English to Urdu Translation

ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.RadiotelephonyNoun
بے تار ٹیلی فون کا نظام
202.RadiotelescopeNoun
ریڈیائی دُوربین ۔ ایک فلکیاتی آلہ
203.RadiotherapistNoun
ماہَر مُعالجَہ اشعاعی ۔ ایکسرَیز کے ذَریعے مَرض کے عِلَاج میں ماہَر
204.RadiotherapyNoun
ریڈیائی علاج ۔ تابکار عناصر سے امراض کا علاج
205.Radishn.
مُولی۔ ترُب۔ فجل
ريڈش ۔ مولی ۔
Noun
مُولی ۔ مُولی کا پودا ۔ رائی یا سرسوں کی نسل کا ایک پودا
206.Radishesn.
مُولی۔ ترُب۔ فجل
ريڈش ۔ مولی ۔
Noun
مُولی ۔ مُولی کا پودا ۔ رائی یا سرسوں کی نسل کا ایک پودا
207.Radiumn.
ریڈیم (دھات)۔ شعاعیہ
Noun
رَیڈیَم ۔ ایک تابکار مادَّہ ۔ قُدرَتی طَور پَر پایا جانے والا تابکار عنصَر
208.Radiumsn.
ریڈیم (دھات)۔ شعاعیہ
Noun
رَیڈیَم ۔ ایک تابکار مادَّہ ۔ قُدرَتی طَور پَر پایا جانے والا تابکار عنصَر
209.Radiusn.
1. نصف قطر۔ اردھ بیاس
2. کہنی سے نیچے تک ہاتھ کی ہڈی
Noun
نِصف قُطر ۔ رداس ۔ نیم قطری لکیر ۔ رگ بازو
210.Radius vectorNoun
نِصف قُطر سِمتی ۔ درمیانی فاصلہ ۔ خط المرکز
211.Radiusesn.
1. نصف قطر۔ اردھ بیاس
2. کہنی سے نیچے تک ہاتھ کی ہڈی
Noun
نِصف قُطر ۔ رداس ۔ نیم قطری لکیر ۔ رگ بازو
212.Radixn.
1. بیغ۔ اصل۔ بن۔ مادہ۔ دھاتو۔ (ماخذ۔ مصدر)
2. اعداد اصلی۔ (عدد بنیادی)
Noun
منبع ۔ ماخذ ۔ اصل ۔ جڑ ۔ پودے کی جڑ
213.RadomeNoun
گُنبد نُما خول
214.RadonNoun
ایک تابکار بھاری گیسی عنصر
215.Radon seedsNoun
رَیڈون پَر مُشتَمَل کَیپسُول ۔ رَیڈیوتھراپی میں مُستَعمَل
216.RadulaNoun
پیشتر صدفیوں کے مُنہ میں موجُود ایک سخت دانتوں والا چھلّہ
217.Raffn.
1. ڈھیر۔ گٹھا
2. ادنیٰ لوگ۔کمین
3. دہقان۔ گنوار۔ کھل۔ جڑ
Noun
ادنیٰ لوگ ۔ کمین ۔ گنوار ۔ فُضلہ ۔ نِچلا طبقہ
218.RaffiaNoun
مڈغاسکر کے ایک درخت سے حاصِل ھونے والا ایک ریشہ دار مادہ
219.RaffinoseNoun
کیمیا رافینوز۔بے رنگ قلمی شکر
Noun
بے رنگ قلمی شکر ۔
220.Raffishadj.
اوباش۔ آوارہ۔ اوباش عورت
Adjective
بھڑک دار ۔گھٹیا یا سستا ۔اوباش،
Adjective
بھڑک دار ۔ گھٹیا یا سستا ۔ اوباش ۔ بدنام ۔
221.RaffishlyAdverb
اوباش انداز سے ۔ بدنامی کے انداز سے ۔ گھٹیا پن سے ۔ غیر روایتی طریقے سے
Adjective
اوباش ۔ انداز سے۔ بدنامی کے انداز سے۔غیر روایتی انداز طریقے سے
222.RaffishnessNoun
ظاہر داری ۔ بدمُعاشی ۔ بدنامی ۔ اوباشی ۔ ریاکاری
223.Rafflev. n.
پاسا پھینکنا۔ چٹھی ڈالنا۔ (قرعہ اندازی کرنا)
n.
چٹھی ۔ قرعہ۔ پاسا۔ چوا
Noun
ریفل لاٹری
Noun
غلاظت ۔ کُوڑا ۔ گندگی ۔ کاٹ کباڑ
Noun
لاٹری ۔ بیع بالقرعہ ۔ فروخت بذریعہ قُرعہ اندازی
224.Raffledv. n.
پاسا پھینکنا۔ چٹھی ڈالنا۔ (قرعہ اندازی کرنا)
n.
چٹھی ۔ قرعہ۔ پاسا۔ چوا
Noun
ریفل لاٹری
Noun
غلاظت ۔ کُوڑا ۔ گندگی ۔ کاٹ کباڑ
Noun
لاٹری ۔ بیع بالقرعہ ۔ فروخت بذریعہ قُرعہ اندازی
225.Rafflesv. n.
پاسا پھینکنا۔ چٹھی ڈالنا۔ (قرعہ اندازی کرنا)
n.
چٹھی ۔ قرعہ۔ پاسا۔ چوا
Noun
ریفل لاٹری
Noun
غلاظت ۔ کُوڑا ۔ گندگی ۔ کاٹ کباڑ
Noun
لاٹری ۔ بیع بالقرعہ ۔ فروخت بذریعہ قُرعہ اندازی
ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.