English to Urdu Translation

qua found in 268 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
51.Quadrillesn.
ایک قسم کے تاش کا کھیل یا ناچ۔ رقص مربع۔ چوکوراناچ۔
Noun
چوکڑی ناچ ۔مربع رقص ۔
52.QuadrillionNoun
ایک پدم ۔ جس میں ۱۵ پندرہ صفر لگتے ہوں ۔
53.Quadrinomialadj.
ذواربتہ الحدود۔ چہارقدری۔
54.Quadripartiteadj.
1. چار حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ چوبانٹ۔ چوطرفی۔ چہار حصہ۔
2. جڑ تک چوپھانکا۔ چودرزہ۔
Adjective
چہار حصّہ ۔چار فریقی ۔جو چار حصّوں میں تقسیم ہو ۔ چوخانہ ۔
55.QuadriplegiaNoun
دونوں بازُووں اور دونوں ٹَانگوں کا فَالَج ۔ اِس کو ٹیٹراپلیجیا بھی کہتے ہَیں
56.Quadrisyllablen.
وہ لفظ جس میں چار ارکان تہجی ہوں۔ چار وتری۔
57.Quadrivaient, terravalentNoun, Adjective
چہار ۔ چوگرفتہ ۔
58.QuadrivallentlyAdverb
چو چوہری انداز میں یا طریقے سے ۔
59.Quadrivialadj.
چوراہے کا۔ چوراہا۔
Adjective
چوراہا ۔ چہار راہ ۔ جہاں چار سڑکیں ایک ساتھ ملتی ہوں ۔
60.QuadriviumNoun
چوراہے ۔ علومِ اربعہ ۔ چہار علمی ۔
61.QuadroomNoun
مخلوط النسل ۔ چوغلا ۔ ایسے ماں باپ کا بچہ جن میں ایک سفید فام ہو ۔
62.QuadrulaterallyAdverb
چوکور کے انداز میں ۔
63.QuadrumanalAdjective
چوہتہ ۔ چہار دست ۔
64.QuadrumaneNoun, Adjective
چوہتیا ۔ چہار دستی ۔
65.QuadrumaneousAdjective
چوہتہ ۔چہار دست ۔چار ہاتھ ۔
66.QuadrumvirNoun
راج چوکڑی کا رکن ۔
67.QuadrumvirateNoun
راج چوکڑی ۔ چار آدمیوں کا ایک ایسا گروہ جس میں اتحاد ہو ۔
68.Quadrupedadj.
چار پایا۔ چوپایا۔ چترپدی۔ چوپایہ۔
n.
چار پاؤں کا جانور۔ چوگھوڑا۔ چوپایہ۔ بہائم۔ مویشی۔
Noun
چوپایہ جانور ۔ دودھ پلانے والے اور رینگنے والے جانوروں کے لیے ۔
69.QuadrupedalAdjective
چوپایہ ۔ چار پیر والا ۔
70.Quadrupedsadj.
چار پایا۔ چوپایا۔ چترپدی۔ چوپایہ۔
n.
چار پاؤں کا جانور۔ چوگھوڑا۔ چوپایہ۔ بہائم۔ مویشی۔
Noun
چوپایہ جانور ۔ دودھ پلانے والے اور رینگنے والے جانوروں کے لیے ۔
71.Quadrupleadj.
چوچند۔ چہارچند۔ چوگنا۔ چولڑا۔ چوہرا۔ چوپڑتا۔ رباعی۔
Adjective
چوپرتہ ۔ چہارتہ ۔ جس میں چار حصّے ہوں ۔ چوگنا ۔ چار گنا ۔
72.Quadrupledadj.
چوچند۔ چہارچند۔ چوگنا۔ چولڑا۔ چوہرا۔ چوپڑتا۔ رباعی۔
Adjective
چوپرتہ ۔ چہارتہ ۔ جس میں چار حصّے ہوں ۔ چوگنا ۔ چار گنا ۔
73.Quadruplesadj.
چوچند۔ چہارچند۔ چوگنا۔ چولڑا۔ چوہرا۔ چوپڑتا۔ رباعی۔
Adjective
چوپرتہ ۔ چہارتہ ۔ جس میں چار حصّے ہوں ۔ چوگنا ۔ چار گنا ۔
74.QuadrupletNoun
چوکا ۔ چار پر مشتمل کوئی گروہ یا مجموعہ ۔ چوجڑواں ۔
75.Quadruplicatev. a.n.
مربع کرنا۔ چوگنا کرنا۔ چار سے ضرب دینا۔ چار یکساں نمونے بنانا یا نقلیں کرنا۔ چوتھی نقل کرنا۔
Adjective
چار گنا ۔جو چار بار دہرایا گیا ہو ۔
qua found in 268 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.