English to Urdu Translation

q found in 617 words & 25 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    Next
576.Quizzingv. a.
1. ہنسی اڑانا۔ متحیر کرنا۔
2. احمق یا الو بنانا۔ حقارت کی نظر سے دیکھنا۔
Noun
ایک فریب ۔ مذاق ۔ طرفہ تماشا ۔ عجیب چیز ۔ اِمتحان لینا
n.
1. نغز۔ معما۔ پہیلی۔ اچنبھا۔
2. عجیب شخص۔ طرفہ معجون۔ مسخرہ۔
577.QuneitraNoun, Name, Arabic, Geometry
قنیطرہ (عربی میں القنيطرة ) شام کا ایک شہر ہے جس پر اسرائیل نے قبضہ کر لیا تھا۔ آج کل یہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ہے۔
578.Quo warrantoNoun
طلب سند ۔ قدیم میں ایک عدالتی حُکم نامہ
579.Quoad بہ نظر۔ بہ لحاظ۔ بہ نسبت۔
580.QuodNoun
ایک قید خانہ
581.QuodlibetNoun
جو آپ چاہیں ۔ جیسے آپ کی مرضی ۔ سنجیدہ بحث
582.Quoinn.
زاویہٴ بیرونی۔ نکڑ۔ ناسک۔ بہوڑا۔
Noun
کونیا ۔ کونا پتھر ۔ کِنارہ ۔ فانہ ۔ دو شاخہ
583.Quoinedn.
زاویہٴ بیرونی۔ نکڑ۔ ناسک۔ بہوڑا۔
Noun
کونیا ۔ کونا پتھر ۔ کِنارہ ۔ فانہ ۔ دو شاخہ
584.Quoiningn.
زاویہٴ بیرونی۔ نکڑ۔ ناسک۔ بہوڑا۔
Noun
کونیا ۔ کونا پتھر ۔ کِنارہ ۔ فانہ ۔ دو شاخہ
585.Quoinsn.
زاویہٴ بیرونی۔ نکڑ۔ ناسک۔ بہوڑا۔
Noun
کونیا ۔ کونا پتھر ۔ کِنارہ ۔ فانہ ۔ دو شاخہ
586.Quoitn.
چکتی۔ چانپ۔ نشانہ مارنے کے لئے لوہے کا چکر۔چھلا۔
v. a.
چکر میں نشانہ مارنا۔
Noun
چکّی ۔ چھلّا پھینکنا ۔ نِشانہ باز چکّی
587.Quoitedn.
چکتی۔ چانپ۔ نشانہ مارنے کے لئے لوہے کا چکر۔چھلا۔
v. a.
چکر میں نشانہ مارنا۔
Noun
چکّی ۔ چھلّا پھینکنا ۔ نِشانہ باز چکّی
588.Quoitingn.
چکتی۔ چانپ۔ نشانہ مارنے کے لئے لوہے کا چکر۔چھلا۔
v. a.
چکر میں نشانہ مارنا۔
Noun
چکّی ۔ چھلّا پھینکنا ۔ نِشانہ باز چکّی
589.Quoitsn.
چکتی۔ چانپ۔ نشانہ مارنے کے لئے لوہے کا چکر۔چھلا۔
v. a.
چکر میں نشانہ مارنا۔
Noun
چکّی ۔ چھلّا پھینکنا ۔ نِشانہ باز چکّی
590.Quondamadj.
آگے کا۔ قدیم۔ سابق۔ پیشین۔ دیرینہ۔ پرانا۔ سابقہ۔ گذشتہ۔
Adjective
پہلے ۔ گُزشتہ زمانے میں ۔ کبھی ۔ بیتے دِنوں میں
591.Quonset hutNoun
مدوّر سائبان ۔ ایک پُختہ ۔ دیرپا ۔ کارآمد ۔ دھات کا سائبان
592.Quorumn.
اجلاس عدالت یا مجلس شرکا میں اتنے اشخاص کی موجودگی جو اجرائے کار کے لئے کافی ہے۔
Noun
کسی مجلس کی عام طور پر اکثریت
593.Quorumsn.
اجلاس عدالت یا مجلس شرکا میں اتنے اشخاص کی موجودگی جو اجرائے کار کے لئے کافی ہے۔
Noun
کسی مجلس کی عام طور پر اکثریت
594.Quotan.
بانٹ۔ بخرا۔ حصہ۔داما شاہی چندہ۔ بہری۔ کوٹا۔
Noun
مُتناسب جُزو یا حِصّہ ۔ کوٹا
595.QuotabilityNoun
قابلیت اِقتباس یا حوالہ ۔ حوالہ پذیری
596.Quotableadj.
حوالہ دینے کے قابل۔ استناد پزیر۔لائق اقتباس۔
Adjective
قابلِ اِقتباس ۔ قابلِ حوالہ ۔ حوالہ پذیر
597.Quotasn.
بانٹ۔ بخرا۔ حصہ۔داما شاہی چندہ۔ بہری۔ کوٹا۔
Noun
مُتناسب جُزو یا حِصّہ ۔ کوٹا
598.Quotationn.
2. مقولہ۔ دوسرے کا قول۔ سند کلام۔ حوالہٴ مثال۔ اقتباس۔ حوالہ۔
3. نرخ بھاؤ۔ مول۔ کوٹیشن۔ شرح نرخ۔
Noun
اِقتباس ۔ حوالہ ۔ شرح ۔ نرخ ۔ بھاٴو
599.Quotation markNoun
واوین ۔ علامتِ اِقتباس
600.Quotationsn.
2. مقولہ۔ دوسرے کا قول۔ سند کلام۔ حوالہٴ مثال۔ اقتباس۔ حوالہ۔
3. نرخ بھاؤ۔ مول۔ کوٹیشن۔ شرح نرخ۔
Noun
اِقتباس ۔ حوالہ ۔ شرح ۔ نرخ ۔ بھاٴو
q found in 617 words & 25 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.