English to Urdu Translation

sal found in 213 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
26.Salen.
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
سيل ۔ بکری ۔ فروخت ۔
27.Saleableadj.
بکاؤ۔ بکنے کے لائق۔ قابل فروخت
28.Salepn.
ثعلب مصری
Noun
(طِب) ثَعلبِيَہ ۔ ايک نَشاستَہ دار دَوا يا غِذا ۔
29.Saleratus, aerated saltNoun
ميٹھا سوڈا ۔ سوڈا پائی کارب ۔ خَميری سوڈا ۔
30.Salesn. pl.
بکری۔ نیلام۔ فروخت
Adjective
بِکری ۔ فَروخت ۔
n.
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
سيل ۔ بکری ۔ فروخت ۔
31.Sales clerkNoun
خُردَہ فَروش ۔ سيلز کلَرک ۔ دُکان ميں سودا بيچنے والا ۔
32.Sales girlNoun
بيچنے والی /لَڑکی ۔
33.Sales promotionNoun
فَروخت افزائی ۔ وہ عمَل يا طَريقے جو کِسی چيزکی فَروخت کو بَڑھانے کے لِيے اِستِعمال کِيے جاتے ہيں ۔
34.Sales resistanceNoun
مَزاحمَت فَروخت ۔ بِکری روک ۔ قُوَت جو کِسی چيز کو خَريدنے کی تَرغيب اور دَباو کی مَزاحمَت کَرے ۔
35.Sales talkNoun
تَرغيبی گُفتَگُو ۔ وہ دِل فَريب گُفتَگُو جو کِسی چيز کو خَريدنے پَر مائل کَرے ۔
36.Sales texNoun
بِکری محصُول ۔ محصُول فَروخت ۔ بِکری ٹيکس ۔
37.Salesmann.
فروشندہ۔ دست فروش۔ بیچنے والا (سیلز مین)
Noun
بيچنے والا ۔ فَروش کار ۔ بيچَل ۔ دَست فَروش ۔ سامانِ تِجارَت بيچنے والا ۔
38.Salesmanship سیلز مینی۔ مہارت فروخت
Noun
سودا فَروشی ۔ دَست فَروشی ۔ سودا بيچنے کا پيشَہ ۔
39.Salesmanships سیلز مینی۔ مہارت فروخت
Noun
سودا فَروشی ۔ دَست فَروشی ۔ سودا بيچنے کا پيشَہ ۔
40.Salesmenn.
فروشندہ۔ دست فروش۔ بیچنے والا (سیلز مین)
Noun
بيچنے والا ۔ فَروش کار ۔ بيچَل ۔ دَست فَروش ۔ سامانِ تِجارَت بيچنے والا ۔
41.SalespersonNoun
بيچنے والا/والی ۔
42.SalesroomNoun
فَروش گاہ ۔ جائے فَروخت ، وہ جَگَہ جَہاں سامان کی فَروخت ہوتی ہے
43.Saleswoman, sales ladyNoun
بيچنے والی عورَت ۔
44.Saleworkn.
بازارو کام، چلتا کام
45.SalianAdjective
سيلِيائی ۔ فرانکی قَبيلے سے مُتعلِق ،
46.Salicadj.
ملک فرانس کا آئین جس کی رو سے صرف مرد تخت نشین ہوسکتے ہیں
47.Salic or salique lawسيلِيائی قَوانين ۔ فرانکوں اور دُوسرے جَرمَن قَبيلوں کا مَجمُوعہ قَوانين ۔
48.Salic, saliqueAdjective
سيلِيائی ۔ سيلِيائی فرانکوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔
49.SalicaceousAdjective
(نَباتِيات) بيد ۔ صَقصافی ۔ سَليکاسِيا سے تَعلُق رَکھنے والا دَرَختوں اور جھاڑِيوں کا کُنبَہ جِس ميں بيد اور سُفيدَہ شامِل ہيں ۔
50.SalicinNoun
(کيمِيا) صَقصافِيَہ ۔ جوہَر صَقصاف ۔ ايک تَلَخ قَلمی شَکَّر ۔
sal found in 213 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.