English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 5,704 & Pages = 58
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Racyadj.
1. سواد۔ نمکین۔ مزے دار۔ خوش ذائقہ
2. شوخ۔ متین۔ پُرزور

Adjective
زِندہ دلی رکھنے والا ۔ جوشیلا ۔ تیکھا ۔ تیز طرار ۔ خطرناک

102.Radarn.
ریڈار۔ راڈر

Noun
ریڈار ۔ راڈار ۔ ریڈیائی لہریں نشر کرنے والا برقی نظام

103.RadarmanNoun
ریڈارچی ۔ ریڈار میں کام کرنے والا شخص

104.Radarsn.
ریڈار۔ راڈر

Noun
ریڈار ۔ راڈار ۔ ریڈیائی لہریں نشر کرنے والا برقی نظام

105.RadarscopeNoun
ریڈار نُما ۔ ریڈیائی لہروں کو بصری طور پر دیکھنے والا آلہ

106.Raddlev. a.
گوندھنا۔ گونتھنا۔ بنُنا۔ بٹنا۔ (مٹی سے رنگنا۔ لال غازہ ملنا)

Verb
مِلا کر بُننا ۔ سانٹنا ۔ گوندھنا

Verb
سُرخ مٹی سے رنگنا ۔ لال رنگ کی تہ دینا ۔

Noun
سُرخ ۔مٹی ۔ گیرو ۔ سُرخ رنگ کا ایک مادہ جِس سے بھیڑوں پر نِشان لگائے جاتے ہیں

107.Radialadj.
شعاعی۔ کرنی۔ پرتوی۔ نصف قطری

Adjective
شُعاعی ۔ کِرنی ۔ نِصف قطری ۔

108.Radial engineNoun
شُعاعی اِنجن ۔ سلنڈروں والا اِنجن

109.Radial symmetryNoun
شُعاعی تشاکُل ۔ سِتارہ نُما شکل ۔ سِتارہ نُما شکل کی حالت

110.RadiallyAdverb
شُعاعی انداز میں ۔ ایک شُعاع

111.Radialsadj.
شعاعی۔ کرنی۔ پرتوی۔ نصف قطری

Adjective
شُعاعی ۔ کِرنی ۔ نِصف قطری ۔

n.
تجلی۔ روشنی۔ جلوہ۔ جوت۔ پرکاش

Noun
چمک ۔ دمک ۔ تابندگی ۔ چمکنے کے صِفت

112.RadianNoun
قُطر کا

113.Radiancen.
تجلی۔ روشنی۔ جلوہ۔ جوت۔ پرکاش

Noun
چمک ۔ دمک ۔ تابندگی ۔ چمکنے کے صِفت

114.Radiancy, / see effulgencen.
تجلی۔ روشنی۔ جلوہ۔ جوت۔ پرکاش

Noun
چمک ۔ دمک ۔ تابندگی ۔ چمکنے کے صِفت

115.Radiantn.
1. نقطہٴ انعکاس شعاع۔ (مرکز شعاع۔ مرکز حرارت)
2. نصف قطر۔ کھونٹی کی گھومتی رسی

adj.
چمک دار

Adjective
درخشاں ۔ فروزاں ۔ شُعاع افگن ۔ روشن ۔ چمک دار ۔ تابِندہ

Noun
مرکز شُعاع ۔ مرکز حرارت ۔ نُقطہ نُور

116.Radiant energyNoun
اشعاعی توانائی ۔ تابکاری توانائی ۔

117.Radiant fluxNoun
اشعاعی بہاٴو ۔ اشعاعی توانائی کے بہاٴو کی زمانی شرح

118.Radiantlyadv.
تابداری سے۔ چمک کے ساتھ۔ (آب و تاب سے۔ تابندگی سے)

Adverb
روشن انداز سے ۔ چمک دمک کے ساتھ ۔ تابِندگی کے انداز سے

119.Radiantsn.
1. نقطہٴ انعکاس شعاع۔ (مرکز شعاع۔ مرکز حرارت)
2. نصف قطر۔ کھونٹی کی گھومتی رسی

adj.
چمک دار

Adjective
درخشاں ۔ فروزاں ۔ شُعاع افگن ۔ روشن ۔ چمک دار ۔ تابِندہ

Noun
مرکز شُعاع ۔ مرکز حرارت ۔ نُقطہ نُور

120.Radiatan. pl.
حیوانات کی ایک قسم جن کے بیچ کے حصے سے اور عضو کا انعکاس ہوتا ہے

