English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Ralliesv. n.
لعن طعن کرنا۔ ٹھٹھا کرنا۔ تحقیر کرنا۔ آوازہ پھینکنا۔ ٹھٹھا مارنا۔ (دل لگی کرنا)
v. a.
1. بکھری ہوئی فوج کو اکھٹا کرنا۔ جمع کرنا۔ فراہم کرنا۔ پھر ترتیب سے جمع ہونا۔ (مجتمع کرنا)
2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ زور بڑھانا یا دینا۔ طاقت زیادہ کرنا۔ (تازہ دم کرنا)
3. دوبارہ حملہ کرنا۔ لڑائی شروع کرنا۔ مدد کے ليے بلانا۔
n.
سپاہ کی ازسرنو ترتیب۔ (اجتماع)
Verb
دوبارہ مُرتّب کرنا ۔ لوگوں کو جمع کرنا ۔ یکجان ھو جانا ۔ تیز مُقابلہ
Verb
ٹھٹھا کرنا ۔ مزاق کرنا ۔ ستانا ۔ دِق کرنا
377.RalliformAdjective
دلدلی پرِندوں سے مُتعَلِق
378.Rallyv. n.
لعن طعن کرنا۔ ٹھٹھا کرنا۔ تحقیر کرنا۔ آوازہ پھینکنا۔ ٹھٹھا مارنا۔ (دل لگی کرنا)
v. a.
1. بکھری ہوئی فوج کو اکھٹا کرنا۔ جمع کرنا۔ فراہم کرنا۔ پھر ترتیب سے جمع ہونا۔ (مجتمع کرنا)
2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ زور بڑھانا یا دینا۔ طاقت زیادہ کرنا۔ (تازہ دم کرنا)
3. دوبارہ حملہ کرنا۔ لڑائی شروع کرنا۔ مدد کے ليے بلانا۔
n.
سپاہ کی ازسرنو ترتیب۔ (اجتماع)
Verb
دوبارہ مُرتّب کرنا ۔ لوگوں کو جمع کرنا ۔ یکجان ھو جانا ۔ تیز مُقابلہ
Verb
ٹھٹھا کرنا ۔ مزاق کرنا ۔ ستانا ۔ دِق کرنا
379.Rallyingv. n.

380.Ramn.
1. مینڈھا۔ بھیڑا۔ (دنبہ)
2. برج حمل۔ میکھ
3. دیوار گرانے اور پانی کھینچنے کی ایک کل۔ (آب بردار۔ دباؤ ڈاٹ)
v. a.
1. ٹکر مارنا
2. ٹھونسنا۔ بھرنا۔ داب کر بھرنا۔ ٹھانسنا۔ گز کرنا
ريم ۔ مينڈھا ۔
Noun
مینڈھا ۔ دُنبہ ۔ نَر بھیڑ ۔ دھمُوسا ۔ بھاری موگری
381.Ram something down one's throatدباو ڈال کر کسی شخص کے ساتھ کوئی معاہدہ کرنا ۔ کوئی بات منوانا ۔
382.RamadanNoun
رمضان ۔ ماہِ صیّام
383.Ramaladj.
شاخی۔ فرعی۔ برشاحہ۔ ٹہنی کا
384.Ramblen.
سیر۔ گشت۔ ہرزہ گردی۔ (مٹرگشت۔ تفریحی دورہ)
Verb
مٹر گشت میں مشغُول ہونا ۔ تفریح کے انداز میں گھُومنا ۔ گشت لگانا ۔ آوارہ پھِرنا
Noun
مٹر گشت ۔ سیر ۔ تفریح ۔ سیر سپاٹا
385.Rambledn.

386.Ramblern.
آوارہ گرد۔ گشت کرنے والا۔ ہرزہ گرد۔ سیار۔(جہاں گرد۔ سیلانی۔ گلاب بیل)
Noun
بِلا مَقصد گھُومنے پھِرنے والا ۔ سیلانی ۔
387.Ramblersn.
آوارہ گرد۔ گشت کرنے والا۔ ہرزہ گرد۔ سیار۔(جہاں گرد۔ سیلانی۔ گلاب بیل)
Noun
بِلا مَقصد گھُومنے پھِرنے والا ۔ سیلانی ۔
388.Ramblesn.
سیر۔ گشت۔ ہرزہ گردی۔ (مٹرگشت۔ تفریحی دورہ)
Verb
مٹر گشت میں مشغُول ہونا ۔ تفریح کے انداز میں گھُومنا ۔ گشت لگانا ۔ آوارہ پھِرنا
Noun
مٹر گشت ۔ سیر ۔ تفریح ۔ سیر سپاٹا
389.Ramblingadj.
آوارہ گرد۔ پھرنے والا۔ بےربط۔ منتشر
Adjective
گھُومنے پھِرنے والا ۔سیلانی ۔ پیچدار ۔ خمدار ۔
n.
سیر۔ گشت۔ ہرزہ گردی۔ (مٹرگشت۔ تفریحی دورہ)
Verb
مٹر گشت میں مشغُول ہونا ۔ تفریح کے انداز میں گھُومنا ۔ گشت لگانا ۔ آوارہ پھِرنا
Noun
مٹر گشت ۔ سیر ۔ تفریح ۔ سیر سپاٹا
390.RamblinglyAdverb
پیچدار انداز سے ۔ گھُومتا ھُوا
391.RambouilletNoun
بڑی جسامت کی سخت جان بھیڑ ۔
392.RambunctiousAdjective
تُند و تیز ۔ ہنگامہ خیز ۔ پُر آشوب ۔ بے قابُو ۔ مُضطرب
393.RambunctiouslyAdverb
مُضطربانہ ۔ ہنگامے سے بھرپُور ۔ شور و غُل سے بھرپُور
394.RambunctiousnessNoun
اضطراب ۔ ہنگامہ ۔ شور و غُل
395.RambutanNoun
شوخ سُرخ رنگ کا ایک درخت
396.RamekinNoun
پنیرکے کسی سالن کا علیحدہ پکا ھُوا مُختصر سا حِصّہ
397.RamentumNoun
کسی فرن کے تنوں کی
398.Ramificationn.
1. شاخوں کا نکاس۔ (شاخ درشاخ ہونا)
2. شاخ۔ حصہ۔ شعبہ۔ فرع
3. تقسیم
399.Ramificationsn.
1. شاخوں کا نکاس۔ (شاخ درشاخ ہونا)
2. شاخ۔ حصہ۔ شعبہ۔ فرع
3. تقسیم
400.Ramifiedv. n.
1. شاخیں پھولنا
2. منشعب ہونا۔ منقسم ہونا۔ بٹنا۔ پھٹنا
v. a.
تقسیم کرنا۔ حصوں میں بانٹنا
Verb
شاخہ بندی کرنا ۔ شاخوں میں تقسیم کرنا ۔ مُنقسم ھونا
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.