English to Urdu Translation

sac found in 102 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
51.Sackfulsadj.
تھیلی بھر۔ بورے کی مقدار (بوری بھر)
Noun
بورا بھَر ۔ وہ جِنس يا مِقدار جو ايک بورے ميں آ جائے ۔
52.SackingNoun
سَن ۔ پَٹ سَن ۔ جوٹ يا سَن کے ريشے کا بُنا ہُوا کھُردرا کَپڑا ۔
n.
1. بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری)
2. جامہ لبادہ
3. ایک قسم کی شراب
4. لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری
v. a.
1. لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا
2. جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا
2. بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا
Noun
بورا ۔ تھيلا ۔ کِسی مَضبُوط ريشے کا بَناہُوا تھيلا ۔
n.
بوری دوڑ۔ تھیلا دوڑ
Noun
بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔
53.Sackpossetn.
انگوری شراب اور دودھ وغیرہ کا شربت
54.Sacksn.
1. بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری)
2. جامہ لبادہ
3. ایک قسم کی شراب
4. لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری
v. a.
1. لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا
2. جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا
2. بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا
Noun
بورا ۔ تھيلا ۔ کِسی مَضبُوط ريشے کا بَناہُوا تھيلا ۔
n.
بوری دوڑ۔ تھیلا دوڑ
Noun
بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔
55.Sacksfuladj.
تھیلی بھر۔ بورے کی مقدار (بوری بھر)
Noun
بورا بھَر ۔ وہ جِنس يا مِقدار جو ايک بورے ميں آ جائے ۔
56.SaclikeAdjective
تھيلی جيسا ۔ تھيلا نُما ۔
57.Sacophgousadj.
گوشت خوار۔ مانساہار
58.Sacophgusn.
ایک قسم کا پتھر، جس سے یونانی تابوت بناتے تھے(سنگین تابوت)
59.SacralNoun
سیکرَل ۔ سیکرَم کے مُتَعلِق
Noun, Adjective
مُقَدَّس ۔ مُتبَرَک ۔ قُدسی ۔ مُقَدَّس رَسُومات ۔
60.SacramentNoun
شَعيرَہ ۔ شَعائرِ مُقَدّسَہ ۔ حَضرَت عِيسیٰ کی وَفات کا يادگار توشَہ ۔
61.Sacramentaladj.
اصطباغی۔ مذہبی۔ عقیدہ کے متعلق
Adjective
رَسمِ مُقَدَّسَہ کا ۔ سِر مُقَدَّ۔س سے مَخصُوص ۔مُقَدَّس رَسم کا ۔
62.SacramentalismNoun
تَقديسِيَت ۔ اِنکارِ حَضُوری ۔ کوئی عقيدَہ يا اعتقاد جو مُقدَّس رَسُومات پَر زور ديتا ہو ۔
63.SacramentalistNoun
عقيدَہ اِنکارِ حَضُوری کا مُعتَقِد ۔ پابَندِ رَسُومات ۔ رَسمِ مُقَدَّس کو ماننے والا ۔
64.Sacramentallyadv.
دینی آئین یا حکم کی رو سے
Adverb
مَذہَبی حُکم کی رُو سے ۔
65.Sacramentalsadj.
اصطباغی۔ مذہبی۔ عقیدہ کے متعلق
Adjective
رَسمِ مُقَدَّسَہ کا ۔ سِر مُقَدَّ۔س سے مَخصُوص ۔مُقَدَّس رَسم کا ۔
66.Sacramentariann.
جو شخص اصطباغ وغیرہ دینی امور میں روم کے عیسائیوں کے طریق پر چلتا ہے۔ (منکر حضوری)
Noun
پابَندِ دينی امُور ۔ رَسمِ مُقَدَّس کو ماننے والا ۔ مُنکَرِ حَضُوری ۔
67.SacramentarianismNoun
عقيدَہ اِنکارِ حَضُوری ۔ عقيدے کے مُطابِق پابَندی رَسومات ۔
68.Sacramentaryn.
اصطباغ وغیرہ مذہبی آئین کی کتاب
69.Sacrariumn.
خانہ، مندر، خانہٴ مسجد
70.Sacredadj.
1. ،قدس۔ مجید۔ پاک۔ پوتر۔ متبرک
2. مذہبی۔ دینی
3. ةواجب التعظیم۔ معظم۔ شریف
4. مستحکم۔ اٹل۔ اچل۔ مضبوط
5. منسوب۔ موسوم۔ آرپن۔ نمت۔ ہیت
6. ملعون۔ لعین
Adjective
مُقَدَّس ۔ مُتبَرَک ۔ پاک ۔ مُعَظَم ۔ قابِلِ تَعظيم ۔
71.Sacred cowNoun
مُقَدَّس گائے ۔ (بول چال) کوئی شَخص جَماعت يا اِدارَہ جو تَنقيد سے بالا تَر سَمجھا جائے ۔
72.Sacredlyadj.
تبرکاً۔ دینداری سے۔ بحفظ۔ بہ تعظیم۔ بتاکید (بہ تعظیم و تکریم)
Adverb
مُقَدَّسانَہ ۔
73.Sacrednessn.
قدس۔ پاکی۔ پوترتا۔ (طہارت۔ پاکیزگی)
Noun
تَقَدَّس ۔ اِحتَرام ۔ تَعظيم ۔
74.Sacrednessesn.
قدس۔ پاکی۔ پوترتا۔ (طہارت۔ پاکیزگی)
Noun
تَقَدَّس ۔ اِحتَرام ۔ تَعظيم ۔
adj.
قربانی کے استعمال کا
75.Sacrificadj.
قربانی کے استعمال کا
sac found in 102 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.