English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next
1276.Reciprocallyadv.
آپس میں۔ مل جل کر۔ باہم۔ جانبین سے۔ اشتراکاً۔ (جواباً۔ باہم دگر)
Adverb
جواباً ۔ متلازماً ۔ باہم دگر ۔ دونوں طرف سے ۔
1277.Reciprocalnessn.
تبادلہ۔ ادل بدل
1278.Reciprocalsn.
ایک کو کسی رقم پر تقسیم کرنے سے جو خارج قسمت حاصل ہو۔ (متکافی۔ مقلوب)
adj.
1. باری باری سر۔ متبادلہ
2. آپس کا۔ باہمی۔ پرسپر سمبندھی۔ دو طرفہ۔ لازم ملزوم۔ طرفین کا۔ جانبین کا
3. پرسپر۔ باہم۔ بایک دگر
Adjective
جوابی ۔ معکُوسی ۔ باہمی ۔ مُطابِق ۔ اُلٹ
1279.Reciprocaten.
باہم معاوضہ کرنا۔ تبادلہ کرنا۔ آپس میں بدلنا۔ (ادل بدل کرنا)
Verb
جوابی عمل کرنا ۔ بدلے میں کوئی کام کرنا
1280.Reciprocatedn.
باہم معاوضہ کرنا۔ تبادلہ کرنا۔ آپس میں بدلنا۔ (ادل بدل کرنا)
Verb
جوابی عمل کرنا ۔ بدلے میں کوئی کام کرنا
1281.Reciprocatesn.
باہم معاوضہ کرنا۔ تبادلہ کرنا۔ آپس میں بدلنا۔ (ادل بدل کرنا)
Verb
جوابی عمل کرنا ۔ بدلے میں کوئی کام کرنا
1282.Reciprocatingn.
باہم معاوضہ کرنا۔ تبادلہ کرنا۔ آپس میں بدلنا۔ (ادل بدل کرنا)
Verb
جوابی عمل کرنا ۔ بدلے میں کوئی کام کرنا
1283.Reciprocating engineNoun
متکافی اِنجن ۔ ایسا اِنجن جِس میں سلنڈر کے اندر پِسٹن آگے پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے
1284.Reciprocationn.
Noun
متکافی یا دو طرفہ حرکت ۔ جوابی عمل ۔ باہمی لین دین
1285.Reciprocationsn.
Noun
متکافی یا دو طرفہ حرکت ۔ جوابی عمل ۔ باہمی لین دین
1286.ReciprocativeAdjective
متکافی ۔ جوابی ۔ آگے پیچھے مُتحرک ۔ باہمی لین دین سے مُتعَلِق
1287.Reciprocitiesn.
1. لزوم فعل وانفعال۔ معاوضہ۔ مبادلہ۔ (التزام۔ لین دین۔ عمل وردعمل۔ ادل بدل)
2. آپس کے حقوق۔ جانبین کے فرائض
Noun
مُقابلہ ۔ باہم دگری ۔ مُتبادل ہونے کا عمل ۔ برابری کے حقُوق
1288.Reciprocityn.
1. لزوم فعل وانفعال۔ معاوضہ۔ مبادلہ۔ (التزام۔ لین دین۔ عمل وردعمل۔ ادل بدل)
2. آپس کے حقوق۔ جانبین کے فرائض
Noun
مُقابلہ ۔ باہم دگری ۔ مُتبادل ہونے کا عمل ۔ برابری کے حقُوق
1289.RecisionNoun
منسُوخی ۔ قطع ، تراش
1290.Recissionn.
منسوخی۔ کاٹ۔ تنسیخ۔ تردید۔ موقوفی۔
1291.Recitaln.
1. اُچارن۔ تلفظ
2. بیان۔ تعبیر۔ ذکر۔ برنن۔ تقریر۔ (تلاوت۔ قراٴت۔ خوش خوانی۔ وعظ)
3. اظہار۔ بیان۔ توضیح
Noun
ترتیل ۔ قِرآت ۔ بیان ۔رُوداد ۔ اِظہارِ فن
1292.Recitalsn.
1. اُچارن۔ تلفظ
2. بیان۔ تعبیر۔ ذکر۔ برنن۔ تقریر۔ (تلاوت۔ قراٴت۔ خوش خوانی۔ وعظ)
3. اظہار۔ بیان۔ توضیح
Noun
ترتیل ۔ قِرآت ۔ بیان ۔رُوداد ۔ اِظہارِ فن
1293.Recitationn.
1. بیان۔ تکرار کلام۔ اعادہ۔ پاٹھ۔ بگھان
2. تلقین۔ وعظ۔ درس
Noun
تِلاوت ۔ ترتیل ۔ ادب خوانی ۔ پڑھی گئی کوئی شے
1294.Recitationsn.
1. بیان۔ تکرار کلام۔ اعادہ۔ پاٹھ۔ بگھان
2. تلقین۔ وعظ۔ درس
Noun
تِلاوت ۔ ترتیل ۔ ادب خوانی ۔ پڑھی گئی کوئی شے
1295.Recitativeadj.
بیانی۔ اظہاری۔ نقلی۔
Noun
نثر کو لحن سے پڑھنے کا عمل ۔ لحنیہ ۔ نغمہ سرائی ۔
1296.Recitativesadj.
بیانی۔ اظہاری۔ نقلی۔
Noun
نثر کو لحن سے پڑھنے کا عمل ۔ لحنیہ ۔ نغمہ سرائی ۔
1297.Recitev. a.
1. دوسرے کا کلام پڑھنا۔ دوسرے کی تصنیف پڑھنا
2. بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ کہنا۔ پڑھنا۔ پاٹھ کرنا۔
Verb
خوش خوانی کرنا ۔ ترتیل سے پڑھنا ۔ تِلاوت کرنا
1298.Recitedv. a.
1. دوسرے کا کلام پڑھنا۔ دوسرے کی تصنیف پڑھنا
2. بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ کہنا۔ پڑھنا۔ پاٹھ کرنا۔
Verb
خوش خوانی کرنا ۔ ترتیل سے پڑھنا ۔ تِلاوت کرنا
1299.Recitern.
ناقل۔ راوی۔ کہنے والا۔ (قاری۔ خوش خواں)
Noun
قاری ۔ پڑھنے والا
1300.Recitersn.
ناقل۔ راوی۔ کہنے والا۔ (قاری۔ خوش خواں)
Noun
قاری ۔ پڑھنے والا
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.