English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.Razuren.
1. چھلائی۔ حکاکی
2. چھیل چھال۔ کاٹ کوٹ
827.RazzNoun
ستانا ۔ تنگ کرنا ۔ مزاق اُڑانا
828.Razzle-razzleNoun
گڑبڑ ۔ حیرانی ۔ ہلہ گُلہ ۔ تفریح ۔ فریب کاری
829.RazzmatazzNoun
رنگین مگر مُختصر کاروائی ۔ ہلّا گُلّا
830.Re پھر۔ باز۔ پیچھے۔ دوبارہ۔ (مکرر)
Preposition
کے مُعاملے میں ۔ بمُقدمہ ۔ بمُعاملہ
Noun
ہشت سُری سرگم ۔ رے نامی سُر ۔ رے کا سُر
831.Re - pressVerb
دوبارہ دبانا ۔
832.Re - searchVerb
باز تلاش کرنا ۔ دوبارہ تلاش کرنا ۔ چھان بین ۔
833.Re - traceVerb
ہاتھ پھیرنا ۔ دوبارہ کھینچنا ۔ جیسے کسی خاکے تصویر کی لکیروں کو یا تحریر ۔
834.Re - treadVerb
باز اندازی کرنا ۔ دوبارہ نئے سرے سے چلنا ۔
835.Re - upVerb
دوبارہ بھرتی ہونا ۔
836.Re demandableNoun
دوبارہ مانگنے کے قابِل ۔ نو طلب پذیر
837.Re-actVerb
مُقابلہ کرنا ۔ اثر کرنا ۔ جوابی حملہ کرنا ۔ نئے سِرے سے کام کرنا ۔ پلٹ کر حملہ کرنا
838.Re-claimVerb
باز دعویٰ کرنا ۔ دوبارہ مانگنا ۔ مُطالبہ کرنا
839.Re-collectVerb
دوبارہ جمع کرنا ۔ اپنے حواس کو مجتمع کرنا
840.Re-collectionNoun
دوبارہ اِجتماع ۔ اِجتماع مُکرّر ۔ حواس قابُو میں لانے کا عمل
841.Re-countVerb
دوبارہ گِننا ۔ باز شُماری ۔ دوبارہ گِنتی کرنا
842.Re-coverVerb
دوبارہ ڈھانپ لینا ۔ دوبارہ ڈھک دینا
843.Re-createVerb
باز تخلیق کرنا ۔ نئے سِرے سے تخلیق کرنا
844.Re-creationNoun
باز تخلیق ۔ تخلیقِ نو
845.Re-formVerb
نئے سِرے سے یا دوبارہ بنانا
846.Re-formationNoun
تشکیلِ نو ۔ نئے سِرے سے بنانے کا عمل
847.Re-layVerb
دوبارہ رکھنا ۔ نئے سِرے سے رکھنا ۔
848.Re-leaseVerb
پھِر پٹے پر دینا ۔ نئے سِرے سے پٹے پر دینا
849.Reaccessn.
دخل ثانی۔ دوسری ملاقات۔ مکرررسائی
850.Reachv. a.
1. پھیلانا۔ پسارنا
2. ہاتھ سے اُٹھا دینا۔ دینا۔ دے دینا۔ پکڑا دینا
3. ہاتھ میں لینا۔ پکڑنا۔ ہاتھ بڑھا کے لینا
4. گھسنا۔ پیٹھنا۔ بیندھنا۔ گرنا۔ اثر کرنا۔
5. چھونا۔ لگنا
6. پہنچنا۔ ملنا۔ ہاتھ آنا۔
7. حاصل کرنا۔ دست یاب کرنا۔ (دسترس ہونا۔ رسائی پانا)
n.
1. قدرت۔ مقدور۔ طاقت۔ پہنچ۔ دسترس۔ بس۔ دوڑ۔ اختیار۔ (رسائی۔ دائرہ اثر)
2. پھیلاؤ۔ بستار۔ وسعت
3. زمین یا پانی کا نکلا ہوا حصہ
4. حکمت۔ بندش۔ فطرت۔ پیچ۔ داؤ۔ گھات۔ کٹکھنا
5. لیاقت۔ استعداد۔ قابلیت۔
6. ذہن کی رسائی۔ طبیعت کی پہنچ
v. n.
Verb
رسائی حاصِل کرنا ۔ پُہنچنا ۔ پکڑ لینا ۔ حرکت ۔ کوشِش
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.