121.Radiateadj.
شعاعی وضع کا۔ شعاعی ترتیب سے

v. n.
1. شعاع کا سیدھے خط میں انعکاس کرنا
2. چمکنا۔ پرتوا ڈالنا۔ درخشاں ہونا۔ تاباں ہونا۔ پرکاش کرنا۔ کرن ڈالنا۔ (شعاع ڈالنا۔ نور یا حرارت پھیلانا)

Verb
شُعاعوں میں مُنتشر ھونا ۔ اشعاعی اخراج کرنا ۔ شعاع ریز ھونا ۔ شعاع والا ۔ کِرنوں والا

122.Radiatedadj.
شعاعی وضع کا۔ شعاعی ترتیب سے

v. n.
1. شعاع کا سیدھے خط میں انعکاس کرنا
2. چمکنا۔ پرتوا ڈالنا۔ درخشاں ہونا۔ تاباں ہونا۔ پرکاش کرنا۔ کرن ڈالنا۔ (شعاع ڈالنا۔ نور یا حرارت پھیلانا)

Verb
شُعاعوں میں مُنتشر ھونا ۔ اشعاعی اخراج کرنا ۔ شعاع ریز ھونا ۔ شعاع والا ۔ کِرنوں والا

123.RadiatelyAdverb
شُعاعی ترتیب سے

124.Radiatesadj.
شعاعی وضع کا۔ شعاعی ترتیب سے

v. n.
1. شعاع کا سیدھے خط میں انعکاس کرنا
2. چمکنا۔ پرتوا ڈالنا۔ درخشاں ہونا۔ تاباں ہونا۔ پرکاش کرنا۔ کرن ڈالنا۔ (شعاع ڈالنا۔ نور یا حرارت پھیلانا)

Verb
شُعاعوں میں مُنتشر ھونا ۔ اشعاعی اخراج کرنا ۔ شعاع ریز ھونا ۔ شعاع والا ۔ کِرنوں والا

125.Radiatingadj.
شعاعی وضع کا۔ شعاعی ترتیب سے

v. n.
1. شعاع کا سیدھے خط میں انعکاس کرنا
2. چمکنا۔ پرتوا ڈالنا۔ درخشاں ہونا۔ تاباں ہونا۔ پرکاش کرنا۔ کرن ڈالنا۔ (شعاع ڈالنا۔ نور یا حرارت پھیلانا)

Verb
شُعاعوں میں مُنتشر ھونا ۔ اشعاعی اخراج کرنا ۔ شعاع ریز ھونا ۔ شعاع والا ۔ کِرنوں والا

126.Radiationn.
1. نور افشانی۔ انعکاس۔ تجلی۔ جلوہ۔ (درخشانی۔ تابانی۔ ضوریزی۔ اشعاع)
2. کرن پڑنا۔

Noun
شُعاع ریزی ۔ درخشانی ۔ تابانی ۔ اشعاعی اخراج

127.RadiationalAdjective
اشعاعی عمل والا ۔ کِرن ریز ۔ شُعاع ریز

128.Radiationsn.
1. نور افشانی۔ انعکاس۔ تجلی۔ جلوہ۔ (درخشانی۔ تابانی۔ ضوریزی۔ اشعاع)
2. کرن پڑنا۔

Noun
شُعاع ریزی ۔ درخشانی ۔ تابانی ۔ اشعاعی اخراج

129.Radiativeاشعاعی ۔ کِرن ریز ۔ درخشاں ۔ تاباں
130.RadiatorNoun
چمکنے والا ۔ آلہ حرارت ۔ گرمالہ ۔ پانی یا بھاپ سے کمرہ گرم کرنے کا آلہ

131.Radicaln.
1. غیر مشتق لفظ یا حرف۔ حرف اصلی۔ دھاتو
2. بےقید یا آزاد شخص۔ حامیٴ آزادی۔ (انتہا پسند)
3. جز بسیط۔ عنصر۔ (مادہ۔ جوہر)

adj.
1. بنیاد کا۔ جڑ کا۔ مولی۔ اصلی
2. ذاتی۔ اصلی۔ طبعی۔ فطرتی۔ جنمی۔ خلقی
3. بالکل۔ تمام۔ کل۔ پورا
4. جڑ سے نکلا ہوا
5. اشتقاقی
6. جذری

