English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    48    49    50    51    52    53    54    55    56    57    Next
1301.Recitesv. a.
1. دوسرے کا کلام پڑھنا۔ دوسرے کی تصنیف پڑھنا
2. بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ کہنا۔ پڑھنا۔ پاٹھ کرنا۔
Verb
خوش خوانی کرنا ۔ ترتیل سے پڑھنا ۔ تِلاوت کرنا
1302.Recitingv. a.
1. دوسرے کا کلام پڑھنا۔ دوسرے کی تصنیف پڑھنا
2. بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ کہنا۔ پڑھنا۔ پاٹھ کرنا۔
Verb
خوش خوانی کرنا ۔ ترتیل سے پڑھنا ۔ تِلاوت کرنا
1303.Recituden.
راستی۔ راست باز۔ سچائی۔ راست کرداری۔ صواب۔ صداقت۔ ایمان۔ دھرم۔ دیانت۔ (راست بازی۔ اصابت۔ استقامت)
Noun
اِصلاح ۔ دیانتداری ۔ نیکی ۔ راست بازی ۔ راستی ۔ صدق
1304.Reckv. a.
خاطر میں لانا۔ خیال کرنا۔ لحاظ کرنا۔ پروا کرنا۔ (ملحوظ رکھنا۔ سروکار رکھنا)
1305.Recklessadj.
بےاحتیاط۔ بےفکر۔ غافل۔ اچیت۔ بےپروا۔ (ناعاقبت اندیش۔ بےدھڑک)
Adjective
بے پرواہ ۔ بے دھڑک ۔ من چلا ۔ عاقبت نااندیش
1306.Recklesslyadv.
بےاحتیاطی سے۔ بےفکری سے
Adverb
بے پروائی سے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے
1307.Recklessnessn.
بےاحتیاطی۔ غفلت۔ بےخبری۔ بےفکری۔ بےپروائی۔ (ناعاقبت اندیشی)
Noun
بے پروائی ۔ نا پُختہ کاری
1308.Recklessnessesn.
بےاحتیاطی۔ غفلت۔ بےخبری۔ بےفکری۔ بےپروائی۔ (ناعاقبت اندیشی)
Noun
بے پروائی ۔ نا پُختہ کاری
1309.Recklinghausen`s diseaseNoun
یہ دو حَالتوں کا نام ہے ۔ ۱ ۔ ایک جِلدی مَرض جِس میں سارے جِسَم پَر جِلدی رَسولیاں بَن جاتی ہَیں ۔ ۲ ۔ پَیرا تھائیرائیڈ غَدُود کی زائد عاملیَت کا نَتیجَہ
1310.Reckonv. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
1311.Reckon withنِبٹنا جیسے کسی چیز کے ساتھ
1312.Reckonedv. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
1313.Reckonern.
گننے والا۔ محاسب۔ حساب دان۔ لیکھا جاننے والا۔ کاغذ کرنے والا
1314.Reckoningn.
1. حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا
2. مول۔ دام۔ قیمت
3. خیال۔ شمار۔ قدر۔
Noun
گِنتی ۔ شُمار ۔ مُعاملہ فہمی ۔ حِساب کِتاب
v. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
1315.Reckoningsn.
1. حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا
2. مول۔ دام۔ قیمت
3. خیال۔ شمار۔ قدر۔
Noun
گِنتی ۔ شُمار ۔ مُعاملہ فہمی ۔ حِساب کِتاب
1316.Reckonsv. a.
1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
v. n.
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Verb
گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا
1317.Reclaimv. a.
1. تعلیم دینا۔ سکھانا۔ سدھارنا۔ سدھانا۔ مانوس کرنا۔ (رام کرنا)
2. تردد کرنا۔ کاشت کرنا۔ دھرتی صاف کرنا۔ جوتنا بونا۔ زراعت کرنا
3. اصلاح دینا۔ سنوارنا۔ درست کرنا۔ بنانا۔ آراستہ کرنا۔ (مہذب بنانا)
4. طلب کرنا۔ و اپس مانگنا۔ اُلٹا لینا
Verb
غیر آباد یا خراب دلدلی زمین کو قابلِ کاشت بنانا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کرنا
1318.Reclaimableadj.
اصلاح پذیر۔ درستی کے قابل۔ (نجات پذیر۔ قابل کاشت کاری)
Adjective
قابلِ اِصلاح ۔ سُدھارے جانے کے قابل
1319.ReclaimationNoun
بحالی ۔ بازیابی ۔ غیر آباد ۔ دلدلی زمین
1320.ReclaimeNoun
عوامی توّجُہ ۔ اپنے مُنہ میاں مٹّھو ۔ بدنامی ۔ اپنی تعریف آپ کرنا
1321.Reclaimedv. a.
1. تعلیم دینا۔ سکھانا۔ سدھارنا۔ سدھانا۔ مانوس کرنا۔ (رام کرنا)
2. تردد کرنا۔ کاشت کرنا۔ دھرتی صاف کرنا۔ جوتنا بونا۔ زراعت کرنا
3. اصلاح دینا۔ سنوارنا۔ درست کرنا۔ بنانا۔ آراستہ کرنا۔ (مہذب بنانا)
4. طلب کرنا۔ و اپس مانگنا۔ اُلٹا لینا
Verb
غیر آباد یا خراب دلدلی زمین کو قابلِ کاشت بنانا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کرنا
1322.ReclaimerNoun
اِصلاح کُنِندہ ۔ سُدہارنے والا ۔ سیدھا کرنے والا
1323.Reclaimingv. a.
1. تعلیم دینا۔ سکھانا۔ سدھارنا۔ سدھانا۔ مانوس کرنا۔ (رام کرنا)
2. تردد کرنا۔ کاشت کرنا۔ دھرتی صاف کرنا۔ جوتنا بونا۔ زراعت کرنا
3. اصلاح دینا۔ سنوارنا۔ درست کرنا۔ بنانا۔ آراستہ کرنا۔ (مہذب بنانا)
4. طلب کرنا۔ و اپس مانگنا۔ اُلٹا لینا
Verb
غیر آباد یا خراب دلدلی زمین کو قابلِ کاشت بنانا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کرنا
1324.Reclaimsv. a.

1325.Reclamationn.
مطالبہ۔ حصول دعویٰ۔ بازیافت
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    48    49    50    51    52    53    54    55    56    57    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.