English to Urdu Translation

ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.RamjetNoun
دو شاخہ جیٹ اِنجن ۔
402.RamleNoun
چینی بِچھوا ۔ بِچھوا نسل ایک ایشیائی جھاڑی جِس کے ریشے قالین ، دھاگے اور کاغذ وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے
403.RamlficationNoun
پیچیدگی ۔ شاخہ بندی ۔ اُلجھن ۔ ایک شاخ ۔ شاخ در شاخ
404.RamlflcationNoun
پیچیدگی ۔ شاخہ بندی ۔ اُلجھن ۔ ایک شاخ ۔ شاخ در شاخ
405.Rammedn.
1. مینڈھا۔ بھیڑا۔ (دنبہ)
2. برج حمل۔ میکھ
3. دیوار گرانے اور پانی کھینچنے کی ایک کل۔ (آب بردار۔ دباؤ ڈاٹ)
v. a.
1. ٹکر مارنا
2. ٹھونسنا۔ بھرنا۔ داب کر بھرنا۔ ٹھانسنا۔ گز کرنا
ريم ۔ مينڈھا ۔
Noun
مینڈھا ۔ دُنبہ ۔ نَر بھیڑ ۔ دھمُوسا ۔ بھاری موگری
406.Rammern.
موگرا۔ مُوسل۔ دُرمٹ۔ توپ کا سُنبہ۔ ٹھوسنی۔ گز
Noun
موگری ۔ دُرمٹ ۔ دھموسا ۔ مُوسل ۔ دبانے والا
407.Rammingn.
1. مینڈھا۔ بھیڑا۔ (دنبہ)
2. برج حمل۔ میکھ
3. دیوار گرانے اور پانی کھینچنے کی ایک کل۔ (آب بردار۔ دباؤ ڈاٹ)
v. a.
1. ٹکر مارنا
2. ٹھونسنا۔ بھرنا۔ داب کر بھرنا۔ ٹھانسنا۔ گز کرنا
ريم ۔ مينڈھا ۔
Noun
مینڈھا ۔ دُنبہ ۔ نَر بھیڑ ۔ دھمُوسا ۔ بھاری موگری
408.Rammishadj.
بساندا۔ بدبودار۔ (متعفن۔ بوُدار)
409.Ramoseadj.
شاخ دار۔ پرُشاخ۔ (شاخ در شاخ۔ کثیر شاخہ)
Adjective
کئی شاخ والا ۔ شاخ در شاخ ۔ کثیر شاخہ
410.Ramousadj.
شاخ دار۔ پرُشاخ۔ (شاخ در شاخ۔ کثیر شاخہ)
Adjective
کئی شاخ والا ۔ شاخ در شاخ ۔ کثیر شاخہ
411.Rampv. n.
1. بیل کا چڑھنا۔ لپیٹنا
2. کودنا۔ پھاندنا۔ کلول کرنا۔ اچھلنا۔
n.
n.
1. زقن۔ تڑپ۔ کلانچ۔ اُچھل کود۔
2. قزاق۔ بٹ مار۔ لٹیرا
3. فاحشہ۔ کسبی۔ رنڈی۔ رام جنی۔ ہُڑکنی
4. ڈھال۔ ڈھلاؤ۔ ڈھلواں چبوترا
Noun
ڈھلوان ۔ ڈھال ۔ موڑ ۔ خم ۔ ایستادگی
412.Rampagev.n.
بگڑنا۔ بپھرنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ تندی۔ طیش۔ داد وفریاد
Verb
حملہ کرنا ۔ سخت جذباتی ۔ جھگڑالُو حالت
413.Rampagedv.n.
بگڑنا۔ بپھرنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ تندی۔ طیش۔ داد وفریاد
Verb
حملہ کرنا ۔ سخت جذباتی ۔ جھگڑالُو حالت
414.Rampageousadj.
دیوانہ وار۔ عضب ناک۔ ازخود رفتہ
415.RampageouslyAdjective
جذباتی انداز سے ۔ جھگڑالُو پن سے ۔ مُتشددانہ
416.RampageousnessNoun
جذباتیت ۔ جھگڑالُو پن
417.RampagerNoun
جذباتی ۔ جھگڑالُو ۔ تشدّد پسند ۔ غضبناک
418.Rampagesv.n.
بگڑنا۔ بپھرنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ تندی۔ طیش۔ داد وفریاد
Verb
حملہ کرنا ۔ سخت جذباتی ۔ جھگڑالُو حالت
419.Rampagingv.n.
بگڑنا۔ بپھرنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ تندی۔ طیش۔ داد وفریاد
Verb
حملہ کرنا ۔ سخت جذباتی ۔ جھگڑالُو حالت
420.Rampanciesn.
زور۔ غلبہ۔ افراط۔ کثرت
Noun
تشدّد ۔ وحشی پن ۔ کثرت ۔ غلبہ ۔ شِدّت
421.Rampancyn.
زور۔ غلبہ۔ افراط۔ کثرت
Noun
تشدّد ۔ وحشی پن ۔ کثرت ۔ غلبہ ۔ شِدّت
422.Rampantadj.
1. زیادہ۔ کثیر۔ فراواں۔ شدید
2. شوخ۔ غالب۔ متجاوز۔ (محیط۔ حاوی۔ پھیلا ہوا۔ چھایا ہوا)
3. الف۔ کھڑا۔ (استادہ)
Adjective
مُتشدّد ۔ وحشیانہ ۔ بے روک ٹوک ۔ اُٹھی ھُوئی تعمیر ۔ محراب
423.RampantlyAdjective
بپھرتے ھُوئے ۔ شِدّت سے ۔ وحشیانہ طور پر
424.RampareousAdjective
جذباتی ۔ غُصیلا ۔ جھگڑالُو ۔ غضب ناک ۔ تُند ۔ پُر طیش
425.Rampartn.
1. جس سے حفاظت رہے۔ بچاؤ۔ آڑ۔
2. فصیل۔ شہر پناہ۔ دیوار قلعہ۔ پُرکوٹا۔ (مورچہ۔ دمدمہ۔ پشُتہ)
Noun
دمدمہ ۔ دفاعی مورچہ ۔ دھس ۔ شہر پناہ
Verb
دمدمہ یا موچوں سے قِلعہ بند کرنا ۔ دھس بنانا ۔ پُشتہ بنانا
ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.