English to Urdu Translation
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Reappears | v. n. پھر معلوم ہونا۔ پھر نظر آنا۔ پھر نمود ہونا۔ پھر نکل آنا۔ (دوبارہ ظاہر ہونا) Verb نمُودار ہونا ۔ ظہُورِ ثانی ۔ دوبارہ یا نئے سِرے سے نمُودار ہونا |
177. | Reapplication | Noun باز درخواست ۔ دوسری درخواست ۔ دوبارہ دی گئی درخواست |
178. | Reappoint | v. a. پھر مقرر کرنا Verb باز تقرّر کرنا ۔ دوبارہ تقرّر کرنا |
179. | Reappointed | v. a. پھر مقرر کرنا Verb باز تقرّر کرنا ۔ دوبارہ تقرّر کرنا |
180. | Reappointing | v. a. پھر مقرر کرنا Verb باز تقرّر کرنا ۔ دوبارہ تقرّر کرنا |
181. | Reappointment | Noun باز تقرّر ۔ دوبارہ تقرّر ۔ نئے سِرے سے تقرّر |
182. | Reappoints | v. a. پھر مقرر کرنا Verb باز تقرّر کرنا ۔ دوبارہ تقرّر کرنا |
183. | Reapportionment | Noun باز تقسیم ۔ دوبارہ تقسیمی عمل ۔ |
184. | Reappraisal | Noun نیا اندازہ ۔ اندازہ ثانی ۔ تَعیَّن نو |
185. | Reappraise | Verb نئے سِرے سے یا دوبارہ اندازہ لگانا |
186. | Reappyl | Verb باز درخواست کرنا ۔ دوبارہ درخواست دینا ۔ |
187. | Rear | n. 1. پُشت۔ عقب۔ پیچھا۔ پچھواڑا۔ پچھاڑی۔ (دنُبالہ) 2. پچھاڑی۔ چنڈاول۔ عقب v. a. 1. پالنا۔ پوسنا۔ تربیت کرنا۔ پرورش کرنا۔ تعلیم کرنا۔ بیانت بڑھانا 2. جگانا۔ اُٹھانا۔ کھڑا کرنا۔ (بلند کرنا) 3. چراغ پا ہونا۔ سیخ پا ہونا۔ الف ہونا۔ کھڑا ہونا Verb پالنا پوسنا ۔ اِمداد کرنا ۔ حِفاظت کرنا ۔ تعلیم دینا ۔ تربیت کرنا Noun پِچھواڑا ۔ عقب ۔ پُشت ۔ پسِ منظر |
188. | Rear admiral | Noun مُعاون امیر البحر |
189. | Rear echelon | Noun عقبی ترتیب ۔ عقب میں موجُود رسد گاہ اور اِنتظامی صدر دفتر |
190. | Rear guard | Noun عقبی مُحافِظ ۔ عقبی لشکر ۔ |
191. | Reared | n. 1. پُشت۔ عقب۔ پیچھا۔ پچھواڑا۔ پچھاڑی۔ (دنُبالہ) 2. پچھاڑی۔ چنڈاول۔ عقب v. a. 1. پالنا۔ پوسنا۔ تربیت کرنا۔ پرورش کرنا۔ تعلیم کرنا۔ بیانت بڑھانا 2. جگانا۔ اُٹھانا۔ کھڑا کرنا۔ (بلند کرنا) 3. چراغ پا ہونا۔ سیخ پا ہونا۔ الف ہونا۔ کھڑا ہونا Verb پالنا پوسنا ۔ اِمداد کرنا ۔ حِفاظت کرنا ۔ تعلیم دینا ۔ تربیت کرنا Noun پِچھواڑا ۔ عقب ۔ پُشت ۔ پسِ منظر n. فوج کی پشت۔ پچھاڑی۔ چنڈاول۔ عقب۔ پس لشکر۔ اخیر۔ |
192. | Rearer | n. پرورش کنندہ۔ پالنے والا۔ |
193. | Rearguard | n. فوج کی پشت۔ پچھاڑی۔ چنڈاول۔ عقب۔ پس لشکر۔ اخیر۔ |
194. | Rearguard action | Noun دفاعی انداز کی لڑائی ۔ اقدامِ عقبی مُحافظ |
195. | Rearing | n. 1. پُشت۔ عقب۔ پیچھا۔ پچھواڑا۔ پچھاڑی۔ (دنُبالہ) 2. پچھاڑی۔ چنڈاول۔ عقب v. a. 1. پالنا۔ پوسنا۔ تربیت کرنا۔ پرورش کرنا۔ تعلیم کرنا۔ بیانت بڑھانا 2. جگانا۔ اُٹھانا۔ کھڑا کرنا۔ (بلند کرنا) 3. چراغ پا ہونا۔ سیخ پا ہونا۔ الف ہونا۔ کھڑا ہونا Verb پالنا پوسنا ۔ اِمداد کرنا ۔ حِفاظت کرنا ۔ تعلیم دینا ۔ تربیت کرنا Noun پِچھواڑا ۔ عقب ۔ پُشت ۔ پسِ منظر n. فوج کی پشت۔ پچھاڑی۔ چنڈاول۔ عقب۔ پس لشکر۔ اخیر۔ |
196. | Rearm | Verb دوبارہ مُسلح کرنا ۔ نئی اسلحے سے لیس کرنا |
197. | Rearmament | Noun از سرِ نو اسلحہ بندی ۔ از سرِ نو مُسلح کرنے کا عمل |
198. | Rearmost | adj. سب سے پچھلا۔ آخرترین۔ Adjective عقب میں سب سے پیچھے ۔ سب سے آخری |
199. | Rearousal | Noun بیداری نو ۔ حیاتِ نو ۔ |
200. | Rearouse | Noun, Verb دوبارہ جگا دینا ۔ دوبارہ روشن کرنا ۔ اُکسانا ۔ ترغیب دینا |
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.