Adjective
جڑ ۔ بُنیاد ۔ اساسی ۔ بُنیادی ۔ اِنتہائی

132.Radical signNoun
جزر کی علامت ۔ ایک علامت ریاضی

133.Radicalismn.
انتہا پسندی

Noun
اِنتہا پسندانہ ۔ اِنقلاب پسندی ۔ اِنقلابی اصُولوں کی حمایت

134.Radicalismsn.
انتہا پسندی

Noun
اِنتہا پسندانہ ۔ اِنقلاب پسندی ۔ اِنقلابی اصُولوں کی حمایت

135.RadicallyAdverb
اصلاً ۔ قطعاً ۔ اساساً ۔ بُنیادی طور پر ۔ اِنقلابی طور سے

136.RadicalnessNoun
اِنتہا پسندی ۔ اِنقلاب پسندی

137.Radicalsn.
1. غیر مشتق لفظ یا حرف۔ حرف اصلی۔ دھاتو
2. بےقید یا آزاد شخص۔ حامیٴ آزادی۔ (انتہا پسند)
3. جز بسیط۔ عنصر۔ (مادہ۔ جوہر)

adj.
1. بنیاد کا۔ جڑ کا۔ مولی۔ اصلی
2. ذاتی۔ اصلی۔ طبعی۔ فطرتی۔ جنمی۔ خلقی
3. بالکل۔ تمام۔ کل۔ پورا
4. جڑ سے نکلا ہوا
5. اشتقاقی
6. جذری

Adjective
جڑ ۔ بُنیاد ۔ اساسی ۔ بُنیادی ۔ اِنتہائی

138.RadicandNoun
زیرِ جزر رقم ۔ رقم جِس کا جزر نِکالنا مقصُود ھو

139.Radicatev. a.
جڑ جمانا۔ بٹھانا۔ گاڑنا۔ مضبوط کرنا

140.Radicationn.
1. استحکام۔ مضبوطی
2. جڑوں کے پھوٹنے کا طور

141.Radiclen.
تخم کا وہ حصہ جس کی بیخ ہوتی ہے۔ انکر

Noun
اصلی ۔ طبعی ۔ اساسی ۔ فِطری ۔ ناقص جڑ ۔ نا مُکمل جڑ

142.RadicularAdjective
جذری ۔ چھوٹی جڑ کا ۔ چھوٹے عصب سے مُتعَلِق

143.Radiin.
1. نصف قطر۔ اردھ بیاس
2. کہنی سے نیچے تک ہاتھ کی ہڈی

Noun
نِصف قُطر ۔ رداس ۔ نیم قطری لکیر ۔ رگ بازو

144.Radion.
ریڈیو۔ لاسلکی

Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔

145.Radio activeAdjective
تابکار ۔ تابکاری سے مُتعَلِق

146.Radio active decayNoun
تابکار نکسر ۔ ایٹموں میں غیر تابکار مادے میں تبدیلی

147.Radio astronomyNoun
ریڈیائی فلکیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ

148.Radio beaconNoun
ریڈیائی مینارہ ۔

149.Radio carNoun
ریڈیائی کار

150.Radio compassNoun
ریڈیائی سِمت نُما ۔ ریڈیائی قُطب نُما

151.Radio pillNoun
ریڈیائی کیپسول ۔ ایک ننھا سا ٹرانسمیٹر

152.Radio rangeNoun
ریڈیائی حدود

153.Radio tubeNoun
خلا دار نلی ۔

154.Radio waveNoun
ریڈیائی لہر ۔

155.Radio-ulnaNoun
کم تر درجے کے ریڑھ کی ہڈی والے چند جانوروں میں ایک ہڈی

156.RadioactiveNoun
تابکار ۔ تابکاری رَکھنا یا تابکاری کے مُتَعلِق

157.RadioactivelyAdverb
تابکارانہ انداز سے ۔ تابکاری سے

158.RadioactivityNoun
تابکاری ۔ از خود ایٹمی اِنتشار ۔

159.RadioautographyNoun
خود کار لاسلکی تصویر رسانی ۔ خود کار ریڈیوگرافی

160.Radiobiologicalاشعاعی حیاتیاتی ۔ زِندہ مادے پر تابکاری ڈلنے والے مادے کا مُطالعہ
161.RadiobiologistNoun
زِندہ مادے پر تابکاری کے اثرات کا ماہر

162.RadiobiologyNoun
تابکاری حَیاتیات ۔ اشعاعی حیاتیات ۔ زِندہ مادّے پر تابکاری اثرات کا مُطالِعَہ

