English to Urdu Translation

ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
751.Ravelledv. n.
الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔
v. a.
1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا
2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا
Verb
کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا
752.Ravellingv. n.

753.RavelmentNoun
اُجھاٴو ۔ گڑ بڑ ۔ پیچیدگی ۔ اُدھڑن
754.Ravelsv. n.
الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔
v. a.
1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا
2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا
Verb
کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا
755.Ravenv. n.
لالچ کرنا۔ طامع ہونا
n.
جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ
v. a.
1. بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا)
2. نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا
Noun
زاغ ۔ غُراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ چمکیلا سیاہ
Noun
شِکار ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ لُوٹنا
756.Ravenedv. n.

757.Ravenern.
لٹیرا۔ گھاؤ گھپ۔ غارت گر
Noun
شِکاری ۔ لالچی ۔ حوص کا مارا ہُوا
758.RaveningAdjective
وحشیانہ انداز میں شِکار کھیلنے والا ۔ ہڑپ کر جانے والا ۔
v. n.
لالچ کرنا۔ طامع ہونا
n.
جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ
v. a.
1. بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا)
2. نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا
Noun
زاغ ۔ غُراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ چمکیلا سیاہ
Noun
شِکار ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ لُوٹنا
759.RaveninglyAdverb
وحشیانہ انداز سے ۔ ہوسناکی سے
760.Ravenousadj.
خونخوار۔ درندہ۔ پھاڑ کھاؤ۔ مردم خور۔ (حریص۔ لٹیرا۔ غارت گر)
Adjective
حریص ۔ لُٹیرا ۔ بے حد بھُوکا ۔ ندیدہ ۔ جنم جنم کا بھوکا
761.Ravenouslyadv.
درندگی، طمع، خونخواری یا بُھک مُوئے پن سے۔ پیٹو پن سے۔ (حریصانہ طور سے۔ ندیدوں کی طرح)
Adverb
حریصانہ طور پر ۔ بھوکوں کے انداز سے ۔ ندیدے پن سے
762.Ravenousnessn.
خونخواری۔ درندگی۔ (شدید بھوک)
Noun
حِرص ۔ ندیدہ پن ۔ بے اِنتہا بھُوک
763.Ravensv. n.
لالچ کرنا۔ طامع ہونا
n.
جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ
v. a.
1. بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا)
2. نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا
Noun
زاغ ۔ غُراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ چمکیلا سیاہ
Noun
شِکار ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ لُوٹنا
764.Ravesv. n.
دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا)
Verb
بے عقلی کی باتیں ھونا ۔ ہذیانی کیفیت ۔ وحشت میں ہونا ۔ غُصّہ میں ہونا
765.Ravinn.
شکار۔ سیر۔ لوٹ۔ (مال غنیمت۔ شکاری جانور۔ درندگی۔ قزاقی)
766.Ravinen.
نالا۔ کھالا۔ گھاٹی۔ (تنگ وادی)
Noun
گھاٹی ۔ تنگ وادی ۔ نالا ۔ کھالا ۔ تنگ پہاڑی گُزر گاہ
767.Ravinesn.
نالا۔ کھالا۔ گھاٹی۔ (تنگ وادی)
Noun
گھاٹی ۔ تنگ وادی ۔ نالا ۔ کھالا ۔ تنگ پہاڑی گُزر گاہ
768.Ravingadj.
شوریدہ سر۔ دیوانہ۔ باؤلا
v. n.
دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا)
Verb
بے عقلی کی باتیں ھونا ۔ ہذیانی کیفیت ۔ وحشت میں ہونا ۔ غُصّہ میں ہونا
769.Ravinglyadv.
شوریدہ سری سے۔ بدحواسی سے۔ باؤلے پن سے)
770.Ravingsadj.
شوریدہ سر۔ دیوانہ۔ باؤلا
771.RavioliNoun
پنیر کی بنی ہُوئی مُربّع شکل کی کچوری
772.Ravishv. a.
1. زبردستی یا بزور لینا۔ لے لینا۔ چھین لینا۔
2. بےخود کرنا۔ آپے سے باہر کرنا۔ وجد میں لانا۔ اچیت کرنا۔
3. بزور چیرا توڑنا۔ زبردستی جماع کرنا۔ جبراً ازالہٴ بکارت کرنا۔ ستر لوٹنا۔ (زنا بالجبر کرنا۔ عصمت دری کرنا۔ آبروریزی کرنا)
Verb
اغوا کر لینا ۔ زنا بِالجبر ۔ عصمت دری کرنا ۔ تشدّد کرنا ۔
773.Ravishedv. a.

774.Ravishern.
زنا بالجبر کرنے والا۔ عصمت در
Noun
اغوا کُنِندہ ۔ زنا بِالجبر کا مُرتکب ۔ وجد میں آیا ہُوا شخص
775.Ravishersn.
زنا بالجبر کرنے والا۔ عصمت در
Noun
اغوا کُنِندہ ۔ زنا بِالجبر کا مُرتکب ۔ وجد میں آیا ہُوا شخص
ra found in 825 words & 33 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.