعراف
Noun
افضلیت یا اکملیت کا ایک نمونہ یا قالب ۔
507.ParagoniteNoun
ابرق کی ایک قسم جو سفید ابرق سے مماثل ہوتی ہے ۔
508.Paragonsn.
مثال۔ نمونہ۔ نظیر۔ مکھ۔ سرتاج۔ ناک
پيراگان ۔ اعراف
Noun
افضلیت یا اکملیت کا ایک نمونہ یا قالب ۔
509.Paragramn.
صنعت لفظی
510.Paragraphn.
پری چھید۔ پر کرن۔ دفعہ۔ جملہ۔ بڑا فقرہ۔ پیرا۔ پیرا گراف
Noun
پیرا گراف ۔ عبارت کا ایک ممتاز حصّہ ۔
511.Paragraphedn.
پری چھید۔ پر کرن۔ دفعہ۔ جملہ۔ بڑا فقرہ۔ پیرا۔ پیرا گراف
Noun
پیرا گراف ۔ عبارت کا ایک ممتاز حصّہ ۔
n.
علم بیان میں ایک صنعت جس میں متکلم ایک شے بیان کرتا ہے اور اس کے بیان سے انکار کرتا ہے۔ تاکید بالترک
adj.
اس تفاوت کے متعلق جو جگہ کی تبدیل سے اجرام فلکی کے مقام میں نظر آتا ہے
512.Paragrapher, [brit]paragraphistNoun
شذرہ نگار ۔
513.ParagraphicAdjective
پیروں سے متعلق ۔شدّرانہ ۔
514.Paragraphingn.
پری چھید۔ پر کرن۔ دفعہ۔ جملہ۔ بڑا فقرہ۔ پیرا۔ پیرا گراف
Noun
پیرا گراف ۔ عبارت کا ایک ممتاز حصّہ ۔
n.
علم بیان میں ایک صنعت جس میں متکلم ایک شے بیان کرتا ہے اور اس کے بیان سے انکار کرتا ہے۔ تاکید بالترک
adj.
اس تفاوت کے متعلق جو جگہ کی تبدیل سے اجرام فلکی کے مقام میں نظر آتا ہے
515.Paragraphsn.

516.Parainfluenza virusNoun
یہ وائرَس بالائی تَنَفُّسی امراض پَیدا کَرتا ہے
517.Parakeet, paraquet, paroquet, parroket, parroquetNoun
چھوٹا طوطا ۔
518.ParaldehydeNoun
ایک بے رنگ سیال ۔
519.ParalegalNoun
معاونِ قانون دان ۔ قانونی مدد گار ۔
520.Paraleipsisn.
علم بیان میں ایک صنعت جس میں متکلم ایک شے بیان کرتا ہے اور اس کے بیان سے انکار کرتا ہے۔ تاکید بالترک
521.Paralipsisn.
علم بیان میں ایک صنعت جس میں متکلم ایک شے بیان کرتا ہے اور اس کے بیان سے انکار کرتا ہے۔ تاکید بالترک
522.Parallacticadj.
اس تفاوت کے متعلق جو جگہ کی تبدیل سے اجرام فلکی کے مقام میں نظر آتا ہے
523.Parallacticaladj.
اس تفاوت کے متعلق جو جگہ کی تبدیل سے اجرام فلکی کے مقام میں نظر آتا ہے
524.Parallaxn.
اختلاف جو سیاروں کے مقام میں زمین کی دو مختلف جگہ سے نظر آتا ہے۔ اختلاف منظر
Noun
اختلافِ مروبت ۔
525.Parallaxesn.
اختلاف جو سیاروں کے مقام میں زمین کی دو مختلف جگہ سے نظر آتا ہے۔ اختلاف منظر
Noun
اختلافِ مروبت ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.