163.RadiobroadcastVerb
ریڈیائی نشریہ بھیجنا ۔ ریڈیائی لہروں کے ذریعے پیغام بھیجنا

164.RadiobroadcasterNoun
ریڈیائی نشریات بھیجنے والا ۔ ریڈیائی نشر کار

165.RadiocaesiumNoun
تابکاری عِلَاج میں مُستَعمَل عنصَر کیزیَم کی ایک تابکار قِسَم

166.RadiocarbonNoun
میٹا بولِزَم وَغَیرَہ کی تحقیق کے لیے مُستَعمَل عنصَر کَاربَن کی ایک تابکار قِسَم

167.RadiochemicalAdjective
مادوں کی تابکاری کی صِفت

168.RadiochemistryNoun
ریڈیائی کیمیا ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو تابکار اجسام اور اُن کے تعامل کا مُطالعہ کرتی ھو

169.Radioedn.
ریڈیو۔ لاسلکی

Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔

170.RadioelementNoun
تابکار عنصر ۔ تابکاری کرنے والا عنصر

171.RadiofrequencyNoun
ریڈیائی تعداد ۔ ۱۵۰۰۰ چکر فی ثانیہ

172.RadiogenicAdjective
مُردہ تابکار مادہ ۔

173.RadiogramNoun
لاسلکی تار ۔ بے تار برقی پیغام

174.RadiographNoun
رَیڈیو گَراف ۔ تَصویر شُعاعی ۔ ایکس رے کی واضِح تَصویر ۔

175.RadiographerNoun
لا شُعاعی تصویر اُتارنے والا

176.RadiographicAdjective
لا شعاعی عکس سے مُتعَلِق

177.Radioingn.
ریڈیو۔ لاسلکی

Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔

178.RadiologyNoun
رَیڈیالوجی ۔ عِلمِ تابکاری ۔ تابکاریات ۔ تابکاری مُعالجَہ

179.RadiolucencyNoun
شُعاعی نفُوذ پزیری ۔ شُعاعوں کا کسی جِسم میں نفُوذ پزیر ھونے کا خاصہ

180.RadiolucentAdjective
شُعاعی نفُوذ پزیر ۔ ایسا جِسم جو شُعاعوں کو اپنے اندر نفُوذ پذیر ھونے دیتا ھے

181.RadiomanNoun
ریڈیو مِستری ۔ ریڈیائی آلات پر کام کرنے والا ۔ ریڈیائی کارکُن

182.RadiomatricAdjective
اشعاع پیمایانہ ۔ صدا پیمایانہ

183.RadiometerNoun
ریڈیو میٹر ۔ شُعاع پیما ۔ صدا پیما ۔ آوازوں کی شِدّت کو ناپنے کا آلہ

184.RadiometryNoun
اشعاع پیمائی ۔ صدا پیمائی

185.RadiomimeticNoun
رَیڈیو تھراپی کے اثرَات سے مُشابِہ اثرَات پَیدا کَرتا ہے

186.RadiophoneNoun
ریڈیائی ٹیلیفون ۔ اشعاعی صدا گیرندہ

187.RadiophonicAdjective
اشعاعی توانائی کے عمل سے مُتعَلِق

188.RadiophonyNoun
ریڈیو فونی ۔ اشعاعی صدا گیری

189.RadiophotographNoun
ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے نشر ھونے والی تصویر

190.RadiophotographyNoun
ریڈیو عکّاسی ۔ ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے تصویر کی نشرکاری

191.Radiosn.
ریڈیو۔ لاسلکی

Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔

192.RadioscopicAdjective
اشعاعی مُعائنے سے مُتعَلِق

193.RadioscopyNoun
لاشُعاعی مُعائنہ

194.RadiosensitiveAdjective
اشعاعی حساس

195.RadiosondeNoun
ریڈیائی فضا پیما

196.RadiosotopeNoun
ریڈیائی ہم جا ۔ لاشُعاعی ہم جا ۔

197.RadiospectrumNoun
ریڈیائی طیف ۔ کار آمد ریڈیائی تعداد کی حدُود

198.RadiotelegraphNoun
ریڈیائی پیغام ۔ بے تار برقی کے ذریعے نشر یا وصُول شُدہ پیغام

199.RadiotelegraphicAdjective
ریڈیائی تار سے مُتعَلِق ۔ ریڈیائی پیغام سے مُتعَلِق

200.RadiotelegraphyNoun
ریڈیائی تار ۔ بے تار برقی یا لا سلکی ٹیلی گرافی

Words = 5,704 & Pages = 58
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next