English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Paraplegic .Adjective
ادھرنگی ۔ شلل جسمِ اسفل سے متعلق ۔
602.Paraplegyn.
نیچے کے بدن کا فالج۔ نیچے کا بدن رہ جانا
603.ParaprofessionalNoun
نیم پیشہ ور ۔ معاون پیشہ ۔
Noun
نیم پیشہ ور ۔ معاونِ پیشہ ۔
604.Parapsychologiesn.
ماورائی نفسیات
Noun
ماورائی نفسیات ۔ نفسی مظاہر ۔ خیال رسائی ۔
605.Parapsychologyn.
ماورائی نفسیات
Noun
ماورائی نفسیات ۔ نفسی مظاہر ۔ خیال رسائی ۔
606.ParapsyehclogyNoun
ماروائی نفسیات ۔ نفسی مظاہر ۔ جیسے خیالی رسائی ۔
607.Paraquetn.
ٹوئیاں۔ طوطا۔ سوآ
608.PararectalGreek
ریکٹَم کے قَریب
609.PararosanilineNoun
ایک قلمی اساس ۔
610.Pararosanillne .Noun
ایک قلمی اساس ۔
611.Parasangn.
فرسنگ۔ فرسخ
Noun
فرسخ ۔ فرسنگ ۔ مشرقی اسلامی ممالک کی پیمائش کا آلہ ۔
612.Parasang .Noun
فارسی ۔ فرسخ ۔ فرسنگ ۔
613.ParaseleneNoun
قمرِ کاذب ۔ ماہ کاذب ۔ ایک نقلی چاند ۔
Noun
قمر کاذب ۔ ماہ کاذب ۔
614.ParashahNoun
صحفِ موسٰی کا ایک حصّہ ۔
Noun
صُحِفِ موسٰی کا ایک حصّہ ۔
615.ParasitaemiaGreek
خُون میں طُفَیلی
616.Parasiten.
1. مفت خور۔ طعام تلاش۔ ہر دیگی چمچہ۔ رکابی مذہب۔ طفیلی۔ ٹکڑ خور
2. وہ پودے جو اور درختوں پر پیدا ہوتے ہیں۔ طفیلی پودا
3. وہ جانور جو دوسرں کے بدن پر رہتے ہیں۔ طفیلی کیڑا
Noun
طفیلی ۔ سرنبات ۔ انگل ۔
Noun
طفیلی ۔ بیر تسمہ با ۔
Noun
طُفَیلی ۔ ایسے طُفَیلی جو دُوسرے جِسمیوں پَر پَرورِش پاتے ہوں اور اُن ہی سے خوراک حاصَل کَرتے ہَیں
617.Parasitesn.
1. مفت خور۔ طعام تلاش۔ ہر دیگی چمچہ۔ رکابی مذہب۔ طفیلی۔ ٹکڑ خور
2. وہ پودے جو اور درختوں پر پیدا ہوتے ہیں۔ طفیلی پودا
3. وہ جانور جو دوسرں کے بدن پر رہتے ہیں۔ طفیلی کیڑا
Noun
طفیلی ۔ سرنبات ۔ انگل ۔
Noun
طفیلی ۔ بیر تسمہ با ۔
Noun
طُفَیلی ۔ ایسے طُفَیلی جو دُوسرے جِسمیوں پَر پَرورِش پاتے ہوں اور اُن ہی سے خوراک حاصَل کَرتے ہَیں
618.Parasitic .parasitical .Adjective
طُفیلی ۔کاسہ لیس ۔
619.Parasitic, parasiticalAdjective
طفیلی ۔ کاسہ لیس ۔
620.Parasiticaladj.
1. چاپلوس۔ خوشامدی۔ کاسہ لیس۔ لیموں نچوڑ
2. دوسروں کے طفیل گزارہ کرنے والا۔ طفیلی
621.ParasiticallyAdverb
طُفیلی انداز میں ۔ کاسہ لیسی طور پر ۔
622.Parasitically .Adverb
طُفیلی انداز میں ۔کاسہ لیسی کے طور پر ۔
623.ParasiticidalAdjective
طُفیلی کُش دوا سے متعلق ۔
624.ParasiticideNoun
طُفیلی کُش دوا ۔ کیڑے مر دوا ۔
625.ParasitismNoun
طُفیلیت ۔ طُفیلی زدہ ہونے کی حالت ۔طفیلیاتی مرض ۔
Noun
طُفیلیت ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.