English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Radio pill | Noun ریڈیائی کیپسول ۔ ایک ننھا سا ٹرانسمیٹر |
152. | Radio range | Noun ریڈیائی حدود |
153. | Radio tube | Noun خلا دار نلی ۔ |
154. | Radio wave | Noun ریڈیائی لہر ۔ |
155. | Radio-ulna | Noun کم تر درجے کے ریڑھ کی ہڈی والے چند جانوروں میں ایک ہڈی |
156. | Radioactive | Noun تابکار ۔ تابکاری رَکھنا یا تابکاری کے مُتَعلِق |
157. | Radioactively | Adverb تابکارانہ انداز سے ۔ تابکاری سے |
158. | Radioactivity | Noun تابکاری ۔ از خود ایٹمی اِنتشار ۔ |
159. | Radioautography | Noun خود کار لاسلکی تصویر رسانی ۔ خود کار ریڈیوگرافی |
160. | Radiobiological | اشعاعی حیاتیاتی ۔ زِندہ مادے پر تابکاری ڈلنے والے مادے کا مُطالعہ |
161. | Radiobiologist | Noun زِندہ مادے پر تابکاری کے اثرات کا ماہر |
162. | Radiobiology | Noun تابکاری حَیاتیات ۔ اشعاعی حیاتیات ۔ زِندہ مادّے پر تابکاری اثرات کا مُطالِعَہ |
163. | Radiobroadcast | Verb ریڈیائی نشریہ بھیجنا ۔ ریڈیائی لہروں کے ذریعے پیغام بھیجنا |
164. | Radiobroadcaster | Noun ریڈیائی نشریات بھیجنے والا ۔ ریڈیائی نشر کار |
165. | Radiocaesium | Noun تابکاری عِلَاج میں مُستَعمَل عنصَر کیزیَم کی ایک تابکار قِسَم |
166. | Radiocarbon | Noun میٹا بولِزَم وَغَیرَہ کی تحقیق کے لیے مُستَعمَل عنصَر کَاربَن کی ایک تابکار قِسَم |
167. | Radiochemical | Adjective مادوں کی تابکاری کی صِفت |
168. | Radiochemistry | Noun ریڈیائی کیمیا ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو تابکار اجسام اور اُن کے تعامل کا مُطالعہ کرتی ھو |
169. | Radioed | n. ریڈیو۔ لاسلکی Noun ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔ |
170. | Radioelement | Noun تابکار عنصر ۔ تابکاری کرنے والا عنصر |
171. | Radiofrequency | Noun ریڈیائی تعداد ۔ ۱۵۰۰۰ چکر فی ثانیہ |
172. | Radiogenic | Adjective مُردہ تابکار مادہ ۔ |
173. | Radiogram | Noun لاسلکی تار ۔ بے تار برقی پیغام |
174. | Radiograph | Noun رَیڈیو گَراف ۔ تَصویر شُعاعی ۔ ایکس رے کی واضِح تَصویر ۔ |
175. | Radiographer | Noun لا شُعاعی تصویر اُتارنے والا |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.